فلسطینی گھروں میں کم جیلوں میں زیادہ ہیں!
- تحریر مسعود مُنّور
- 08/08/2016 10:02 AM
- 3140
صیہونی نظریہ آج کے دور میں صرف یہودی قومیت اور یہودی سرمایہ داری کی اجارہ داری ہی کا نظریہ نہیں ہے بلکہ نسل پرستی اور اسلام دشمنی پر بھی مبنی ہے۔ اسرائیل کے قیام سے قبل صیہونی مفکروں اور دانشوروں نے اپنے ایک مضمون (مضامین) میں ایک عجیب و غریب منطق پیش کی کہ وہ یہودیوں کے سوا فلسط [..]مزید پڑھیں