مسعود مُنّور

  • آمریت مزاج پاکستانی

    آمریت آکاش بیل ہے جو معاشرت کی بیری کا لہو پی جاتی ہے ۔ یہ معاشرے کی نچلی تہوں میں انفرادی سے اجتماعی سطح پر پروان چڑھتی ہے اور بالآخربالائی صفوں میں حکمرانی بن کر ظہور کرتی ہے ۔ اگرچہ اس کو مختلف درجوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے لیکن ہم اسے ہمیشہ فوجی آمریت سے شناخت کرتے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • اینٹی سوشل میڈیا

    ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اُسے بگڑا ہوا آوا کہنا نا مناسب یا غلط نہیں ہوگا۔ ہماری روز مرہ گفتگو میں ماں بہن کی غلیظ جنسی فحاشی پر مبنی گالی گلوچ معمول کی بات ہے ۔ ہمارا گالی دینے اور کھانے کا سٹائل ایسا ہے گویا ہم دہی بڑے یا گول گپّے کھا اور کھلا رہے ہوں۔  اور ہماری منافقت کا [..]مزید پڑھیں

  • کون ہو تم؟

    کشمیر دوزخ نظیر ۔۔۔ ایک جیل ہے جس میں مسلمان کشمیری عوام قید ہیں ۔ اس پرستان آثار سرزمین کو ٹارچر کیمپ بنادیا گیا ہے جہاں ہر عمر کے کشمیری مسلمان ( بچے ، بوڑھے ، عورتیں ، مرد ، جوان اور شیرخوار)تشدد اور ظُلم سہ رہے ہیں ۔ اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔  کشمیر کے اس قضیے کی عمر اُ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قلم کا سپاہی

    کہتے ہیں کہ قلم تلوار سے زیادہ طاقتور ہے لیکن جب قلم جہالت کی فوجِ ظفر موج پر علمی گولہ بارود سے فائرنگ کرنے کے بجائے خُوشامد ، چاپلوسی ، دروغ اور کاسی لیسی کے ڈونگرے برسا کر ہر سیاسی زیرو کو ہیرو بنانے لگے تو قلم کی موت واقع ہو جاتی ہے ۔ اِنّا للہ واِنّا الیہ راجعون چلو جنازہ پ [..]مزید پڑھیں

  • ایک انقلابی کی سیاسی توبہ

    مژدہ ہو کہ بالآخر جو ہونا تھا وہ ہو گیا ہے ۔ لیکن کیا ؟ ہوا یہ ہے کہ شیخ الاسلام علامہ ڈاکٹر طاہر القادری دامت برکاتہم عملی سیاست سے کنارہ کش ہو گئے ہیں اور اُنہوں ببانگِ دہل اس کا اعلان بھی کردیا ہے  کہ اُنہوں نے عملی سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔  اِسے کہتے ہیں جاہل قوم ک� [..]مزید پڑھیں

  • انیس احمد کا ناول

    پاکستانی ناول نگاری میں ایک منفرد باب کا آغاز ایک دفعہ کا ذکر ہے ، اگرچہ  یہ کسی بھی دفعہ کا ذکر نہیں ہے کہ خُداوند عزوجل کی خاکی مخلوق  اناج کی مختلف قسموں جیسی تھی جس کے لیے بہت زیادہ بولنا اور سفید کاغذوں کو کالے لفظوں سے آلودہ کرنا گناہ تھا لیکن  سفید کاغذوں کو کال [..]مزید پڑھیں

  • ایک غریب شاعر کا خط

    ہم لوگ جو تاریخ کی کتابوں میں رہتے ہیں ، پُرانی اصطلاحوں ، پیش پا اُفتادہ پیشین گوئیوں اور بے تعبیر خوابوں کے قیدی ہیں  ۔ ہم اس اساطیری جیل سے باہر نکل کر ارضی حقیقتوں کے آنگن میں اُترنے کا راستہ نہیں جانتے  چنانچہ ہم اپنے فکری مُغالطوں کے پتھروں سے ٹھوکریں کھا کر  تاریخ [..]مزید پڑھیں

  • اسلام ، پاکستان اور ہم عوام

    ( ایک کم علم مسلمان کا اہلِ علم سے سوال) تمام آسمانی صحیفے اسرار و رموز کی آیتوں سے مزین ہیں لیکن یہ اسرار و رموز واضح احکامات اور پیغامات بھی ہیں۔ اِن علامتوں میں جنہیں آیات یا نشانیاں کہا جاتا ہے، ہمیشہ ایک ذو معنویت ہوتی ہےجس میں سکوت اور ارتعاش بیک وقت کارفرما ہوتے ہیں ۔ � [..]مزید پڑھیں

  • دوقومی نظریے کی بازگشت

    ہم دو قومی نظریے کی اولاد ہیں ۔ ہم پاکستانی ہیں جو 14  اگست 1947 کو پیدا ہوئے اور 11 ستمبر1948 کو یتیم ہو گئے ۔ قائد اعظم اپنا نوزائیدہ بچہ کھوٹے سکوں کے حوالے کر کے راہی ء ملکِ عدم ہوئے اور  ہم فوج اور بیورو کریسی کے رحم و کرم پر گھٹنوں کے بل چلنے لگے ۔  قائد اعظم کی وفات کا صدم� [..]مزید پڑھیں

  • غزوہ ء ہند کے خواب کی باز گشت

    1958  میں جب ایوب خان نے مارشل لاء نافذ کیا تو لوگوں نے شاہ ولی اللہ کی اُن پیش گوئیوں کو یاد کیا جن میں غزوہ ء ہند کا ذکر ہے ۔ دِلّی کے لال قلعے پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کے فسانے دوہرائے گئے ۔ سیاسی فریب کار خوب جانتے ہیں کہ اس طرح کے  جذباتی خواب دُکھی عوام کے لیے سُکھ کی سان [..]مزید پڑھیں