مسعود مُنّور

  • سفر در سفر ۔ 5 ۔ فیس بُک کی تصویروں کا کھیل

    بہت سے پُرانے اور نئے دوستوں سے تعلق اور رسم و راہ کا ذریعہ اب فیس بُک اور وٹس ایپ ہے ۔ اِن ذرائع سے ہونے والی نصف بلکہ پون ملاقاتیں مکالماتی بھی ہوتی ہیں اور تصویری بھی ۔ یورپ کے آخری کنارے پر بیٹھ کر پاکستان کے کسی بھی شہر میں دوستوں سے مصور بات چیت اب روز کا معمول ہے۔ خط و کت [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔ 4 ۔ حرف و صوت کا شہر لاہور

    ریلوے روڈ ، فلیمنگ روڈ اور چوک گوالمنڈی طے کر کے نسبت روڈ والے چوراہے تک پیدل سفر کوہ پیمائی جیسا دشوار تھا ۔ ہر سمت سے آتی موٹر بائیکوں ، چنگچیوں اور کاروں کے درمیان ہوش کے ناخُن لے کر چلنا ایک بازی گری کا کرتب لگا اور ٹریفک کے دھوئیں میں ملفوف ماحول میں گوالمنڈی کے پُرانے خد و [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔3 ۔ گوالمنڈی کی بازیافت

    5 پریل کا دن لاہور میں پہلا دن تھا اور میں اب تک سن 1979  کی  4 اپریل کی صبح کی چیرہ دستی میں کھویا ہوا تھا ۔ میں اُس روز اخبار کے دفتر سے واپس لوٹا تو راستے میں ایبک روڈ کے چائے خانے میں عزیز میاں قوال کے پانوں اور شعروں نے تا دیر اُٹھنے نہ دیا ۔ گھر پہنچ کر دودھ لینے کے لیے گوالم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نظریہ پاکستان کے سٹریچر پر پڑی بیمار معیشت

      بندہ لاہ جُتّی لوتے تے مارے پنج ویلے ست ست کھلّے اپنے ای سِر وچ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم ایک عجیب قوم ہیں  ، جس میں ہر شخص ڈاکٹر ہے اور مریض صرف ایک ہے لیکن اُس کا علاج بائیس کروڑ  ڈاکٹروں کے پاس ہے ہی نہیں اور مریض بے چارہ لندن کے کسی ہسپتال میں  اپنے پسند کے ڈاکٹر سےعلاج کے لیے بے [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔ 2 : ل سے لاہور

    میں علم الاعداد کا ماہر ہوں اور نہ ہی فلکیات میں  درک  رکھتا ہوں لیکن ادب کے ایک دیرینہ طالب علم کے طور پر لفظوں کے باطن میں اُترنا اور حسبِ توفیق اُن کے پوشیدہ اور مخفی معانی تلاش کرنا میرا شُغل بلکہ وظیفہ ہے جس میں اللہ نے مجھے ہمیشہ مشغول رکھا ہے ۔ لاہور کی تاریخ بہت پرا [..]مزید پڑھیں

  • ڈینگی مچروں سے ملیریا پر تبادلہ خیال

      بابا کہہ رہے تھے کہ سیاستدانوں سے ِ خواہ وہ بلدیاتی ہوں ، صوبجاتی ہوں یا وفاقی سطح کے ہوں، عوامی مسائل پر بات کرنا ایسا ہی ہے ، جیسے ڈینگی مچھروں سے ملیریا کے نقصانات پر تبادلہ خیال کیا جائے ۔  ڈینگی مچھر ملیریا پھیلاتے ہیں اور سیاستدان مسائل  اور پھر اپنے پھیلائے � [..]مزید پڑھیں

  • سفر در سفر ۔۔۔ تیس برس بعد لاہور واپسی

    اور  5 اپریل کی درمیانی شب میں لگ بھگ  30 برس بعد دوحہ کے راستے لاہور روانہ ہوا  ۔ لاہور شہر تخت ہے اور جہاں بُلھے شاہ کے کشف کے مُطابق عرش مُنّور پر دی گئیں اَذانیں بھی سُنائی دیتی ہیں : عرش مُنّور بانگاں مِلیاں ، سُنیاں تخت لہور لیکن میں ایک ماہ کے ویزے پر لاہور جا رہا ت [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا پر ایف بی آر کے لشکارے

    آدمی بیمار ہو تو ڈاکٹر یا حکیم کے پاس موت کا سر ٹیفکیٹ لینے کے لیے جانے سے  پہلے فیس بُک پر  وہ ایف بی آر ( فیس بُک رپورٹ) درج کرتا ہے جو ایف آئی آر کی سوشل صورت ہے ۔ اگر دوائی کی تاثیر اُلٹی ہو تو ڈاکٹر کو بد دعائیں اور محکمہ صحت کی شکایتیں بھی فیس بُک پر درج کرتا ہے ۔  � [..]مزید پڑھیں

  • انسان ایک مخلوق ہے غذائیت کی مشین نہیں!

    انسان ایک مکمل مخلوق ہے غذائیت کی مشین نہیں کہ اسے وہی کھلایا جائے جو اس مشین کو ٹھیک ٹھاک انداز میں چالو رکھ سکے۔ انسان کے اپنے حواس خمسہ بھی ہوتے ہیں اور ان کی اہمیت بھی ہوتی ہے۔ ڈاکٹر اس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ صحت مند جسم کیلئے زندگی سے پوری طرح لطف اندوز ہونا اور مثبت انداز [..]مزید پڑھیں

  • سندھڑی کا لعل

    ذوالفقار علی بھٹو اپنے عہد کا ایک ایسا سیاسی لیڈر تھا ، جس کی آواز تاریخ کے گلی کوچوں میں اب بھی پوری شدت اور توانائی سے سنائی دیتی ہے لیکن اُس کے نالائق جانشینوں نے اُسے گڑھی خُدا بخش میں دفن کر دیا ہے اور اب اُس کی مجاوری کر رہے ہیں ۔   تا ہم وہ جسے کبھی کسی وقت  قائدِ عو [..]مزید پڑھیں