مسعود مُنّور

  • ماقبلِ داستان: اکادمی ادبیات کے جبر کی کہانی

    اِنتساب: اُن بچوں کے نام جو بچپن میں ہی بُوڑھے ہو جاتے ہیں ۔ فکیفَ تتقون اِن کفرتم یوماٍ یجعل الولدانَ شیبا (سورہ ء مُزمل) تم کیسے صاحبِ تقویٰ  ہو اگر اُس دن کا انکار کرو جو بچوں کو بُوڑھا کر دے گا میرا خُدا داستان طراز ہے۔ کہانی کار ہے ۔ یہ کائنات اُس کی کہانیوں کی کتاب ہے ج [..]مزید پڑھیں

  • کیا میں کُرپٹ ہوں؟

    کرپشن کوئی سیاسی مظہر نہیں بلکہ ایک سماجی رویہ ہے جو فرد کے جرثومے کے ذریعے معاشرے میں سرایت کرتا ہے اور پھر پورے معاشرے کو زہر آلود کردیا ہے۔ آخر معاشرہ ہے کیا؟ میں آپ اور ہم سب معاشرہ ہیں۔ جو لوگ اداروں کا انتظام سنبھالنے  اور چلانے کے لیے  منتخب یا مسلط کیے جاتے ہیں،  [..]مزید پڑھیں

  • ابنارمل معاشروں کا المیہ

    قانون اور انسان  مترادفات ہیں۔ انسان زمین پر خُدا ئے  بزرگ و بر تر کا چلتا پھرتا قانون ہے۔  دوسرے الفاظ میں قانون کی پابندی فردِ واحد سے لے کر چھوٹے بڑے سبھی معاشرتی اداروں پر فرض ہے۔  بالکل اُسی  طرح جیسے حقیقی مسلمانوں پر نماز فرض ہے  اور نماز کے قیام کا مطلب&nbs [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مُلحد مذہبی معاشرے

    یوں تو برِصغیر میں بھانت بھانت  کے مذہبی معاشرے  ہیں، جن میں مودی اور آر ایس ایس  کا ہندوتوا کا معاشرہ بھی ہے لیکن  میں اپنی بات کرتا ہوں۔ روایت کے مطابق  کسی بھی اسلامی مذہبی معاشرے کا آغاز  آمنت   ُ باللہ سے ہوتا ہے ۔  اور جان لینا چاہیے کہ اللہ نہ تو کسی [..]مزید پڑھیں

  • زندگی کا روحانی تجربہ

    گیارہ روز تک درامن کے مرکزی ہسپتال  کی بارھویں منزل پر بطور مریض قیام کے دوران  میں گوناگوں باطنی کیفیات سے دو چار رہا ہوں۔ بارھویں منزل کی بلندی سے درامن شہر، دریائے درامن ، رہائشی علاقے،  لائبریری، ریلوے سٹیشن اور  دور دور تک پھیلے ہوئے سر سبز شاداب کہساروں اور نوا� [..]مزید پڑھیں

  • چلے ہوئے کارتوس، ٹھس سیاسی ڈانس

    وہ بچوں کا قاتل معاشرہ ہے  جس کے دوزخ میں کروڑوں مسلمان فاقوں اور جہالت کی آگ میں  دن رات جل رہے ہیں ۔وہاں کی سڑکیں اور سرحدیں غیر محفوظ ہیں ۔  خطِ غُربت سے نیچے سسکتے تڑپتے کروڑوں  غریب، بے بس اور مجبور لوگ اپنے حکمرانوں کی نا اہلی، نا عاقبت اندیشی اور امورِ حکومت سے ن� [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی ریاستوں کا غیر مذہبی انجام

    لاہور میں مقیم ایک درویشِ خُدا مست نے جو خُود بھی جالندھر سے ہجرت کر کے پاکستان تشریف لائے تھے، ایک بار فرمایا تھا کہ: اسلام مسلمان بناتا ہے، پاکستانی یا ہندوستانی نہیں بناتا۔ اور یہ سچ ہے کیونکہ لگ بھگ  بیس کروڑ  مسلمان آج بھی بھارت میں آباد ہیں،   بھارتی شہری ہونے کی [..]مزید پڑھیں

  • اِفراطِ آبادی ، زمین کی بربادی

    یہ زمین ذہنی نابالغوں، بے سمجھوں اور ان کوالیفائیڈ والدین سے بھری پڑی ہے ۔ اور بعض مراثی صفات دانشوروں نے   میاں بیوی کے رشتے کو اپنے تمسخر، کم ظرفی  اور گھٹیا ظرافت سے ادب کا غیر ضروری موضوع بنا رکھا ہے ۔  اس طرح وہ نہ صرف میاں بیوی کے مقدس رشتے کی توہین  کرتے ہیں ب [..]مزید پڑھیں

  • اسلامو فوبیا وائرس

    کوئی بھی بیماری خواہ وہ ذہنی ہو یا  جسمانی ، ہمارے اپنے روحانی یا طبعی عوارض کی بنا پر پھوٹتی پھیلتی اور وبائی شکل اختیار کرتی ہے ۔ اور یہ اسلاموفوبیا ایک جدید ذہنی بیماری ہے جس نے مذہب کے نام پر جہالت ، جنون اور دہشت گردی کی زمین میں اپنی جڑیں پکڑی ہیں  اور اُس کا سبب یہ ہے&n [..]مزید پڑھیں

  • ایک گُم راہ قوم کا المیہ

    گُم راہ  ہونا بظاہر ایک خطرناک لفظی ترکیب لگتی ہے جب  کہ اصل میں اس کا سیدھا  سادہ مطلب  اپنا راستہ کھو بیٹھنا  ہے۔ یہ راستہ قانونی بھی ہے، آئینی بھی ہے اور مذہبی بھی۔  مذہب نے راستے کو صراط کا نام دیا ہے اور راستے پر چلنے والے دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جن پر ا [..]مزید پڑھیں