تبدیلی کا کوڈ ورڈ
- تحریر مسعود مُنّور
- 01/03/2022 6:06 PM
- 11580
تبدیلی فطرت کا بنیادی قانون ہے اور یہ تبدیلی فطرت کی کارگاہ میں کئی سطحوں پر تمام شعبوں میں رونما ہوتی ہے اور مسلسل ہوتی رہتی ہے۔ اس تبدیلی کے بندھے ٹُکے اصول اور مراحل ہیں جن میں کبھی تبدیلی نہیں آتی ۔ تبدیلی کا یہ سفر ہمیشہ نشیب سے فراز کی طرف جاری رہتا ہے [..]مزید پڑھیں