مسعود مُنّور

  • انسان کی طاقت کا راز

    مادہ کی آخری اکائی ایٹم ہے جس طرح سماج یا معاشرے کی آخری اکائی فرد ہوتا ہے۔ اگر ہم ایٹم کو توڑنے میں کامیاب ہو جائیں تو ہم اس کو فنا نہیں کرتے بلکہ اس کو ایک نئی اور زیادہ بڑی قوت میں تبدیل کر دیتے ہیں (اس کی مثال میں اس کالم میں آگے چل کر پیش کروں گا) جس کا نام جوہری توانائی ہے۔ ماد [..]مزید پڑھیں

  • اقلیتوں کے حقوق کا فراموش شدہ منشور

    مجھے یاد دلایا گیا کہ  12 مارچ کو قراردادِ مقاصد منظور کی گئی تھی۔ اب مجھے یہ سمجھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے کہ 12 مارچ قرار دادِ مقاصد کی سالگرہ ہے یا برسی۔ لکھی گئی تحریروں کا معاملہ دو رویہ ہوتا ہے کہ  اگر  کوئی تحریر اپنے جنم کے بعد اعمال میں سانس لینے لگے تو اُس کی سالگرہ � [..]مزید پڑھیں

  • عورت، تجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی!

    مارچ دنیا بھر کی خواتین کیلئے تاریخی مہینہ قرار دیا گیا ہے اس موقع پر ان کی قربانی، شفقت، صبروتحمل، وفاشعاری، محبت و یگانگت، فرض شناسی کے زریعہ خاندان و معاشرہ کو خوشحال و پرمسرت بنانے پر سلام پیش کیا جاتا ہے۔ اس سال ”عالمی یوم خواتین“ کی اہمیت پہلے سے بھی زیادہ ہے کہ یہ ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسلمان عورت کا حق طلاق

    ایک خبر کے مطابق پاکستان کی خواتین میں طلاق اور علیحدگی حاصل کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہریوں کی بدسلوکی اور ازدواجی تلخیوں کی بھرمار کے سبب پاکستانی خواتین طلاق حاصل کرنے پر مجبور ہو رہی ہیں۔ اکثر ایسے واقعات بھی ہوئے ہیں کہ طلاق کے مطالبے پر خواتین کو جان سے ہی مار د� [..]مزید پڑھیں

  • ہالینڈ کی ملکہ کا دورہ پاکستان

    ہمارا تمہارا خدا بادشاہ ، خدا کا بنایا ہے وہ بادشاہ۔ یہ بادشاہ ہے ہالینڈ کا جہاں میں سکونت پذیر ہوں۔ اس کی ایک ملکہ بھی ہے (بادشاہ کی) جس کا نام ”ملکہ مکسیما“ ہے۔ یہ اصلی ملکہ ہے ملکہ کوہسار نہیں۔ یہ ملکہ پچھلے دنوں پاکستان تشریف لے گئیں تھیں۔ ہیں تو یہ ملکہ لیکن ان میں شاہو [..]مزید پڑھیں

  • سزائے موت پر پابندی کی بحث

    دنیا بھر میں سزائے موت کے قوانین کو ختم کرنے کیلئے 70 سے زائد ممالک نے ایک قرارداد کے مسودے پر دستخط کئے ہیں۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور کئی ممالک سزائے موت کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ مجرم کو سزائے موت دینے سے دنیا میں � [..]مزید پڑھیں

  • سیکولرازم اور ترکی

    ترکی کی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں یونیورسٹی کی طالبات پر دوران تعلیم اسکارف پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت کے ترجمان نے اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسکول کالج اور یونیورسٹی میں طالبات میں مذہبی علامت کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی جن میں مسلم طالبات ب [..]مزید پڑھیں

  • سیکولریت اور الحاد

    میں کیا اور میری فکری اوقات اور بصیرت کیا مگر جس قدر تعقل کا مقدور مجھے بہم ہے، اس کے مطابق اشیاء، مظاہر اور نظریات کو سمجھنے کی کوشش کی ہے کیونکہ میں روسو کے فرانس میں نہیں بلھے شاہ کے پنجاب میں پیدا ہوا جہاں میرا درس اور میری تعلیم اس طرح آغاز ہوئی۔ بلھیا کیہ جاناں میں کون نہ � [..]مزید پڑھیں

  • فیصلہ دیں، دلائل نہ دیں!

    وطن عزیز اور ” دیار غیر“ میں سات ہفتوں کی خاک چھاننے کے بعد تھکن سے جو سب کا حال ہوتا ہے میرا اس سے کچھ سوا ہی ہوا ہے۔ ان سات ہفتوں کا آنکھوں دیکھا حال اور کانوں سنی حکایتیں آئندہ کیلئے اٹھا رکھتے ہیں۔ آج میں آپ سے ہلکی پھلکی باتیں کرنا چاہتا ہوں کہ میں پھر سے اپنی جون میں آ س [..]مزید پڑھیں

  • تخت لاہور کی میرا بائی….

    یہ نسرین انجم بھٹّی ہیں۔ ریڈیو پاکستان لاہور کی پروگرام پروڈیوسر۔نسرین اپنے دفتر میں اکیلی نہیں بیٹھتیں۔ ان کے برابر والی میز پر پروگرام پروڈیوسر شائستہ حبیب کی ایک الگ دنیا ہے جہاں صرف اور صرف ان کا حکم چلتا ہے۔ نسرین پنجابی کا پروگرام ” پرکھ” کرتی ہیں ، جس کا میزبان می [..]مزید پڑھیں