مسعود مُنّور

  • اَذیّت ناک سوالات

    کیا پاکستانی کوئی قوم ہیں ؟ یا یہ مُختلف قومیتوں ، مہاجروں اور بھانت بھانت کے غیرقانونی تارکینِ وطن پر مشتمل بڑی طاقتوں کی جمع کی ہوئی بھیڑ ہے جسے مختلف نظریات کا زہر دے کر فرقہ واریت اور دہشت گردی کی موت ماردیا گیا ہے ۔ کیا یہ وہ جگہ ہے جہاں مرکھنے بیل لڑتے ہیں ، جن کے پاؤ� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا تھیٹر

    تیسری دنیا ایک کشکول ہے جس میں جمہور کے نام پر بھیک مانگی جاتی ہے اور بھیک کا یہ اندوختہ سیاسی اشرافیہ کی وہ جمع پونجی ہوتی ہے جس پر وہ اپنی سرمایہ داری کی جعلی عمارت تعمیر کرتے ہیں اور اس عمارت کو کھڑا رکھنے کے لیے وہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے آگے جمہور کو گروی رکھ کر اپنی � [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کے بیمار

    اور اب ایک نیا نعرہ ۔ مدینے کی ریاست ۔ لیکن پاکستان کا مطلب لالہ الاللہ کے نعرے اور مدینے کی ریاست کے نعرے میں فرق کیا ہے ۔ دونوں نعرے ہیں ۔ دونوں کے لگانے والے پاکستان کے وہ سیاستدان ہیں جو پچھلے ستر برس سے جمہوریت کی لکیر پیٹتے آ رہے ہیں لیکن جمہوریت کہیں دکھائی نہیں دی ۔وہ جمہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قانون کا خون

    پاکستان ایک عجیب بستی ہے جہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بیشتر اہل کار اکھڑ ، بد مزاج ، دشنام طراز اور بالعموم غیر مہذب رویوں کے حامل ہوتے ہیں ۔ اُن کے عوام سے اندازِ تخاطب میں انتہا کی فرعونیت ہوتی ہے اور اُن کی نظریں قانون کے نفاذ پر نہیں قانون کی بھینس کے دودھ پر ہوتی ہیں [..]مزید پڑھیں

  • غیر اِسلام یافتہ مسلمانوں کا المیہ

    اِس وقت سمندر پار پاکستانیوں کی نظر ساہیوال میں ہونے والے اُس واقعے پر لگی ہے جس میں کم سن بچوں کے سامنے اُن کے والدین کو پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اور انسدادِ دہشت گردی کے اداروں نے نہ جانے کن وجوہات کی بنا ہر صفحہ ء ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹادیا تھا ۔ مگر اب اُس کی صفائی � [..]مزید پڑھیں

  • خَس کم ، جہاں پاک

    قاضی القضاۃ ، عادلِ اکبر میاں ثاقب نثار بالآخر ریٹائر منٹ کی دیوی پر نثار ہو گئے اور ایک زمانے نے سُکھ کا سانس لیا ۔ بات خُدالگتی سہی مگر اس موقع پر ہر قسم کے ردِ عمل کا امکان رہتا ہے ۔ چنانچہ دوستوں کے ساتھ ساتھ کچھ اختلافی رائے رکھنے والوں نے اپنے تبّرے بھی رقم کیے ۔ ایک شخص نے � [..]مزید پڑھیں

  • لفظ کی بے حُرمتی

    لفظ خُدا کی ایجاد ہے اور اُس کو زبان و لب سے ادا کرنا عبادت لیکن بدقسمتی سے ہمارے تمام سماجی شعبوں میں لفظ کی بے حُرمتی کی جا رہی ہے اور کلماتِ پاکیزہ کو کلماتِ خبیثہ سے بدلا جا رہا ہے ۔ خُدا نے البقرہ میں بتایا ہے کہ اُس نے آدم کو اسماء سکھائے ، سارے ناؤنز یاد کرائے اور سورہ ء ا ل� [..]مزید پڑھیں

  • کھنڈرات میں نوحہ

    جُگتیں سُنتے ، ایک دوسرے کے لتّے لیتے ، ہُلڑ مچاتے ، احتجاجی دھرنے دیتے ، اپنا بنیادی حق مانگتے ، دشنام طرازی اور الزام تراشی کرتے ایک سال اور بیت گیا ۔ اٹھارہ سالہ دوشیزہ اُنیس کی ہو گئی مگر چہرے کو غور سے دیکھو تو وہی نین نقش ، وہی لقوہ زدہ دہن ، وہی بہتی ہوئی ناک اور ٹپ ٹپ برست� [..]مزید پڑھیں

  • کرسمس میں کاروان کی واپسی

    اور میں نے کاروان کی واپسی کا صبر سے انتظار کیا ۔ تعطّل کے دن جُوں تُوں کر کے کاٹ ہی لیے اور اب اس برس کے آخری مہینے میں میرا قلم لکھنے کے لیے تیار اور میری زبان آزاد ہے ۔ مجھے اور قارئین کو قلم کار کی یہ واپسی اور کاروان کی بحالی مبارک ہو ۔ کاروان کے نئے اور پرانے قارئین کو میرا مو [..]مزید پڑھیں

  • دوستوں سے گلہ گزاری

    واں پہ رہتا ہوں جہاں برف پڑی ہوتی ہے ہر گھڑی میری جُدائی کی گھڑی ہوتی ہے ایک وکیل صاحب سے ، جو لندن میں رہتے ہیں ، میری الیکٹرانک قلمی دوستی ہے ۔ وہ صرف وکیل ہی نہیں ، کالم نگار بھی ہیں اور زندگی کے اداکار بھی ۔ وہ سیاسی پناہ کے طالبوں کو قانونی مدد فراہم کرتے ہیں اور اُن کو برطان [..]مزید پڑھیں