مسعود مُنّور

  • مجاہد برسر پیکار

    ن والقلم و ما یسطرون ۔ ن قلم کی قسم اور جو اہل قلم لکھتے ہیں، ان کی قسم: لکھتے رہے وطن سے جدائی کی داستان الواح دل پہ جس نے رقم کیں محبتیں کون ہے وہ اہل قلم جس کا فی الوقت تذکرہ ہے ۔ سید مجاہد علی۔ سید مجاہد علی سے میری پہلی ملاقات لگ بھگ چالیس برس ادھر، اوسلو میں بگڈوئے ایلے پر ا� [..]مزید پڑھیں

  • دو زمانوں کے درمیان

    شگفتہ شاہ نے اپنے قلم کی شاہانہ شگفتگی سے لسانی ثقافتوں کے درمیان جو پل تعمیر کیا ہے، اس کی سیر دیدنی ہے۔ پل کے دو رویہ کنوت ہامسن جیسا فن کے برگد جیسا شاہ کار شجر ہے ۔ اور ان کے اطراف میں دونوں طرف الیگزینڈر شی لاند، ہورلسن ، امالیے سکرام، راگسل بیولسن ، اوسکر بروکسی، آرتھر عم� [..]مزید پڑھیں

  • رنگو دادا المعروف انیس احمد

    مجھے یاد ہے کہ یہ 2013 کا سن تھا جب انیس احمد کی کتاب ’’جنگل میں منگل‘‘ مجھے بہم ہوئی۔ پندرہ سال پہلے میں نے جب پاکستانی معاشرت کی یہ تاریخ پڑھی تو انگشت بدنداں رہ گیا ۔ یہ کتاب ایک تاریخی دستاویز ہونے کے ساتھ اردو نثر نگاری کا وہ چوتھا اسلوب ہے جسے فسانہ عجائب اور حصہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تبدیلی کا کوڈ ورڈ

    تبدیلی فطرت کا بنیادی قانون ہے اور یہ تبدیلی فطرت کی کارگاہ میں کئی سطحوں  پر تمام شعبوں میں رونما ہوتی ہے اور مسلسل ہوتی رہتی ہے۔ اس تبدیلی کے بندھے  ٹُکے اصول اور  مراحل ہیں جن  میں کبھی تبدیلی نہیں آتی ۔  تبدیلی کا یہ سفر  ہمیشہ نشیب سے فراز کی طرف جاری رہتا ہے [..]مزید پڑھیں

  • نظریاتی ملبے تلے دبا معاشرہ

    ہمیں پچھلے چوہتر برس سے یہ بتایا جاتا رہا ہے کہ پاکستان دو قومی نظریے کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا۔ دو قومی نظریہ برِ صغیر کے تمام مسلمانوں  کے مشترکہ قومی تناظر میں وضع ہوا تھا  لیکن جب پاکستان بن گیا تو نظریہ پس منظر میں چلا گیا اور پیش منظر میں پاکستان آ گیا  جو مارشل ل� [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی منافرت اور تشدد کا کلچر

    ہم من حیث القوم خُدا اور رسول ﷺ کے مجرم ہیں کیونکہ ہم نے ایک ایسا غیر مذہبی  معاشرہ تعمیر کیا ہے جو اقرار باللسان  پر قائم ہے   اور جس میں بد قسمتی سے  تصدیق بالقلب کی کوئی گنجائش نہیں۔  اور اس جہالت اور گمرہی میں ہم سب شریک ہیں کیونکہ ہم سب منافقت کی کشتی کے سوار ہ� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام خطرے میں

    یارِ عزیز حبیب جالب رحمتہ اللہ علیہ نے مذہب کے بارے میں نعرہ حق بلند کیا اور فرمایا: خطرہ ہے زرداروں کو رنگ برنگی کاروں کو  گرتی ہوئی دیواروں کو خطرے میں اسلام نہیں اسلام کبھی خطرے میں نہیں رہا کیونکہ کتاب اللہ میں یہ وعید رقم ہے: کہ میں نے ہے یہ ذکر اُتارا ہے  اور  [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کا مقتل

    پاکستان سچ مچ ایک معجزہ ہے۔ یہ وہ ملک ہے جو 1971 سے وہ نہیں رہا جو 1947  میں تھا ۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد اس کی ایک آنکھ، ایک کان، ایک بازو اور ایک ٹانگ  کٹ گئی مگر ہم نے اس آدھے کو پورا ہی مان لیا  اور یہی ہمارے تصورِ انصاف کی بنیاد ہے کہ ہم ہر آدھے کو پورا سمجھتے چلے آتے ہیں۔  ص� [..]مزید پڑھیں

  • اعصابی تشنج (ٹینشن) میں مبتلا معاشرہ

    اعصابی تشنج کی مشکل اصطلاح کو ٹینشن کہہ کر آسان اور قابلِ فہم بنایا جاسکتا ہے۔ سارے اعصابی تناؤ اور  دردوں کا ماخذ ہمیشہ یہ ہوتا ہے  کہ فرد اور ادارے خود کو من و عن قبول نہیں کررہے ہوتے اور خود سے  راہِ فرار اختیار کر کے  خوابوں اور خواہشوں  پناہ لیتے ہیں۔ مثلاً پا� [..]مزید پڑھیں

  • مذہب کا غیر مذہبی تصور

    تُو برائے وصل کردن آمدی نے برائے فصل کردن آمدی مذہب کے  ضمن میں مولانا روم  کا موقف یہ ہے کہ  مذاہب دنیا میں انسانوں کو انسانی رشتے میں پرونے  اور اس رشتے کو قائم رکھنے کے لیے اُتارے گئے تھے  لیکن اس کے برعکس ہوا یہ  کہ مذاہب کے کم فہم علمبرداروں نے  انسانوں ک� [..]مزید پڑھیں