مسعود مُنّور

  • سیاسی بزنس کی تشہیری مہم

    اِن دنوں پاکستان کے سارے سیاسی بزنس مین اپنے اپنے سیاسی کاروبار کی تشہیری مہم پر نکلے ہوئے ہیں ۔ ہر ایک اپنے کھٹے انگوروں کو جنّت کی کھجوریں ثابت کرنے پر تُلا ہوا ہے ۔ اپنی پبلسٹی مہم اور کنویسنگ کے دوران  یہ  بزنس مین اپنی سابقہ کارکردگی بھول جاتے ہیں کہ گزشتہ ستّر برس کے � [..]مزید پڑھیں

  • با خُدا دیوانہ باش و با محمدﷺ ہوشیار

    ہم ایک عجیب عہد میں جی رہے ہیں ، جس میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق کے دعویداروں کی روز مرہ زندگی ، قرآن و سُنّت کی تعلیمات کے واضح اور شرمناک حد تک استرداد کی گواہی  دیتی ہے جو اس بات کا بیّن ثبوت ہے کہ آج کے مسلمان کا اسلام سے رشتہ واجبی ، سطحی اور سریع الاعتقادی کا شہکار [..]مزید پڑھیں

  • آدابِ حکمرانی

    کئی دہائیاں پہلے فارسی کی ایک کتاب پڑھی ۔ نام تھا " نصیحت الملوک" ۔ یہ حکمرانوں کو کی جانے والی نصیحتوں اور مشوروں پر مشتمل تھی ۔ چونکہ میں اُس وقت اپنی ذات تک کا بھی حکمران نہیں تھا ، اس لیے میں نے اُس کتاب کو بہشتی زیور کی طرح کا شاہی زیور سمجھا اور نظر انداز کردیا۔ پاکستا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسلام میں دولت کی تقسیم کا تصور

    میں نہ مُلّا ، نہ قاری ، نہ مُفتی ، نہ فقیہہ اور نہ ہی ماہرِ اقتصادیات ۔ مجھے اسلام میں دولت کی تقسیم کے بنیادی تصور کا کیا اندازہ ۔ اور پھر صوفیا یہ بھی کہتے ہیں کہ اندازے ، قیاس اور گمان سے کہی ہوئی بات شاذ ہی درست ہوتی ہے ۔ کیونکہ گفتگو بھی ایک ریاضی ہے جس میں ناپ تول کے پیمانے م [..]مزید پڑھیں

  • اور پھر وہی کہانی

    پاکستان ، کون سا پاکستان ؟ لیکن موجودہ پاکستان  وہ تو نہیں جو  14 اگست اُنیس سو سنتالیس کو وجود میں آیا تھا ۔ وہ پاکستان تو 16 دسمبر کو 1971 میں فوجی گولیوں   کی بوچھاڑ میں چھلنی ہو کر ٹوٹ گیا تھا ۔ یہ تو بچا کھچا پاکستان ہے جو اب پانچ قومیتوں پر مشتمل ہے ۔ پنجابی ، � [..]مزید پڑھیں

  • عوام کی عدالتیں

    اہلِ پاکستان کو مژدہ ہو کہ عدلیہ کی سہولت کے لیے نُون لیگ نے عوامی عدالتیں قائم کر دی ہیں تاکہ سرکاری عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم ہو سکے ۔ شاید تحریکِ عدل کا یہی مطلب ہوگا ۔ واللہ اعلم ۔ چنانچہ لوگوں کو اس عوامی عدل کی مثال پیش کرنے کے لیے میاں نواز شریف ٹیسٹ کیس کے طور پر اپنا ک� [..]مزید پڑھیں

  • دھرنا کلچر کی روایت

    دھرنا عوامی دباؤ کی علامت ہے اور پچھلے چند سالوں سے یہ روایت پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے منظم مظاہروں میں بڑی سرعت اور تواتر سے دوہرائی جا رہی ہے ۔ اِن دھرنوں میں ڈاکٹر طاہر القادری  کا دھرنا ، تحریکِ انصاف کے عمران خان کا دھرنا اور تحریکِ لبیک یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسل [..]مزید پڑھیں

  • سیاستدان اور خربوزے

    خربوزہ ،  خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے حالانکہ خربوزوں کی آنکھیں نہیں ہوتیں اور سیاستدان سیاستدان کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے اور بالکل خربوزہ لگتا ہے جس میں زور خر پر ہوتا ہے ۔ چونکہ سیاستدان کی آنکھیں ہوتی ہیں اس لیے وہ دیکھ بھال کر رنگ پکڑتا ہے اور کرپشن اور منی لانڈرنگ کی [..]مزید پڑھیں

  • اِداروں کا تصادم

    کبھی کبھی لگتا ہے کہ پاکستان کسی گھر کا ایسا آنگن ہے جس میں جھاڑ چوہے کا کانٹا دفن ہے جس کے سبب اس گھر میں ہر وقت جوتیوں میں دال بٹتی ہے ، پگڑیاں اُچھلتی ہیں ، جُگتیں تیروں کی طرح چھٹتی ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف دشنام طرازی ہوتی ہے ۔ مذہبی اور سیاسی کارکنوں کی ایک فوجِ طفر موج ہے ج [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا تماشا

    ہم پنجابی طبعاً ، مزاجاً اور روایتاً بڑے زندہ دل تماشائی ہیں ۔ میں نے اپنے بچپن سے کُتوں کی آپس کی لڑائی ، ریچھ کُتّوں کے معرکے ، سانپ نیولے کی جنگ ، بٹیروں ، مرغوں اور مینڈھوں سے لے کر گاؤں  کے "شریکوں" تک کی لڑائیاں دیکھی ہیں ۔ اس قسم کی لڑائیاں دیکھنے اور اُن میں نفسیا� [..]مزید پڑھیں