مسعود مُنّور

  • ہمیں جنگ نہیں ، بہتر پالیسی چاہئے

    امریکہ سپر پاور سہی مگر وہ اس وقت معاشی طور پر 3 کھرب ڈالر کا مقروض ہے۔ اس نے افغانستان پر حملہ کرنے کیلئے تین کھرب پینتالیس ارب ڈالر کا بجٹ منظور کیا تھا اور آج ہی کی ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن کے ایک ریسرچ گروپ کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجی کارروائی پر 800 ملین ڈالر س� [..]مزید پڑھیں

  • ... اور وہ نقاب نقاب کے ورق کوٹ رہے ہیں!

    پاکستانی معاشرے میں جو پیچیدگیاں اور غلط روایات در آئی ہیں بدقسمتی سے ان پر کم توجہ دی گئی ہے۔ مثال کے طور پر آپ نقاب یا پردے کے مفہوم کو لیجئے کہ آج کل پورے معاشرے اور حکومتی ایوانوں میں یہ مسئلہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ اسے پوری طرح سلجھانا تو خیر ایک طرف، بہت کم اہل علم ایسے ہیں ج [..]مزید پڑھیں

  • تخلیق انسانی کی کتاب

    میرے ایک گزشتہ ایک کالم  کی اشاعت کے بعد  بہت سے قارئین کے ٹیلی فون موصول ہوئے جس میں انہوں نے اس معلوماتی کالم کی مبارکباد کے علاوہ اس موضوع پر مزید جاننے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ان افراد کی گفتگو سے جہاں تک میں نے اندازہ لگایا ہے وہ اس دریافت اور نوع انسانی کی کامیابی کے با� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حضورِ رسالت مآب ﷺ کی خدمت میں !

    اے نبی ء آخرالزماں ﷺ ! اے تاجدارِ مدینہ ! اے شافعِ روزِ محشر! اللہ کا ایک عاجز و مجبور بندہ ، جو آپ کے نام لیواؤں میں شمار ہوتا ہے ، آپ ﷺ کے حضور ایک عرضداشت لایا ہے ۔ یہ ایک شکایت ہے کہ اس زمانے میں ، جو اکیسویں صدی عیسوی اور پندرہویں صدی ہجری میں پڑتا ہے ، ایک اُمّت خود کو آپ کے با [..]مزید پڑھیں

  • موسیقی زندگی کے ہر شعبے میں مطلوب ہے!

    یہ واقعہ ان دنوں کا ہے جب میں بحیثیت اسسٹنٹ فلم ڈائریکٹر ”ناگ منی“ کا بیک گراﺅنڈ میوزک کمپوز کروا رہا تھا اور نثار بزمی فلم کے میوزک ڈائریکٹر تھے۔ وہ صبح سے شام تک ناگ منی کے ایک ایک فریم پر اپنے فن کے جوہر دکھا رہے تھے، جب آدھی سے زیادہ فلم کا بیک گراﺅنڈ میوزک بن چکا تو اچ� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے، مذہبی معاملہ نہیں!

    ایک تحقیق کے مطابق گزشتہ برس برطانیہ میں سامی مخالف حملے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ نسلی منافرت کے واقعات (جن میں قتل کی دھمکیوں سے لے کر جسمانی حملے شامل ہیں) میں 30 فیصد اضافہ کے بعد ان کی تعداد 600 تک پہنچ گئی ہے۔ برطانیہ میں یہودیوں کو حفاظت کے معاملے پر مشورہ دینے والے کمیونٹ� [..]مزید پڑھیں

  • پتھریلی دیواریں نہیں، فلم کے پل بنایئے!

    چند دن ہوئے اداکار ندیم کا ایک انٹرویو میری نظر سے گزرا جس میں وہ کہتا ہے ’’... اب اگر انڈیا کی ہر نئی فلم یہاں (پاکستان) آ جاتی ہے اور بلاجھجک ہر گھر میں دیکھی اور پسند کی جاتی ہے تو ایسے ہی ہماری فلمیں ادھر (بھارت) کیوں نہیں جا سکتیں۔ اور پھر کیوں نہ ہم ان کے ساتھ مل کر فلمیں ب [..]مزید پڑھیں

  • سمندر پار پاکستانیوں کی نئی نسل

    پاک سپورا مُلکوں مُلکوں پھیلا ہوا پاکستانیوں کا وہ سمندر پار پاکستان ہے ، جو ایک طرف پاکستانیوں کے لیے زرِ مبادلہ فراہم کرنے کا کثیر القومی ڈپو ہے اور دوسری طرف پاکستان کی نئی نسل کو جدید تعلیمی سہولتوں سے استفادہ کرنے کے شاندار مواقع مہیا کرتا ہے ۔ یہ تعلیمی سہولتیں جو تارکین [..]مزید پڑھیں

  • موجودہ عہد فیض کی آواز بن گیا ہے!

    فیض صاحب کی شاعری کے بارے میں جیسا میں سوچتا ہوں اور ان کی یادوں کی لہر کو لفظوں میں منتقل کر رہاہوں جو اکثر میرے ذہن کے دروازے پر دستک دیتی رہتی ہیں۔ میرے گھر ایمسٹرڈیم میں ان سے ہوا مکالمہ میری یادوں کی سلیٹ پر جم کر رہ گیا ہے۔ ان کے چہرے پر ذہانت اور ملائمت، محبت اور شفقت اور ا� [..]مزید پڑھیں

  • زمین کی ’’مرمت‘‘ کون کرے گا!

    ان دنوں ’’اہل زمین‘‘ کےلئے سیاست سے زیادہ زمین کا ماحولیاتی نظام اہم ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں جنوبی افریقہ کے ماہر ماحولیات نے عالمی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے دنیا کو بتایا کہ ’’ہم ایک ایسی دنیا میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جو غریبی کے روگ میں مبت� [..]مزید پڑھیں