مسعود مُنّور

  • پاکستان۔ تجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی

    ان دنوں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان پھر خبروں میں ہیں۔ ہالینڈ کے ایک سائنس میگزین نے اپنی ایک حالیہ اشاعت میں بتایا ہے کہ شام نے پاکستان سے سینٹری فیوج مشینیں حاصل کرکے صدام حسین کے حوالے کی تھیں۔ میگزین نے کینیڈین ویب سائٹ کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کو سوچنے کا انداز بدلنا ہوگا!

    راکھین میں روہنگیا مسلمانوں اور بودھ مت کے پیروکاروں میں کشیدگی کافی عرصے سے جاری ہے۔ یہاں یہ بھی یاد رہے کہ 2013میں راکھین ریاست میں نسلی فسادات کی وجہ سے سینکڑوں مسلمان ہلاک اور ایک لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو کر پناہ گزین بن گئے تھے۔ میانمار میں بدھ مت آبادی ملک میں موجود ل� [..]مزید پڑھیں

  • بحر ظلمات میں گھوڑے دوڑانے والے.....

    یہاں مجھے علماء سے پھر شکایت ہے۔ سوال یہ ہے کہ جن لوگوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قرآن کریم اور اسلام کی تعلیمات کو دیانت دارانہ طریقے سے ہم تک پہنچائیں کیا وہ اپنے اس فرض کو ادا کرنے میں دیانت دار ہیں۔ یا انہوں نے خود کو ”دینی و مذہبی حکمران“ سمجھ کر مسلمانوں کو چرب زب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کے لئے نیوکلئر شعبہ میں مسائل

    ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ چین نے نیو کلیئر سپلائرز گروپ سے مطالبہ کیا ہے کہ دوسرے ممالک خصوصاً پاکستان کے ساتھ نیو کلیئر ڈیل کی حمایت کرے اور یہ کہ گروپ دوسرے ممالک کی ضروریات کا بھی خیال کرے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق ’’ دوسرے فریق ممالک‘‘ سے مراد چین کا اتحادی پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • ووٹ کا احترام

    ووٹ کیا ہے؟ ووٹ کسی جمہوری ریاست میں شہریوں کے بلا تخصیصِ رنگ و نسل و مذہب و ملت اپنے سیاسی نمائندے چُننے کے اختیار اور حق کا نام ہے ۔ یہ حق ،  بالغ رائے دہی کے اصول کے مُطابق انفرادی اور اختیاری ہے ۔ دوسرے الفاظ میں ووٹروں اور سیاسی طالع آزماؤں کے مابین ووٹ ایک دوطرفہ معاہدہ � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو آج تک تاریخی بنیاد نہیں مل سکی

    میں یہاں ایمسٹرڈیم میں بیٹھ کر پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے اور اپنے اردگرد یورپ میں آ بسنے والے ہم وطنوں کے خیالات اور تاثرات جاننا چاہوں گا کہ میں تاریکی میں گم شدہ ایک ایسا فرد ہوں جو تاریک بھول بھلیوں میں شاید 70 برسوں سے اپنی راہ تلاش کر رہا ہوں۔ مگر ہوتا یوں ہے کہ ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • دنیا میں پندرہ لاکھ امریکی تعینات ہیں

    سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سال گزشتہ میں ساری دنیا میں فوجی مصارف کی مجموعی لاگت میں سے صرف ایک ملک (ملکوں کا مالک) امریکہ کا حصہ 48 فیصد ہے۔ اگر مزید واضح الفاظ میں ضابطہ تحریر میں لایا جائے تو آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ صرف ایک سا� [..]مزید پڑھیں

  • اردو کی اپنی ثقافت اور میری اپنی ۔۔۔ پنجابی!

    (اردو ٹرسٹ (لندن) کے سیمینار میں پڑھا گیا میرا یہ مقالہ اختصار کے ساتھ حاضر خدمت ہے) نومبر 1977 کو دہلی میں اردو گھر یعنی انجمن ترقی اردو ہند کی عمارت کا افتتاح کرتے ہوئے اس وقت کے وزیراعظم مرار جی ڈیسائی نے یہ بات کہی تھی۔ جب آنند نرائن ملا نے اردو میں اپنا سپاس نامہ ان کی خدمت می� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی اور دہشت گردوں کو وسائل کی فراہمی!

    افغانستان میں امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ بین الاقوامی نیٹو فورسز اور افغان فوجیوں نے جنوبی افغانستان میں منشیات کے اسمگلروں کو ہلاک کرکے بہت بڑی مقدار میں منشیات برآمد کی ہیں۔ فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلمند صوبے کے مرجہ گاؤں میں چار دن کی کارروائی کے دور� [..]مزید پڑھیں