مسعود مُنّور

  • یورپ میں جعلی عاملوں کابڑھتا کاروبار

    کسی سیانے نے کہا تھا کہ ’’اگر مجھے معلوم ہوتا کہ میں اتنے سال زندہ رہوں گا تو اپنی صحت کا خیال رکھتا‘‘۔ یہ سن کر ایک دوسرا سیانا بولا ’’ہم شہزادے پیدا ہوئے تھے مگر تہذیب نے ہمیں مینڈک بنا دیا ہے۔‘‘ اصل قدر اس چیز کی نہیں ہوتی جو ہمارے پاس ہے، اس کی ہوتی ہے ج� [..]مزید پڑھیں

  • عراق میں امریکہ کی کوئی گنجائش نہیں!

    ہالینڈ کی ایک نیوز ایجنسی کی اطلاع کے مطابق عراقی حکومت کے زیر انتظام جیلوں میں خفیہ طور پر پھانسیاں دی جارہی ہیں۔ صدام حسین (مرحوم) کے محکمہ جاسوسی کے قدیم صدر دفتر واقع کا ظمیہ میں ایک چھوٹے سے تہہ خانے ’’موت گھر‘‘ میں پھانسی دینے کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔ اس سے ق� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان پسماندہ کیوں ہیں

    سوال یہ ہے کہ اس صورتحال سے کیسے نجات حاصل کی جائے، سب ہی جانتے ہیں کہ اصل سائنس اور ٹیکنالوجی نہ تو خریدی جا سکتی ہے اور نہ ہی نقل کی جا سکتی ہے۔ اگر نقل کر بھی لی جائے تو زیادہ مؤثر نہیں ہوتی۔ ٹیکنالوجی صرف اوزاروں، ہتھیاروں، اسپیئر پارٹس، مشینوں اور تجربہ گاہوں کا نام نہیں ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک اوریجنل پاکستانی کی تلاش

    پاکستانی کون ہوتا ہے ؟ مُسلمان ؟ نہیں اگر پاکستانی ہونے کی شرط مسلمان ہونا ہے تو دوسری مذہبی اقلیتیں پاکستانی ہو ہی نہیں سکتیں ، لہٰذا آزادی کا مفہوم یہ تھا کہ ہر اُس شخص کو  جو پاکستان کی سرزمین کو اپنا وطن تسلیم کرتا ہے ، آزادی کے حصول کے بعد ، سب سے  پہلے ہر پاکستانی کو&nbs [..]مزید پڑھیں

  • حوصلہ مند امریکی کمیونسٹ

    امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی نے عالمی اقتصادی بحران اور کساد بازاری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکسسٹ لینن ازم کا دور پھر سے آ گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ عہدیدار وڈیلاپیانا نے لکھا ہے کہ موجودہ عالمی اقتصادی بحران کارل مارکس اور [..]مزید پڑھیں

  • مورچے سے خودکشی تک

    امریکی فوجی اڈے فورٹ کیمپ کے انچارج جنرل سٹیفن ٹاﺅن سینڈ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اس سال جنوری تا مارچ کے تین ابتدائی مہینوں میں اوسطاً ہر ہفتے ایک امریکی فوجی نے خودکشی کی جبکہ مئی 2015 کے تیسرے ہفتے میں ایک ساتھ دو فوجیوں نے خودکشی کی۔ ایک دوسری خبر کے مطابق ہالینڈ ک [..]مزید پڑھیں

  • حسین مجروح، نئے عہد کا ترجمان

    شاعری اگر فنکار کی ذات کا اعلانیہ یا بیانیہ ہے تو اس بات کی کمٹمنٹ ہر لحاظ سے زندگی سے ہوتی ہے اور زندگی کے ذریعہ اس کے احاطہ میں پوری طرح سمٹ آتی ہے۔ لہٰذا شاعر اگر خود کو لکھتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی ذات کے وسیلے سے دنیا کو لکھ رہا ہے اور دنیا اتنا بڑا موضوع ہے کہ ا [..]مزید پڑھیں

  • اعلیٰ اقدار، سماجی سائنس کا حصہ ہیں

    پست،گھٹیا اور جاہل قسم کے لوگ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ کہنے والے نے ان کی موافقت میں بات کہی ہے یا ان کی مخالفت میں۔ جبکہ وہ موافق کو دوست گردانتے اور نوازتے ہیں اور مخالفت کے دشمن بن جاتے ہیں مگر بلند حوصلہ اور عالی ظرف لوگ موافقت اور مخالفت کی پروا کئے بغیر اپنا مدعا ظاہر کر دیتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں امریکی ناکامی

    امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے حالیہ انتخابات میں جو بھی رہنما کامیاب ہو گا اسے ملکی مسائل کے حل کیلئے مزید اہم اقدامات کرنے ہوں گے۔ اسے امریکہ، فوج اور افغان عوام کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کی بھی ضرورت ہو [..]مزید پڑھیں

  • روہنگیا مسلمان اور عالم اسلام کی بے حسی

    ایک خبر کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ نے پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دیا ہے لیکن انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی کسی مسلم ملک کی طرف سے مدد نہیں کی گئی ۔  نہ ہی اسلامی کانفرنس یا عرب لیگ کی طرف سے ان کے قتل عام کو روکنے کیلئے کوئی اقدام اٹھایا گیا ہے جب� [..]مزید پڑھیں