مسعود مُنّور

  • ادھورا بیانیہ

    میرے مونہہ میں تجزیے کی زبان نہیں بلکہ کُل کے جوہر کی تفہیم ہے ۔ میں تجزیہ کرنے اور دنیا کے بارے میں اپنی ناقص رائے ظاہر کرنے پر فائز نہیں  ہوا بلکہ میں ارد گرد کی دنیا ، ماحول اور معاشرت کو آراء  سے بالاتر جانتا ہوں  ۔ میں دیکھتا ہوں کہ جہالت تھری پیس سوٹ اور ٹائی میں ملبو [..]مزید پڑھیں

  • ردِ جمہوریت

    اُردو کے اہلِ زبان اور نا اہلِ زُبان مل کر یہ محاورہ باندھتے ہیں کہ جتنے مونہہ اُتنی باتیں اور اگر اِس بات کو اینکروں ، ٹاکروں ، وکیلوں اور سیاسی دانشوروں کے ہونٹوں کی رفتار سے ضرب دی جائے تو حاصل ضرب کُل ملا کر کھربوں باتیں بنتی ہیں۔ لیکن محتاط انداز میں کہا جائے تو یہ اُتنی با� [..]مزید پڑھیں

  • خدمت براستہ اقتدار

    عزیزم بلاول زرداری نے اپنے ساتھ بھٹو کا لاحقہ بھی لگا رکھا ہے جو لوگوں کو یہ یاد دلانے کے لئے ہے کہ یہ نوخیز سیاستدان  بے نظیر بھٹو کا بیٹا اور جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید کا نواسہ ہے  ۔ جی ہمیں سب یاد ہے اور یہ بھی یاد ہے کہ وہ حاکم علی زرداری کے پوتے ہیں ۔ بھلا بھٹو مرحوم او� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کنفیوژ ن کا بیانیہ

    پاکستان میں اسلام کے بہتر فرقے ہیں،  مُلکِ خداداد  کے بہتر ٹی وی چینل ہیں ، بے شمار سرکاری اور غیر سرکاری ریڈیو ہیں جن کی نشریات چوبیس گھنٹے جاری رہتی ہیں ۔ انگنت اخبارات ہیں ، بھانت بھانت کے جرائد ہیں  اور  مستزاد یہ کہ سوشل میڈیا  کے ہوم میڈ صحافیوں کا حدِ لوح و � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا نظریاتی یوٹوپیا

    پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الاللہ جی ہاں  ، بلند بانگ دعوے اور نعرے ایجاد کرنا ، خواب دیکھنا اور تاریخ کی کتابوں میں اپنے دینی و نظریاتی  آباؤاجداد کے قصے دوہرانا اور اُن کی عظمت کی قسم کھا کر سر دھننا ، ہمارا پُرانا رویہ ہے ۔ نعروں کی جگالی کرتے کرتے ستر برس ہونے کو آئے مگ� [..]مزید پڑھیں

  • وزارتِ عظمیٰ کی قبل ازوقت وفات پر پُرسا

    28 جولائی 2017 آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے ۔ آ ج پھر ایک نام نہاد منتخب حکومت کو ، جس کے پاس بھاری مینڈیٹ کا دعویٰ تھا ، اقتدار سے معزول کر دیا گیا ۔ اِس بار نہ تو فوج نے مارشل لا ٗ کا بگل بجایا اور نہ ہی کوئی بیرونی سازش ہوئی بلکہ اس کے بر عکس مقدر نے ستم ڈھایا ، � [..]مزید پڑھیں

  • غُلامی کا نوحہ

    پانامہ ، پانامہ ، پانامہ  ۔ سُنتے سُنتے کان پک گئے اور کانوں سے سائیں سائیں  کی جگہ پائیں پائیں کی آواز آنے لگی ہے اب تو ۔ یار اب  معاف کردو۔ کب تک اس چیونٹی کو ہاتھی بنانے میں اپنی زندگی کو خوشامد کے تیل میں تلتے رہو گے ۔ جتنی تعریفیں درباریوں نے اپنے ممدوح آقا  کی کر لی [..]مزید پڑھیں

  • انارکی کے انار

    انارکی کو شُدھ اردو میں کیا کہتے ہیں؟ اس تصور کا  ایک ہندی ترجمہ نراجیت کے نام سے موجود ہے لیکن لُغت میں انارکی کے انار جب چھوٹتے ہیں تو ان گنت رنگ بکھرتے ہیں ۔ انارکی انتشار ہے ، بحران ہے ، پریشاں فکری ہے ، نقصِ امن ہے ، بد انتظامی ہے  ، لا حکومتیت ہے ،  لا قانونیت ہے ، بلو [..]مزید پڑھیں

  • شریف پہلوانوں کا چومُکھی دنگل

    اور اب نُون لیگ کے وزیروں ، مشیروں اور لکیر کے پہلوان فقیروں کے شہر شہر جلسوں اور عوامی عدالت میں جانے کے پے در پے اعلانات سے ایسا لگتا ہے  جیسے اگلے عام انتخابات کی تیاری شروع ہو چکی ہے ۔ پاکستان میں عام انتخابات کی لفظی ترکیب ہمیشہ ہی سوالیہ نشان کی زد میں رہی ہے بلکہ اس ترکی [..]مزید پڑھیں

  • قائدِ اعظم سے قائد اعظم لاثانی تک

    آج جب یہ سطور لکھی جا رہی تو یہ 2016 کے جون مہینے کی آخری تاریخ ہے ۔ 30 جون ۔ علم الاعداد کی کرشمہ سازیوں اور 30 کے عدد کے اثرات سے قطع نظر آج عام پاکستانی کا المیہ یہ ہے کہ وہ ذہنی ، فکری ، قلبی ، نظریاتی اور سماجی طور پر دہشت گردی کا شکا ر ہے ۔ اور پچھلی کئی دہائیوں سے  دہ� [..]مزید پڑھیں