مسعود مُنّور

  • کرپشن سے کشمیر تک

    آج پاکستان میں عید الاضحیٰ ہے ۔ گزشتہ روز یورپ اور دیگر کئی ممالک میں نمازِ عید ہو چکی ۔ پاکستان میں بارش کے پانیوں میں بھیگی ہوئی سُنّتِ ابراہیمی ؑ بے گناہ کشمیریوں کے لہو سے تر ہے جس پر ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں اور بوڑھوں کے آنسو ؤں کا چھڑکاؤ بھی کیا گیا ہے ۔ اس موقعہ پر بازارو [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کیا ہے ؟

    میری سمجھ بوجھ کے مطابق ، جو کوئی حتمی رائے نہیں ، ہم پاکستانیوں کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے انفرادی وجود سے لے کر اجتماعی وجود تک اپنی اپنی ذات میں ایک لا ینحل مسئلہ ہیں ۔ ہم اپنے نیم نظریاتی جال میں مکڑیوں کی طرح اُلٹے لٹکے ہیں اور اپنی جدوجہد سے نہ تو اِس جال سے نکلنے کے اہ� [..]مزید پڑھیں

  • نظریاتی ولانگڑے

    جتنا کوڑا پاکستان کی سڑکوں اور کچرا کُنڈیوں پر پھینکا جاتا ہے اُس سے کہیں زیادہ سیاسی بحثوں ، کالموں ، پریس کانفرنسوں اور ٹاک شوز میں سیاسی زبانوں سے نکلتا ہے اور گلی کوچوں میں بارش کے پانی سے آئے سیلاب  کی طرح بہتا رہتا ہے  جس کے چھینٹے  ہر  شریکِ  محفل کے کرتے ، شل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرپشن کیا ہے ۔ 4

    گزشتہ کئی روز تک  حجرہ نشینوں  اور  دشت نوردوں سے رابطے کے بعد کرپشن کے ضمن میں کچھ معلومات جمع کی ہیں جو میں قارئینِ کاروان کی خدمت میں بصد عجز و انکسار پیش کرتا ہوں: سوال یہ تھا کہ اہلِ نظر کے نزدیک کسی معاشرے میں کرپشن کیسے جنم لیتی ہے ؟ اس کا سرچشمہ کہاں ہے اور اس سرچش [..]مزید پڑھیں

  • اگست ۔۔۔ اوسلو میں میلوں کا مہینہ

    میں جولائی کے آخری عشرے کے دن ایک ایک کر کے گِن رہا ہوں اور اگست کے انتظار میں ہوں جو اوسلو اور لاہور میں میلوں کا مہینہ ہے ۔ لاہور میں اگست میں آزادی کا میلہ سجتا ہے جس کی تقریبات جزوی طور پر دنیا کے ہر اُس ملک میں منعقد ہوتی ہیں جہاں جہاں پاکستانی تارکینِ وطن موجود ہیں ۔  � [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن کیا ہے ۔ (3)

    تو  پچھلے مضمون میں بصد  عجز و نیاز میں عرض کر رہا تھا کہ ہم میں سے بیشتر لوگ خُدا کی آواز پر کان نہیں دھرتے اور خُدا کے دیے مال میں سے خُدا کا حصہ اور حق ادا نہیں کرتے ۔ خُدا کا حصہ کس کس کو ادا کرنا ہوتا  ہے ؟ ملک کے سربراہ سے لے کر افواج کے سپہ سالاروں تک ، قومی اور صوبا� [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن کیا ہے ۔ (2)

    میں نے بارگاہِ ایزدی میں سوال کیا کہ مجھے کرپشن کی حقیقت سے آگاہ کیا جائے ۔ ندا آئی : " کیا تم مسلمان ہو ؟ کیا تم سچ مُچ کے مسلمان ہو ؟ کیا تم قرارِ واقعی مسلمان ہو  ؟ کیا تم لفظ کے حقیقی معنوں میں مسلمان ہو؟ کیا تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نقشِ قدم پر من و عن ، پورے خ� [..]مزید پڑھیں

  • میں ہڑتال پر ہوں

    گزشتہ روز میں نے  ایڈیٹر کاروان سے درخواست کی کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی ماحول میں اِس قدر گھٹن ہے کہ میرے لیے سانس لینا بھی محال ہو کر رہ گیا ہے ، اس لیے میں حالات کے سازگار ہونے تک سیاسی موضوعات پر کالم نہیں لکھوں گا ۔  پاکستان میں کالم نگاری تو گریڈ بتیس کی تنخواہ کے برا [..]مزید پڑھیں

  • مارشل لائیں اور جرنیلوں کی سویلین جمہوریتیں

    5 جولائی کی شام ترقی پسند سیاسی دانشور ارشد بٹ سے میری ملاقات اوسلو کے مرکزی ریلولے سٹیشن سے ملحق ایک ریستوران میں ہوئی ۔ یہ میری تجویز تھی کہ ضیا کے مارشل لاء اور مابعدِ مارشل لاء کی صورتِ حال پر بات کی جائے ۔ میں اسے یومِ سیاہ کہہ رہا تھا ۔ ارشد بٹ ایک منجھے ہوئے سیاسی کارکن ہ [..]مزید پڑھیں

  • یہ کرپشن کیا بلا ہے ؟

    پاکستانیوں کی زبان اس قدر خراب ہو گئی ہے کہ وہ عام بول چال میں کوئی ایک جملہ بھی صاف اور شُستہ اردو میں نہیں بول سکتے ہیں ۔ بات کرتے ہیں تو  آئی تھنک  سے  آغاز کرتے ہیں اور پھر اِف اور بٹ کی طرح کے کئی انگریزی پیوند لگا کر بات چیت کو لنڈے سے خریدی ہوئی گودڑی بنا دیتے ہیں ۔ [..]مزید پڑھیں