مسعود مُنّور

  • ہمارے دامن صد چاک کے اسباب کیا ہیں

    جون 2015 میں خبر آئی تھی کہ ہالینڈ کی حکومت نے ایک نئے قانون کی تیاری کا حکم دیا ہے جس کے تحت تارکین وطن کو ہالینڈ میں رہنے کیلئے انتہائی سخت امتحان پاس کرنا ہوگا۔ اس نئے قانون سے ہالینڈ میں مقیم کم از کم پانچ لاکھ مسلمانوں کو سخت مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ پھر حکومت کی طرف سے اعلان کیا [..]مزید پڑھیں

  • ان اعدادوشمار کو جھٹلایا نہیں جا سکتا!

    عہد حاضرمیں سائنسی ترقی کی بدولت الیکٹرونک میڈیا اتنی ترقی کر چکا ہے کہ قدامت پرست یا مولوی حضرات یا بنیاد پرست یا اسی قبیل کی کوئی دوسری شخصیت اس پر جتنی بھی پابندی اور پہرے بٹھا دیں یا بندشیں لگا دیں بالآخر وہ ناکام و نامراد اور ناکارہ ثابت ہوں گے۔ ان کی تمام تگ و دو ایک دیوان� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی نسل کو بہتر بنایا جا سکتا ہے

    ہالینڈ کے ایک ممتاز سائنسدان ہنس لونت نے کہا ہے کہ بنی نوع انسان کی اصلاح کیلئے ضروری ہے کہ اب اس ’’علم‘‘ کا ازسر نو جائزہ لیا جائے۔ ’’انسانی نوع کی اصلاح کا علم‘‘ کا مطلب ہے کہ جین GENE کے استعمال سے نسل انسانی کو بہتر بنایا جائے۔ سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سارک ممالک یورپین یونین سے سبق سیکھیں

    دنیا کو خوبصورت سے خوبصورت تر بنانے کیلئے ضروری ہے کہ انسان کچھ خواب دیکھے لیکن شعور جب غم ذات کی سطح سے بلند ہو کر غم کائنات میں ضم ہوتا ہے تو خواب دیکھنے کیلئے نیند کا ہونا ضروری نہیں رہتا۔ چند ممالک پر مشتمل یورپین یونین اب 28 ممالک پر مشتمل ایک بلاک ہے۔ دس نئے ممبرز قبرص، چیک � [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کو لگتا ہے کہ یہی واحد راستہ ہے!

    امریکہ کے ایک اہم ادارہ راسموس نے ایک رپورٹ جاری کی ہے اس سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اقتصادی بحران کا شکار امریکی قوم اور سرمایہ دارانہ نظام کی مقبولیت میں تیزی سے کمی کے ساتھ ”سوشلزم“ جس کو کچھ عرصہ قبل امریکہ میں ممنوعہ لفظ سمجھا جاتا تھا، کا استعمال بھی بڑھتا جا رہا [..]مزید پڑھیں

  • خاندانی منصوبہ بندی: طرز زندگی اور طرز معاشرت

    ہالینڈ کے ایک روزنامہ نے اے پی پی کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق 2050 تک بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن جائے گا اور یہ چین کو آبادی میں پیچھے چھوڑ دے گا۔ بھارت ان آٹھ ممالک میں شامل ہے جن کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت چی� [..]مزید پڑھیں

  • رمضان ایک خارجی رسم نہیں باطنی عمل ہے!

    یورپ اور امریکہ کے دانشوروں کے گروپ نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ کو ترغیب دے کہ وہ (امریکہ) مقدس ماہ رمضان کے دوران دنیائے اسلام میں اپنی فوجی کارروائیاں روک دے۔ ان حملوں کے جاری رہنے کی صورت میں مسلمان ملکوں میں بڑی نازک صورت حال پیدا ہو جائے گی۔ یہ صورت حال اس واقع� [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئے مسلمان کا ظہور!

    (وہ عالم پیر مر رہا ہے.....) اعوذ باللہ اکون من الحٰجہلین۔ البقر67 میں اس سے پناہ مانگتا ہوں کہ جاہلوں جیسی باتیں کروں۔ یہ تحریر کتاب و شنید سے ماخوذ ہے۔ فقرا کی صحبتوں میں جو سُنا اس پر غوروخوض کیا اور اپنی سمجھ بوجھ کا خاکہ یوں بنایا: میں سورہ فاطر کی تلاوت کے دوران جب اس آیت پر ق [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی، اجارہ دار طبقے کا بڑا ہتھیار ہے!

    پاکستان کی معیشت کی حالت اتنی بری ہے کہ غیر ملکی پاکستان کے اکاﺅنٹ چیک کرتے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ گزشتہ گیارہ ماہ میں جس قدر مہنگائی ہوئی ہے گزشتہ گیارہ سال میں ایسی مہنگائی نہ دیکھی نہ سنی۔ یہ بات بھی یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ حکومت نے مہنگائی کو آسمان تک پہنچا دیا ہے اور [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی انتہا پسندی کا صحیفہ

     پاکستان میں سیاستدان ، دانشور ، علما اور میڈیا کے شعبدہ گر دن بھر انتہا پسندی کی مذمت کرتے ہیں اورامن کی خواہش کا اعادہ کرتے رہتے ہیں۔ وہ طالبان کی جارحانہ روش ، خود کش حملوں، عدم رواداری ، بے صبری اور تحمل و برداشت کی فقدان کی شکایت کرتے ہیں۔ عام لوگ بی بی سی کے ذریعے اپنے مو [..]مزید پڑھیں