مسعود مُنّور

  • سیان کا خفقان اور قرآن

    سیان ناروے کی ایک تنظیم ہے جو اس خوف میں مبتلا ہے کہ مسلمان قوتیں ناروے کو اسلامیا رہی ہیں ، شاید اُنہیں اندیشہ ہے کہ ناروے جلد ہی اسلامی مُلک بننے والا ہے ۔ وہ ناروے کو اسلامیانے سے بچانے کے لیے سرگرمِ عمل ہیں ۔ اس عہد میں  دنیا بھر میں سیاسی حوالے سے اِسلام کی جو تصویر پینٹ [..]مزید پڑھیں

  • زندہ ہے ، زندہ ہے جالب زندہ ہے

    یہ پینسٹھ کی جنگ کے اختتام کے بعد پہلے موسمِ سرما کی بات ہے ، جب میں کراچی میں جون ایلیا کو الوداع کہ کر لاہور پہنچا  اور لاہور کے ترقی پسندوں ، سُرخوں اور کامریڈوں سے "ہیلو ہائے" کا آغاز ہوا ۔  تب تک بھٹو کے حوالے سے " ایشیا سُرخ ہے " کا نعرہ رائج نہیں ہوا تھا ۔ ال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سفر در سفر : 15 ۔ الوداع لاہور

    لاہور ایک تصویری البم ہے ، ایک حیرت خانہ ء عجائبات ہے جیسے عمرو عیار کی زنبیل ہو جس میں ایک سے بڑھ کر ایک جادوئی منظر  محفوظ ہے، تاریخی مقامات اور نوادرات ہیں ، مقبرے اور شاہی محلات ہیں ۔ غرض لاہور کیا ہے پنجاب کی ثقافت اور تہذیب کا شیش محل ہے ۔یہ داتا کی نگری ہے ، یہ اہل علم � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی قیادت اور شادی کی عمر

    اب  جو بولتا ہے یا تو کفن پھاڑ کر بولتا ہے یا گیدڑ بولی میں ہاؤ ہو کرتا ہے اور اتنا شور مچتا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی ۔ بلیوں اور کُتوں کے رونے کی آوازیں آتی ہیں تو دل دہل جاتا ہے اور دل کا کاسہ رب کے حضور اس سوال کا جواب مانگتا ہے کہ آخر یہ اُمّت کس جرم کی سزا پا رہی [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔ 14 ۔ خاور نعیم ہاشمی کا سندیسہ

    اور اچانک مجھے سندیسہ ملا کہ روزنامہ  92 نیوز میں ایک کالم چھپا ہے جس میں مجھے کوئی پیغام دیا گیا ہے ۔ کون ہے یہ جس نے پیغام بھیجا ہے اور پیغام کا متن کیا ہے ؟ اوہ ، یہ خاور نعیم ہاشمی ہیں : "زباں پہ بارِ خدایا یہ کس کا نام آیا" کہ مجھ پہ وا ہوئے آدھی صدی کے دروازے اساطی [..]مزید پڑھیں

  • آبی آلودگی اور بے صبری کا عذاب

    ( رمضان میں ایک تبلیغی کالم ) میں گزشتہ روز سے سوچ رہا ہوں کہ میں نے سابق صدر زرداری کی شان میں کیا گُستاخی کردی کہ پی پی کے ایک جیالے نے مجھے سخت سرزنش کی اور  آئندہ مجھے دو ٹوک جواب دینے کی دھمکی بھی دے ڈالی ۔  میں نے معذرت کرتے ہوئے بحث میں پڑنا مناسب نہیں سمجھا اور کہف � [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔ 13 ۔ ہمدمِ دیرینہ کا ملنا

    چہرا انسانی نفس کے مندرجات کا دیباچہ ہوتا ہے، جسے اہلِ مغرب اس طرح بیان کرتے ہیں کہ : چہرا انسان کا انڈیکس ہے ۔  یعنی آدم زاد اپنے چہرے کے خدوخال کی تحریر میں پوری وضاحت اور جملہ تفصیلات  کے ساتھ موجود ہوتا ہے اور کھل کر جھلکتا ہے ۔ کچھ چہرے خیر مقدمی ہوتے ہیں جن میں خو� [..]مزید پڑھیں

  • طاقت کی سیاست اور مُخنّث اسمبلیاں

    پاکستان اس وقت سنگین مالی بے ضابطگیوں اور معاشی انتشار کا شکار ہے ۔  ایک طرف  ادائیگیوں کے مبالغہ آمیز عدم توازن نے قومی معیشت کی کمر توڑ رکھی ہے جب کہ دوسری طرف  سیاسی جماعتوں کی باہمی چپقلش اور سیاسی مفادات کی آویزش نے ملک ِ خُداداد کامعاشرتی امن و سکون غارت کر رکھا � [..]مزید پڑھیں