مسعود مُنّور

  • مکالمہ نہیں مجادلہ

    مکالمے کی نوعیت اور اہمیت کو جاننے کے لیے قبلِ مسیح کے یونان کا سفر کرنے کے بجائے اگر کراچی میں مدفون محمد علی جناح کے افکار سے استفادہ کر لیا جائے تو اس میں دو فائدے ہیں کہ ایک تو گھر کی بات گھر میں ہی رہ جائے گی اور دوسرے عام پاکستانی کو یونان کے سفر کی اذیت نہیں ہوگی کیونکہ اب ی [..]مزید پڑھیں

  • دنیا مسلمانوں کی جہالت پر تالی بجاتی ہے

    لندن سے مذاہب کا ایک مختصر انسائیکلوپیڈیا چھپا ہے۔ اس میں مختلف مغربی اسکالرز کے 24 مقالات درج ہیں قبل از تاریخ سے لے کر دور حاضر کے تمام مذاہب کی معلومات نہایت سلیقہ کے ساتھ جمع کی گئی ہیں۔ بڑی تعداد میں تاریخی تصویریں بھی شامل ہیں، طباعت اور ترتیب کی موزونیت نے کتاب کو ای [..]مزید پڑھیں

  • کافر سازی کی فیکٹریاں

    ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم بقائمیء ہوش و حواس خُدا اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عملاً اطاعت کرنے اور اعمالِ صالحہ کے ذریعے دین کے روز مرہ احکامات کو زندہ کرنے کے بجائے تقلید ، مذہبی تقریبات ، مونہہ زبانی عقیدت اور عقائد کے روبوٹ بن چُکے ہیں ۔ اسلام ہمارے لیے تاریخی حوالوں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میں احمد راہی کے قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں!

    پانچ دریاﺅں کی دھرتی کی رونقوں کو پھر کسی کی نظر لگ گئی۔ پانچ دریاﺅں میں سے ایک دریا خشک ہو گیا۔ احمد راہی ایک ایسا نام ہے جس کے بغیر پنجابی ادب مکمل نہیں ہوتا۔ احمد راہی ہمارے ادبی حلقوں ہی میں نہیں بلکہ تینوں اہم ذرائع ابلاغ یعنی ریڈیو، ٹیلی ویژن اور فلم کے حوالے سے بھی ایک مس [..]مزید پڑھیں

  • بدلتے موسموں کے تیوروں سے ناآشنا لوگ

    ہالینڈ کے سائنسدانوں نے وارننگ دی ہے کہ دنیا بھر کو بے ہنگم ماحولیاتی آب و ہوا کی تبدیلیوں کے خطرہ کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آب و ہوا میں تبدیلیوں کا عمل ماہرین کے اندازوں سے بھی زیادہ تیزی سے جاری ہے۔ عالمی سطح پر سمندروں کے درجہ حرارت، پانی کی سطح کی بلندی، آب و ہوا کی شد� [..]مزید پڑھیں

  • خوار و خستہ امریکی ڈالر!

    ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں کساد بازاری کی وجہ سے برآمدات میں کمی اور اندرون ملک طلب و رسد گررہی ہے۔ اسی لئے امریکی بجٹ خسارہ 14 کھرب کے لگ بھگ پہنچ چکا ہے۔ ستمبر میں امریکہ کا ماہانہ بجٹ خسارہ 2 کھرب ڈالر رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک کو 11 ماہ کے دوران 13 کھرب 78 ارب ڈالر بج [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان دوسروں سے خفا ہیں

    سپین کے شہر لائڈا کے میئر اور اس کی کونسل نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ لائڈا سپین میں خواتین کے خلاف امتیاز برتے جانے سے متعلق برقعہ جیسی چیز کے خلاف انتظام کرنے کےلئے پہلا شہر بن گیا ہے۔ انہوں نے سپین کے قومی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مردوں اور عورت [..]مزید پڑھیں

  • غوث بخش بزنجو ۔۔ عظیم انقلابی قائد

    ہر سال 11اگست کے آتے ہی دھیان غوث بخش بزنجو کی طرف جاتا ہے۔ میر غوث بخش بزنجو۔اس نام کے ساتھ ہی ذہن میں ایک طویل جدوجہد ابھرتی ہے۔ پہاڑوں، ساحلی چٹانوں اور سبز ہ زاروں کی سیاست کے رزمیہ نغموں کا سلسلہ بھی در آتا ہے۔ 11اگست 1989کو جب مجھے ان کے انتقال کی خبر ملی تو میرے ذہن میں دھما� [..]مزید پڑھیں