مسعود مُنّور

  • بچے من کے سچے۔ مگر اتنے زیادہ بھی نہیں!

    انسانی نسل اس وقت زبردست تباہ کن دھماکے کے درمیان ہے، یہ دھماکہ انسانی آبادی میں بے پناہ اضافے کا دھماکہ ہے۔یہ دھماکہ بڑی مصیبتوں کا پیش خیمہ بھی ہو سکتا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی نے زمین کے ہر خطے میں قدرتی وسائل کے بوجھ میں اضافہ کر دیا ہے، اس وقت آبادی میں اضافہ کی شرح 3 لاکھ افر� [..]مزید پڑھیں

  • علی جعفر زیدی۔ صاحب کتاب اور جان احباب

    مزاحمت کسی نہ کسی سطح پر ضروری ہے، وہ مزاحمت عمل سے بھی ہو سکتی ہے اور وہ مزاحمت محض خیال یا عقیدے سے بھی ہو سکتی ہے۔ یہ آدمی کے عزم و حوصلہ پر منحصر ہے۔ اگر ظلم کوئی شخص بہت آسانی سے اور بہت خاموشی سے، آسانی نہ کہئے بلکہ خاموشی سے سہہ لیتا ہے تو وہ خود بھی ظالم ہے، وہ ظلم کا حصّ [..]مزید پڑھیں

  • سارے جہاں کا جائزہ، اپنے جہاں سے بے خبر

    فرانس کے صدر فرانسیوز ہالیندلے نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اگر یورپ میں جلد ہی بڑی تبدیلی نہ آئی تو مؤرخ کو دنیا کی تاریخ یورپ کے بغیر ہی لکھنی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر یورپ متحد رہتا ہے  تب ہی وہ طاقتور رہے گا۔ اگر فرانس اور جرمنی اکھڑے اکھڑے اور الگ الگ رہے تو یورپ بھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھوک اور بھوکوں میں خطرناک اضافہ

    گزشتہ دنوں اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوام متحدہ کی عالمی خوراک کانفرنس نے ’’اعلان خوراک‘‘ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2020 تک دنیا بھر میں بھوکوں کی تعداد میں پچاس فیصد تک کمی کر دی جائے گی۔ دنیا کے ایک ارب افراد کو بھوک سے بچانے کیلئے موثر پروگرام ترتیب دیا جائے گا، خوراک [..]مزید پڑھیں

  • بے یار و مددگار روہنگیا مسلمان

    ایک حالیہ خبر کے مطابق میانمار کے دارالحکومت میں پولیس کے سربراہ جنرل زاؤن نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی سرحد سے متصل میانمار کی سرحدی چوکی پر مسلح دہشت گردوں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار اور تین شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اس دہشت گردا حملے میں 11 مسلح دہشت گرد بھی ہ [..]مزید پڑھیں

  • حمید اختر: قبضے میں تھی بہار ابھی کل کی بات ہے

    نظریے اور عقیدے اس بات پر مضر ہیں کہ انہیں صرف مانا جائے جبکہ ادب اور صحافت کا مطالعہ کرنے کیلئے اسے جاننا، سمجھنا اور محسوس کرنا بنیادی تقاضے ہیں۔ صحافت کا راستہ ایک دشوار گزار اور منزل اس سے بھی دشوار ترین منزل ہے۔ ہم نے جو دیکھا، سمجھا، بھوگا اور محسوس کیا اسے کتنی کامیابی ک� [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں مسلمانوں کا بڑھتا رسوخ

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک خبرمیں بتایا گیا ہے کہ 60 اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فوجی خدمات دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک پٹیشن تیار کی ہے جس میں اپنے فیصلے کی وجہ بیان کی گئی ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینی عوام سے زیادتیاں اور توہین آمیز سلوک کر ر� [..]مزید پڑھیں

  • طلاق کو مشکل و پیچیدہ نہ بنایئے!

    برطانیہ کی ایک خبر کے مطابق طلاق حاصل کرنے والے اوسط جوڑوں پر جن کے دو بچے ہیں سرکاری خزانے کو 80 ہزار پونڈ رقم خرچ کرنا پڑے گی جبکہ ’’سنگل پیرنٹس‘‘ کے صرف بچوں پر ذیادہ رقم خرچ کرنی پڑے گی۔ مزید یہ کہ ان کی پرورش اور تعلیم و تربیت پر سرکاری خزانے کو 75 ہزار پونڈ سے لے [..]مزید پڑھیں

  • جدید معاشرہ اور کرپشن کے مسائل

    ہمارے معاشرے میں جرائم کی رفتار جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس سے دو ہی نتیجے اخذ کئے جا سکتے ہیں۔ پہلا نتیجہ یہ کہ انتظامیہ اور حکومت اس رفتار کو خاطر میں نہیں لاتی لہٰذا ان کے نزدیک کوئی تشویشناک بات نہیں۔ دوسرا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جرائم کو ختم کرنے کے ذرائع انتظامیہ کے پاس نہیں ہیں [..]مزید پڑھیں

  • پانی پانی کر گئی مجھ کو...

    پانی..... آج دنیا بھر کے ممالک میں باہمی و سرحدی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بن رہا ہے۔ بلکہ بن گیا ہے۔ اندرون ملک پانی کی کمیابی اور نایابی سے تو ہم سبھی واقف ہیں لیکن تین سو سے زیادہ بین الاقوامی دریاؤں، نہروں، جھیلوں اور ندیوں کے کنارے آباد ملکوں میں پانی کے استعمال اور تقسیم کے � [..]مزید پڑھیں