مسعود مُنّور

  • بے چینی ایک سی ہے، رویے مختلف ہیں

    شہید کی مکھی تو یقیناًآپ نے دیکھی ہوگی، یہ مکھیاں جہاں اپنا چھتہ بناتی ہیں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ پھولوں کا مقام اس سے کئی میل دور ہوتا ہے۔ ایک پھول میں بہت تھوڑی مقدار میں رس ہوتا ہے اس لئے بھی اس کو بہت دور تک جانا پڑتا ہے کہ بہت سے پھولوں کا رس چوس کر اپنی مقدار حاصل کر سکے۔ شہد ج� [..]مزید پڑھیں

  • غریب بھوکا مرنے سے ڈرتا ہے!

    جرمنی کے دارالحکومت برلن میں قائم دنیا کی آبادی سے متعلق فاؤنڈیشن نے دنیا کی آبادی کے بارے میں اقوام متحدہ کی تازہ ترین پیش گوئی پر مشتمل ایک رپورٹ شائع کی ہے اس میں 2100 سال تک دنیا کی آبادی کی صورتحال کا احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ اہل دنیا اور ’’زمین داروں‘‘ کیلئے کوئی خاص � [..]مزید پڑھیں

  • زندگی اس سے زیادہ تو نہیں عمر تیری!

    وہ جو غالب نے کہا تھا کہ قطرہ میں دجلہ دکھائی دے اور جز میں کل کھیل لڑکوں کا  ہوا  دیدہ  بینا نہ ہوا ’’دیدہ بینا‘‘ جس کو عطا ہو جائے اس کیلئے دشواریاں ہی دشواریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔  زندگی کے ہر موڑ پر دیدہ بینا جراحتوں کے سامان فراہم کرتا رہتا ہے۔ اصل معاملہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • باؤ ٹرین پر اکیسویں صدی میں داخلہ

    غالباً 1932 کا واقعہ ہے۔ ڈی اے وی کالج لاہور میں تاریخ کے استاد لالہ ابلاغ رائے نے ایک مقالہ شائع کیا۔ یہ مقالہ ہندوستان کے مشہور اخبار ٹربیون میں شائع ہوا ۔ اس میں انہوں نے اپنی تحقیق پیش کرتے ہوئے یہ ثابت کیا کہ جنوبی امریکہ کی دریافت کرنے والے ایک ہندو مذہبی رہنما تھے جن کا نام [..]مزید پڑھیں

  • صحافی سچائی کا رکھوالا ہوتا ہے

    ہم نے گزشتہ ستر (70) سال میں عجیب عجیب دور دیکھے ہیں۔ وہ دور بھی دیکھا ہے جب اقتدار بہرہ تھا اور کسی کی بات سنتا ہی نہ تھا۔ وہ دور بھی آیا جس میں اقتدار کان تو رکھتا تھا مگر عقل و ہوش سے بے بہرہ تھا۔ پھر وہ حکمران بھی آئے جنہوں نے انسانوں کو ذلیل کرنے کا نام انسانی عظمت رکھ دیا اور اہ [..]مزید پڑھیں

  • دل محض ’’دلداری‘‘ کا مسئلہ نہیں ہے!

    لیجئے ! ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔ جو مرد تیس سال سے پہلے ہی گنجے پن کا شکار ہو جاتے ہیں ان کو عارضہ قلب ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانوی پریس کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ لندن کے اخبار انڈیپینڈنٹ کی ایک حالیہ اشاعت میں اس نئی رپورٹ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ جلد کے امراض [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کی بنیاد جہاد نہیں سائنس ہے!

    ڈنمارک سے خبر آئی ہے کہ ڈنمارک ہی کے ایک سپوت ڈاکٹر Lanay Westergard نے اپنے ساتھی سائنس دانوں کے ساتھ مل کر آئن سٹائن کی تھیوری Condensation کی مدد سے سورج کی روشنی کی رفتار کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ڈاکٹر لینی Lanay نے اپنی اس تھیوری کا نام بھارتی سائنسدان شنیدرناتھ بوس اور آئن سٹا [..]مزید پڑھیں

  • مغرب کو حلال گوشت ہضم نہیں ہوتا!

    ہالینڈ کی عدالت نے ایک مسلم گروپ پر ایک کارٹون شائع کرنے کی وجہ سے 3200 یورو کا جرمانہ عائد کیا ہے کہ جس میں دکھایا گیا تھا کہ یہودیوں کے قتل عام (ہولو کاسٹ) کے واقعات من گھڑت تھے۔ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے گروپ پر الزام کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت کا کہن [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین اور عرب ملکوں کی بے حسی

    فلسطینی رہنما یاسر عرفات کو ہم سے جدا ہوئے بہت سے برس ہو گئے ہیں۔ گزشتہ دنوں اس عظیم رہنما کی برسی کے موقع پر اسرائیلی فوج نے غزہ میں فائرنگ کر کے 2 فلسطینی بچوں کو موت کی وادی میں دھکیل دیا۔ اسی روز راکٹ حملے میں ایک فلسطینی ڈاکٹر اور ایک سیاسی کارکن زخمی ہو گئے۔ یاسر عرفات کی بر [..]مزید پڑھیں

  • بچہ مزدوری: سرمایہ دارانہ نظام کی بدہیت شکل

    دنیا بھر میں جہاں ہر سال عورتوں کے حوالے سے عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے وہاں اسی دنیا میں بچوں کی مزدوری کے خلاف عالمی دن بھی منایا جاتا ہے مگر اس کا کیا کیجئے کہ مسلم دنیا میں بالخصوص انہی دونوں ’’ہستیوں‘‘ کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپ� [..]مزید پڑھیں