مسعود مُنّور

  • سوموٹو کے ہیرو

    شیخ سعدی نے عدل کے موضوع پر ایک عجیب حکایت لکھی ہے جس کا  خُلاصہ یہ ہے کہ ایک شہر کا قاضی بہت عادل تھا جس کی انصاف پسندی کے قصّے پورے ملک میں مشہور تھے ۔ وہ اتنا عادل اور رحم دل تھا  کہ  شہر  بھر میں اِس لیے  ننگے پاؤں چلتا تھا کہ کہیں کوئی چیونٹی بھی اُس کے پاؤں تلے نہ ر [..]مزید پڑھیں

  • ہم کون ہیں؟

    یہ عجیب ، فرسودہ اور پُرانا سوال ہے جو ماڈرن میڈیا فیشن کے مطابق نہیں ہے ۔ اس قسم کے سوال سے اکثر بُلھے شاہ یاد آتے ہیں کہ نہ میں مومن وچ مسیتاں نہ میں وچ کُفر دیاں ریتاں نہ میں پاکاں وچ پلیتاں نہ میں موسیٰ نہ فرعون بُلھیا کیہ جانڑاں میں کونڑ لیکن ہمارا مسئلہ بالکل جُدا [..]مزید پڑھیں

  • بفیلو لینڈ کی جمہوریت

    پاکستان ، جنّت نشان ، زمین پر خُدا کا آسمان  ، ایک یوٹوپیا تھا کہ مسلمان اس پانچ دریاؤں کے قطعہ ء ارض پر  اسلام کے مطابق زندگی بسر کریں گے ۔ یہ ایک مثالی اسلامی مملکت ہو گی جو اسلام کے سماجی ، اقتصادی اور آئینی نظام کی زندہ مثال ہو گی ۔ نعرہ بازوں نے پاکستان کے سیاسی نظریہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خُدا کا لشکر ۔۔۔ کرونا

    ( یہ ایک مجذوب کی ڈائری  کے اقتباسات ہیں ) کرونا نام کی یہ وبا کیا ہے اور  ہم پر یہ بلا کیوں نازل ہوئی ہے؟ یہ بات کوئی نہیں جانتا  مگر یہ طے ہے کہ انسانی بستیاں وباؤں کی آمدو رفت کی قدیم سے شاہراہ رہی ہیں ۔ کبھی طاعون ، کبھی زرد بُخار ، کبھی ملیریا ، کبھی گردن توڑ بُخار ، [..]مزید پڑھیں

  • سماجی فاصلہ ایک عبادت

    پاکستانی معاشرہ  ساخت کے اعتبار سے نیم ہندو معاشرہ ہے جوچھوت چھات کی بنیاد پر استوار ہے ۔ یہاں چودھری ، کمیں ، لوہار ، کمہار ، نائی اور مُصلی برابر کے رب کے بندے نہیں ہوتے ۔ بعض جگہ چودھری اور کمیں ایک ساتھ ایک ہی بنچ یا چارپائی پر نہیں بیٹھ سکتے ۔ یہ سماجی فاصلے کی ایک روایت [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹ کے ہیلی کاپٹر

    پُرانے زمانے کے لوگ بڑے سیدھے تھے ۔ چونکہ اںہیں کرپشن کے ہجے نہیں آتے تھے اور نہ ہی وہ لوگ  بول چال میں اردو ا نگریزی کا مربہ ڈالنے کے ہُنر سے واقف تھے ، اس لیےوہ  کہا کرتے تھے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ۔ جھوٹ چونکہ انسانی معاشرے کی بیماری تھی اس لیے وہ اسے پاؤں سے چلنے والا � [..]مزید پڑھیں

  • محشر کا ٹریلر

    وہ مالک یوم الدین ہے ۔ انصاف اور یومِ جزا کا مالک ۔ وہ افراد اور قوموں کو آزمائش میں مبتلا کرتا ہے تاکہ اُن کو خود پر افشا ہونے اور اپنی اصل فطرت کی طرف لوٹنے کا موقع ملے ۔ وہ اگر چاہے تو اُمتوں کو صفحہ ٗءستی سے مٹا دے اور ان کی جگہ نئے لوگ لے آئے ۔ سورہ فاطرکی سولہویں نشانی میں ا [..]مزید پڑھیں

  • قرنطینہ میں قیدِ خود احتسابی

    میں اُس معاشرے کا فرد ہوں جس کے افراد خُدا  تعالیٰ ، رسول  صلی اللہ علیہ وسلم اور اولی الامرسے زیادہ بیویوں اور پڑوسیوں سے ڈرتے ہیں ۔ خوفِ زوجہ تمام شادی زدہ مردوں کا سب سے بڑا فوبیا ہے جسے بیوی فوبیا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔ ہم ہمیشہ اپنی ناک اُونچی رکھنے کی فکر میں غلطا� [..]مزید پڑھیں

  • لاقانونیت کے ہیرو

    یہ سازشی تھیوریوں کا موسم ہے ۔ سوشل میڈیا ہو یا انٹی سوشل میڈیا  ، پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرانک میڈیا ہر میڈیا منڈی میں رنگ برنگی نظریاتی اجناس بک رہی ہیں ، جھوٹ کے طومار لگے ہیں ، ٹاک شوز میں اتنا شور و غوغا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی اور تِس پر ٹِک ٹوک کی شُرلیاں اور پٹ [..]مزید پڑھیں

  • میرا کورونا میری مرضی

    یہ زمین اور آسمان خُدا کے ہیں ، اور  یہ چرند پرند ، جمادات ، نباتات اور اخلاقیات سب اُسی کی ہیں ۔ اور یہ بات سُن کر ہر دانشور یہی کہے گا کہ میں یہ کون سی نئی بات کہہ رہا ہوں ، یہ سب جانتے ہیں لہٰذا ، گڑے مُردے اُکھاڑنے کی ضرورت کیا ہے ۔ یہ بات اپنی جگہ سو فی صد درست سہی مگر المی [..]مزید پڑھیں