مسعود مُنّور

  • ہری بھری دنیا کے خواب بیچنے والا

    بات کرنا بھی ایک فن ہے اور اس میدان میں ہر آدمی فنکار نہیں ہوتا۔ مجھے خود بات کرنے کی مشق نہیں ہے۔ جو لوگ ناخوش یا ناراض ہونا چاہتے ہیں وہ ہو ہی جاتے ہیں۔ آپ سب لوگوں کو خوش نہیں کر سکتے اور پھر سب لوگوں کو خوش کرنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔ بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ میں سب کو برا بھلا ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک لاوارث اور لادین معاشرہ

    اور یہ چوتھی معصقوم بچّی ہے جسے قصور میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہے اور آج ہی فیصل آباد سے پھر ایک نویں جماعت کے طالب علم کی لاش برآمد ہوئی  ہے جو لاپتہ تھا ۔ اُسے بھی جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کیا گیا ہے اور یہ اپنی نوعیت کی پہلی واردات نہیں بلکہ اس سے پہل [..]مزید پڑھیں

  • تھکے ہوئے عقائد کو بدلنے کی ضرورت ہے

    میں ابھی ابھی پاکستان سے پلٹا ہوں، وہاں رہ کر بہت کچھ دیکھا، سنا اور بھوگا ۔۔۔ کہنے، سننے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ واضح فرق ۔۔۔۔۔ جسے میں اپنے حساب سے جوں کا توں پیش کر رہا ہوں۔ کہنے والا جو کہتا ہے سننے والا ضروری نہیں کہ اس کا غور سے سنے اور پھر اس کے وہی معنی بھی لے جو کہنے [..]مزید پڑھیں

  • ہر نئے سال میں آپ دنیا سے مزید کٹ جاتے ہیں

    اصل میں ہر گزرا ہوا دن آنے والے دن کیلئے اور ہر گزرا ہوا سال آنے والے سال کیلئے کارآمد ہوسکتا ہے بشرطیکہ ہم گزرے ہوئے واقعات اور حادثات سے کچھ سیکھنے کی دیانتدارانہ کوشش کریں۔ اس کام کیلئے میں تو تیار ہوں، کیا آپ بھی تیار ہیں۔ مسلمانوں کا نیا سال یکم محرم الحرام سے شروع ہوت� [..]مزید پڑھیں

  • کیا امریکہ پر عالمی غربت کا الزام غلط ہے!

    سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک کے بانی سمیت 17امریکی ارب پتی شہریوں نے اپنی دولت کا بڑا حصہ خیراتی اداروں کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہے، دو امیر ترین امریکی شہریوں سمیت 57امیر ترین امریکی شہری اور خاندان اس مہم کے تحت اپنی دولت کا بڑا حصہ عطیہ کرنے کا پہلے ہی وعدہ کرچکے ہیں۔ علاو [..]مزید پڑھیں

  • پرانی کنجیوں سے نئے تالے نہیں کھل سکتے

    یہ واقعہ لاہورکا ہے۔ میرے ساتھ میرا دوست الطاف تھا ہم ایک تیسرے دوست طارق کے گھر مقررہ وقت سے ذرا پہلے پہنچ گئے چونکہ اس کے گھر کی کنجی الطاف کے پاس تھی، اس لئے ہمیں کسی قسم کی فکر لاحق نہ تھی۔ وہ تالا کھولنے کی کوشش کرنے لگا۔ اس کی ناکام کوشش اب جھنجھلاہٹ میں تبدیل ہو چکی تھی، و� [..]مزید پڑھیں

  • یورپ تاریک براعظم سے روشنی کا مینار کیسے بنا

    چند ماہ پہلے بی بی سی نے ایک خصوصی رپورٹ نشر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستانیوں میں گزشتہ 20 سالوں میں ملائیت اور بنیاد پرستی کی جس انداز میں تبلیغ کی گئی ہے وہ اب اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔ اب اندرون و بیرون ملک پاکستانی باشندوں کی زندگی کے ہرحصے میں جو رجحانات جاری و ساری ہیں وہ کس [..]مزید پڑھیں