مسعود مُنّور

  • کیا پاکستان جی پائے گا؟

    میں ابھی ابھی پاکستان سے پلٹا ہوں، وہاں رہ کر بہت کچھ دیکھا، سنا اور بھوگا... کہنے سننے اور کرنے میں بہت فرق ہے۔ واضح فرق... جسے میں جوں کا توں پیش کر رہا ہوں۔ کہنے والا جو کہتا ہے سننے والا ضروری نہیں کہ اس کو غور سے سنے اور پھر اس کے وہی معنی بھی لے جو کہنے والا کہہ رہا ہے۔  پھر ک [..]مزید پڑھیں

  • سقوطِ ڈھاکہ ۔۔۔ ایک ناقابلِ فراموش المیہ

    میں انیس سو اکہتر کے موسمِ بہار میں جب ڈھاکہ سے واپس  لاہور لوٹا تھا تو  میرے ساتھ یادوں کا ایک کارواں تھا : سیگون باغیچہ میں واقع پریس کلب ، بوڑھی گنگا کے چھلکتے کنارے ، پلٹن میدان سے ملحق فٹ بال گراؤنڈ جہاں ہر وقت فُٹ بال کے شائقین کا مجمع لگا رہتا تھا ۔ ڈھاکہ کی سب سے جدید [..]مزید پڑھیں

  • بے نظیر اور بلند ایجوت۔ دو نظریئے

    بہت عرصہ پہلے ملائیشیا کے مہاتیر محمد کی رخصتی کے فوری بعد میری نظر ترکی کے سابق وزیراعظم بلند ایجوت پر گئی جنہوں نے اپنے سرکاری دورہ بھارت کے موقع پر ایک بیان میں کہا تھا کہ ” سیکولرازم اسلام سے متصادم نہیں“۔ اپنے دورہ بھارت کے دوران ایک نئے بلاک ” یوریشیا “ کے قیام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ماہرین کی ہجرت، سنگین مسئلہ

    نوبل انعام یافتہ برطانوی سائنس دان سر اینڈریو ہکسلے کا نام تو ہم میں سے بہتوں نے سنا ہو گا۔ وہ رائل سوسائٹی لندن کا حصہ بھی رہے۔ حال ہی میں ان کا ایک لیکچر پڑھنے کا اتفاق ہؤا۔ عنوان تھا ” سائنس اور سیاست “۔ انہوں نے لکھا کہ سائنس کی تحقیقات میں جو غیر معمولی سائل درکار ہوتے [..]مزید پڑھیں

  • ہم عہد فیض میں جی رہے ہیں

    فیض نے اردو شاعری کو ایک نیا نصیب و نسب ہی نہیں دیا بلکہ نئی شریعت کی بشارت بھی دی ہے۔ انسانوں کے دلوں میں امن و محبت، انصاف و مساوات، برداشت، رواداری، اشترکیت و جمہوریت جو چراغ جل رہاہے فیض نے اس چراغ میں نوک قلم سے اتنا تیل بھر دیا ہے کہ صدیوں تک چلتا رہے گا اور اپنی روشنی چار س� [..]مزید پڑھیں

  • لیجئے! یہ صاحب بھی امن کے خواہاں ہیں

    روسی صدر نے اے کے 47 اسالٹ رائفل کے موجد میخائل کلاشنکوف کو ان کی 90ویں سالگرہ پر ”روس کا ہیرو“ کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ صدر نے کہا کہ ”اس طرح کے غیرمعمولی واقعات ہر روز رونما نہیں ہوتے“۔ انہوں نے میخائل کلاشنکوف کی ایجاد کو بے حد سراہتے ہوئے کہا کہ کلاشنکوف نے پوری دنیا � [..]مزید پڑھیں

  • چین کی مسلمان اقلیت

    چین کے مسلم اکثریتی صوبہ سنکیانگ کے جلاوطن ایغور مسلمانوں کی عالمی تنظیم نے وارننگ دی ہے کہ دہشت گردی کو کچلنے کے نام پر سنکیانگ میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی جبر و تشدد، دباﺅ، قتل و غارت اور مسلم تہذیب کو ختم کرنے کی چینی مہم نے اس سارے علاقے کو ایک ” ٹائم بم “ میں تبدیل کر د� [..]مزید پڑھیں

  • محرابِ مسجد میں خرّاٹے

    ہر صبح موبائل کبوتر غُٹر غُوں گا کر صبح کے چھ بجنے کا اعلان کرتا ہے کہ شبینہ موت کا وقت ختم ہوا ۔ چلو لباسِ شب خوابی اُتارو ، لباسِ بیداری زیبِ تن کرو اور نفاست سے وضو بنا کر رب کے حضور حاضری دو لیکن آج نہ جانے کیا ہوا کہ کبوتر نے غُٹر غوں کے بجائے عیسیٰ خیلوی لہجے میں ایک رزمیہ پ� [..]مزید پڑھیں

  • یومِ خواتین زندہ باد

    بین الاقوامی طور پر 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے ۔ ہر چند کہ بعض کٹّڑ مذہبی حلقوں کی طرف سے اِس دن کے خلاف آوازیں اُٹھتی ہیں اور اِسے خلافِ شریعت قرار دیا جاتا ہے لیکن یہ ایک ایسا اعتراض جو کئی حوالوں سے بے محل اور غیر ضروری ہے کیونکہ آج سے پندرہ صدیاں پہلے عرب قب [..]مزید پڑھیں

  • نیم تاریکی میں تبلیغی ایڈونچر

    مسلمان اللہ کا سپاہی ہے اور ہمیشہ اپنے اپنے بریگیڈ کی وردی میں رہتا ہے ۔ اس وردی میں مُٹھی بھر داڑھی ، مُنڈی مونچھیں ، لمبا کُرتا ، ٹخنوں سے اونچی شلوار اور گلے سے ح اور ع کی آوازیں نکالنے کی صلاحیت شامل ہے ۔ چنانچہ جیسا دیس ویسا بھیس مکتبِ فکر کے لوگ اُن کی لُغت میں لبڑل کہلاتے [..]مزید پڑھیں