مسعود مُنّور

  • ایسٹبلِشمنٹ

    خاتونِ خانہ پاکستانی ٹی وی پر  شور مچاتے مہذب لوگوں کی گفتگو سُن رہی تھی کہ اچانک  زور سے چیخی اور بولی ، " ایہہ اوتر جانڑیں ایسٹیبلشمنٹ کونڑ اے؟" میں نے کتاب سے نظریں ہٹائے بغیر کہہ دیا ، " ایسٹیبلشمینٹ تو آپ خود ہیں  اور مجھ سے اپنے بارے میں پوچھ رہی ہیں ۔ یہ کچن � [..]مزید پڑھیں

  • بسترِ علالت کی سیاست

    نام و نمود کو بطور سماجی رویہ اختیار کرنا اور  اس لسانی اقرار کو نعرہ ، نظریہ اور فلسفہ بنا دینا بہت خطر ناک عمل ہے ۔  لیکن شومئی قسمت سے  ہم فی زمانہ بڑے اُونچے کلمات کے بینرز تلے ایک نمائشی جلوس میں چل رہے ہیں  ۔ اس کیفیت پر صوفیا ء کرام نے بھی مراقبہ کیا اور اپنے نتائج [..]مزید پڑھیں

  • ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں

    پچھلے دو تین دن میں ٹی وی سکرینوں پر  کچھ ایسی اندوہ ناک ، کرب ناک  اور بھیانک تصویریں دیکھنے کو ملیں  کہ مجھ سا کمزور دل ، عمر رسیدہ بچہ کانپ کر رہ گیا ۔ کتنی ہی دیر تک میرے بدن کے رونگٹے کھڑے رہے  ۔ اب میں عمر کے اس حصّے میں ہوں  کہ مجھے یہ تک یاد نہیں رہتا کہ کب کیا کہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کُرپشن کرو اور کرنے دو !

    قانون حُکم ہے ۔ حُکم حکمت زاد ہے ۔ چنانچہ حضرت فضل شاہ قادری فاضلی نُور والے فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص حُکم میں رہتا ہے ، حفاظت میں رہتا ہے ، جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ جو شخص قانون کی پابندی کرتا ہے ، وہ خُدا کے قانون کی پناہ میں محفوظ اور مامون رہتا ہے ۔ قانون کی پابندی تمام عبادات [..]مزید پڑھیں

  • کمرشل ڈیموکریسی ۔۔۔ ایک منفرد سیاسی نظریہ

    دلوں کے حکمران میاں نواز شریف نے پچھلے دنوں اعلان کیا کہ وہ اب ایک نظریاتی آدمی بن چکے ہیں ۔ یار لوگوں نے سابق نا اہل وزیر اعظم کے اس بیان کو بغیر سمجھے سُنا ، مگر در خُو رِ اعتنا ہی نہیں سمجھا اور نہ ہی یہ جاننے کی کوشش کی کہ میاں نواز شریف کس نظریہ کی بات کر رہے ہیں ۔ حالانکہ ہونا [..]مزید پڑھیں

  • احتساب سے انتقام تک

    ( آزادی ایک پہاڑ ہے جسے پیٹھ پر اُٹھا کر چلنا پڑتا ہے ۔ آزادی کی متعدد قسمیں ہیں ۔ ان میں سے سب سے اہم ضمیر اور اظہار کی ٓزادی ہے ۔ اظہار کی آزادی پر نون لیگی حکومت قدغن لگانا چاہتی ہے اور ایک صحافی ارشد شریف کا ٹیسٹ کیس حال ہی میں سامنے آیا ہے، جو ایک ٹی وی چینل کے پروگرام پاور پلے [..]مزید پڑھیں

  • ایک غیر مستحکم ریاست

    " بین الاقوامی قرضوں پر چلنے والے مقروض معاشرے حقیقی آزادی سے محروم ہوتے ہیں  ، کیونکہ  اس طرح کے معاشروں میں قانون کی حیثیت، لاقانونیت کے ہاتھی کے نمائشی دانتوں سے زیادہ نہیں ہوتی ۔ " درویش خانقاہی فرد ہو یا اجتماع ، تین طرح کی قوتوں سے لیس ہوتا ہے اور تینوں قوتیں اپ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مفادات کی جنگ

    " سیاسی مُخالفین کو تہس نہس کرنے کے بجائے اُن کے لیے بہتر نظم و ضبط اور صحت مند اختلاف کے مواقع پیدا کرنے چاہئیں " ۔ درویش خانقاہی ہم برِ صغیر کے مسلمان بُلھے شاہ کے فلسفے کے پیرو ہیں اور نہیں جانتے کہ ہم کون ہیں اور کیا ہیں : مسجدوں کے مومنین ہیں یا کفر کی روایت پر قائم ہیں ۔ [..]مزید پڑھیں

  • بازاری سیاست کے لشکارے

    پاکستان سے ہزاروں میل دور بیٹھے سابق پاکستانی ، پاکستانیت کے روز مرہ معاملات میں براہِ راست  شریک نہیں  ہوتے مگر وہ محض تماشائی بھی نہیں ہیں ۔ پاکستان اور پاکستانیت اُن کا ماضی ، بچپن ، لڑکپن ، تعلیم گاہوں میں دوستی کے سلسلے اور اُن کی محبتیں ہیں ۔ دیارِ غٖیر میں پاکستان س� [..]مزید پڑھیں

  • ایک خواب اور

    بہت سی باتیں ہیں جن پر لکھنا چاہتا ہوں ۔ سرِ فہرست برما کے روہنگیا مسلمانوں کا رنج و الم ہے لیکن سارا پاکستان ، ترکی اور ایران اُن کی مدد کو نکلا ہوا ہے ۔ سو میرے ہمدردی کے دو لفظوں کی اوقات کیا ہوگی۔ بہت سے لوگ ایک ٹی وی اینکر کے اس بیان پر سیخ پا ہیں کہ  اُس نے یہ کیوں کہا کہ پا� [..]مزید پڑھیں