مسعود مُنّور

  • تیل کی سیاست سے لت پت امریکہ

    یہ بات تو یقینا آپ جانتے ہوں گے کہ امریکہ دنیا میں ترقی پذیر ممالک کو اسلحہ کی فروخت میں سب سے آگے ہے۔ شاید یہ بات آپ کے علم میں نہ ہو کہ امریکہ بہادر کے دنیا بھر میں 737 فوجی اڈے ہیں جن کی قیمت لگ بھگ 137 ارب ڈالر ہے (قیمت سے مراد یہ ہے کہ اگر ان فوجی اڈوں کی دوبارہ تعمیر کی جائے تو لاگ [..]مزید پڑھیں

  • خطبہ ء فکریہ بعد از صلوٰۃِ جمعہ

    نحمدہ و نُصّلی علی رسولہ الکریم ، امّا بعد! کوئی صحیح الدماغ مسلمان دہشت گردی  کرتا ہے اور نہ سہتا ہے ۔ بالکل بھی نہیں کیونکہ دہشت گردی ایک شدید ذہنی بیماری ہے  جو مذہب کی غلط تفہیم کا سائیڈ ایفیکٹ ہے اور جس کا سرچشمہ غلط تبلیغ ہے مگر کچھ لوگ اِس ذہنی بیماری کو شفا اور جنّت � [..]مزید پڑھیں

  • اسلام کی تنزلی میں مسلمانوں کا کتنا ہاتھ ہے

    ہالینڈ کے ایک جریدہ نے پاکستان میں جے یو آئی کے صد سالہ  منعقدہ تین روزہ اجتماع عام اور بھارت کے شہر بھوپال میں ہونے والے تبلیغی اجتماع پر ایک مضمون شائع کیا ہے۔  مضمون نگار نے برطانوی نومسلم خاتون صحافی مریم (یووان ریڈلی) کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان کی کالعدم مذہبی جماعت ل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ میں سوشلزم کی مقبولیت

    امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی نے عالمی اقتصادی بحران اور کساد بازار پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماکسسٹ لینن کا دور پھر سے آ گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ عہدہ دار وڈیلا پیانا نے لکھا ہے کہ موجودہ عالمی اقتصادی بحران کارل مارکس اور فریڈ� [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم سے گریز، مسلمانوں کی بے حسی کا شاخسانہ

    سب سے پہلے یہ بتاتا چلوں کہ دنیائے اسلام یا امہ یا مسلم ممالک یا جو بھی آپ کہیں، میں صرف 498 یونیورسٹیاں ہیں جبکہ امریکہ میں 5758 ، ہمارے ہمسائے اور ’’دشمن‘‘ نمبر ایک بھارت میں امریکہ سے بھی زیادہ یعنی 8500 یونیورسٹیاں ہیں۔ دوسری طرف ڈیلی ٹائمز کے ایک سروے کے مطابق پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • آب حیات ، چشمہ حیات اور امرت کی تلاش

    بیس سال کے اندر اندر یورپ میں سو سال تک جینا عام بات ہو گی۔ یہ میں نہیں کہہ رہا سائنسدان کہہ رہے ہیں۔ کیلیفورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہر حیاتیات بھارتی نژاد ڈاکٹر شرد پاتلجاپور کے مطابق اوسط زندگی میں اضافہ جو علاج اور بیماری کی روک تھام کے شعبوں میں ترقی کی وجہ سے ہو رہا [..]مزید پڑھیں

  • کوئل شہر کی کتھا

    تین برس قبل یا کچھ اس سے زیادہ پہلے ، حسن مجتبیٰ نے اپنی نظموں کا مسودہ مجھے بذریعہ ای میل بھجوایا تھا ، جو میرے عمر رسیدہ کمپیوٹر  کے لیے بارِ گراں ثابت ہوا اور اُس کی ہارڈ ڈسک میں لاپتہ ہو گیا  ۔ یہ ہم لاپتہ لوگوں کا المیہ ہے کہ ہم لا پتہ تو ہیں ہی  مگر ساتھ ہی ہمارے باہمی [..]مزید پڑھیں

  • ’’گردوں‘‘ نے گھڑی عمر کی اک اور گھٹا دی!

    لندن کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے افریقہ میں فوج نے ستر ہزار سے زیادہ جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کے 550 سے زیادہ بچوں اور بچیوں کو جو بارہ سال سے کم عمر ہیں مختلف مقامات سے اغوا کرکے ہیڈکوارٹر کے قریب آرمی کی نگرانی میں بنائے گئے ایک کیمپ میں جمع کر رکھا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اس [..]مزید پڑھیں

  • آنکھ سے آنکھ جلانے کا ہُنر

    خورشید اکرم کی نظموں کے مجموعے " پچھلی پریت کے کارنے " کا ایک  اجمالی جائزہ میں کتابوں پر تبصرہ رقم نہیں کرتا کیونکہ میں پیشہ ور نقاد نہیں ہوں  البتہ کتاب کا متن پڑھ کر ، جو کسی بھی صنفِ سُخن میں ہو ، مجھ پر جو تاثر مُرتب ہوتا ہے ، اُسے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ ہر چند [..]مزید پڑھیں