مسعود مُنّور

  • سفر در سفر ۔ 11 ۔ کتابوں کے گھر میں تاک جھانک

    غُلام حسین ساجد صاحب کی زبانی مستان علی کی منظم داستان سسی کا تذکرہ سنا تو دل نے کہا کہ اب لاہور آئے ہو تو یہ تحفہ خرید کر لے چلو ، یہ  کتاب حُجرے کی تنہائی میں تمہیں صحبت مہیا کرے گی ۔ مستان علی کا لب و لہجہ بہت شیریں ، متوازن ، معتبر اور پنجابی زبان کے لیے جہاں  ایک اعزاز ہ [..]مزید پڑھیں

  • اظہارِ وجوہ کا نوٹس

    میں نہ مُلا ہوں  مفتی نہ کوئی مذہبی اتھارٹی مگر میں یہ کالم اس لیے لکھ رہا ہوں کہ ادارہ ء رسالت  صلی اللہ علیہ وسلم سے جاری ہونے والے ایک ہدایت نامے کے مطابق ہر مسلمان ذمہ دار بھی ہے اور جواب دہ بھی ۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ جب ہم اُمتِ خیر ہونے کے دعویدار ہیں ، خود کو دنیا کی ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ووٹ کا کھوٹ

    یارِ بغاوت مآب حضرت حبیب جالب رحمتہ اللہ علیہ کی خواہش تھی کہ وہ سیاسی جلسوں میں ہنگامہ مچانے پر ہی اکتفا نہ کریں اور ایک قدم آگے بڑھا کر صوبائی یا قومی  اسمبلی کے ممبر منتخب ہوکر عملی سیاست بھی کریں ۔  وہ نیشنل عوامی پارٹی کے بہت پُرانے کارکن تھے جن کے تمام لیڈروں کے سا [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔ 9 ۔ قبروں کا بیٹا

    اٹھائیس سال بعد میں چنیوٹ جا رہا تھا جہاں میرے ماں باپ حافظ دیوان قبرستان میں محوِ خواب ہیں ۔ میرا جنم جس سال ہوا اُسی سال میرے والد انتقال کر گئے ۔ میں نے  اپنے والد کو  بقائمی ء ہوش و حواس نہیں دیکھا  ۔  جب میں نے ہوش سنبھالا تو اپنے بڑے ماموں کو ابا جی کہتا تھا ۔ چُون [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔8 ۔ اسلام آباد مشن

    میرے پاس تین شہروں کا ویزہ تھا   جبکہ مجھے پاکستان بھر میں بہت سے کام پورے کرنے تھے اور بہت سے ایسےعزیز و اقارب سے ملنا تھا جنہیں میں نے دیکھا تک نہیں تھا ۔ لیکن اِس خیال سے کہ کہیں مجھ پر ویزے کی پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام نہ لگ جائے ، میں تین شہروں کے علاوہ کہیں نہیں گیا [..]مزید پڑھیں

  • خطِ غربت و امارت کا توازن

    برِ کوچک کا مسلمان پچھلی کئی صدیوں سے سیاستدانوں ، حکمرانوں ، حملہ آور وں ، قابض شاہوں اور اُن کے مذہبی کمیشن ایجنٹوں کے ہاتھوں جذباتی طور پر  بلیک میل ہو رہا ہے اور بلیک میلنگ کا یہ کالا دھندہ آج بھی بڑی شد و مد سے جاری ہے ۔ اس کیفیت اور صورتِ حال کی طرف  اقبال نے اشارہ بھ� [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔ 7 ۔ اواری ہوٹل میں تفتیشی سیشن

    جمخانہ کے بعد اگلا پڑاؤ اواری ہوٹل میں جناب اسداللہ غالب کی دعوتِ شیراز  تھی ۔ جہاں تک مجھے یاد ہے  اکتوبر 1079  تک لاہور میں اس نام کا کوئی ہوٹل نہ تھا ۔غالباً  میرے دربدری کے زمانے میں اس ہوٹل کا جنم ہوا ۔ یہاں ایک گول میز قسم کی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا تھا لیکن یہ سلس� [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔ 6 ۔ دھنک رنگ

    لاہور ، پچھلے دو چار دن میں مجھ سے مانوس سا ہو چلا تھا ۔نئے لاہور میں پُرانے لوگ ملنے لگے تھے اور نئے پُرانے کا گنگا جمنی ماحول بننے لگا تھا ۔ فضا کی آلودگی میں ٹھہراؤ سا آ گیا تھا ۔اچانک برقی قاصد نے سندیسہ دیا کہ آج اُس مہمان سرا میں جہاں میرا قیام ہے ، دوستی کی گھٹا چھائے گی [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کی بِّلی اور اقتدار کے چھیچھڑے

    اچھا انسان کیا ہوتا ہے ؟اِس بحث کو ہر فرد کی اپنی ذات سے آغاز ہونا چاہیے کہ وہ خود اچھا انسان ہونے کے معیار پر پورا اُترتا ہے یا نہیں۔  اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص بزعمِ خوش اپنے آپ کو اچھا آدمی قرار دے لے تو وہ اپنے معیار سے دوسروں کو ناپتا ہے کہ آیا دوسرے اُس کے اچھے انسا [..]مزید پڑھیں