مسعود مُنّور

  • گُڈ گورنینس شو

    معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود المعروف دبڑ دُوس ، ڈاکٹر کم اور مولوی زیادہ ہیں اور پُورے تزک و احتشام سے اپنی مولویت میں رہتے ہیں ۔ وہ ایک عرصے سے وقت کے خاتمے پر تحقیق کر رہے ہیں اور اس سلسلہ میں اُن کی کتاب " دی اینڈ آف ٹائم" بھی شائع ہو چکی ہے ۔ اس بار رمضان کے دوران اُن [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی نہیں آئے گی

    پاکستان میں کامیاب بزنس مین بننے کے لیے اقتدار میں ہونا ضروری ہے یا پھر بطور سیاستدان اتنا موثر ہونا لازمی ہے جتنے مولانا فضل الرحمان، تاکہ شیر کے مونہہ سے اپنے حصے کا نوالہ چھینا جا سکے ۔ رزق یقیناً خُدا تعالیٰ کی طرف سے ہے لیکن اُس کی تقسیم کا ذمہ اور اختیار انسانوں کو دیا گیا [..]مزید پڑھیں

  • محبّت اور مذہب

    مذہب زندگی کا روڈ میپ ہے ۔ یہ خُدا کاقانون ہے جس کا ظاہر شریعت اور باطن محبّت ہے ۔ ہم مذہب اس لیے اختیار کرتے ہیں ، تاکہ محبّت کرنا سیکھ سکیں اور محبّت اس لیے کرتے ہیں  تاکہ مذہب کی حقیقت پوری تفصیل کے ساتھ جان سکیں  ۔ زندگی کو محبت کے سوا کسی رہنمائی یا سبق کی ضرورت نہیں  � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرپشن اور بیڈ گورنینس کی قیدی قوم

    عجیب مخمصہ ہے ۔ نظریے کا خار زارعبور کر کے ستر برس قبل  ہم پاکستان آئے اور   آج ستر برس بعد بھی  پاکستان کی تلاش میں ہیں ۔ وہ ملک  ہے کہاں جو ایک قوم  نے برِ صغیر  ہند میں مذہب کی بنیاد پر  حاصل کیا تھا ۔ جس کا مطلب ایک نعرے میں لا الہ الاللہ بیان کیا گیا تھا ۔ کیا [..]مزید پڑھیں

  • رمضان کالم

    آج جس وقت یہ سطور لکھی جا رہی ہیں ، ناروے میں پہلا اور دوسرا روزہ ہے ۔ یہاں بھی مُفتی پوپلزئی کے پیروکاروں نے ایک دن پہلے روزہ رکھا اور کچھ پاکستانی مزاج مُنیبی  مسلمانوں کا پہلا روزہ رہا ۔ رمضان کی آمد پر ناروے کی وزیر اعظم  محترمہ ایرنا سولبرگ  کی رمضان  کی مبارک باد � [..]مزید پڑھیں

  • خطروں کے کھلاڑی

    خُود کُش دھماکے دوزخ کا عذاب ہیں اور خود کُش جیکٹیں ، گندھک کے وہ کُرتے ہیں ، جن کا ذکر قرآنِ کریم میں آیا ہے کہ وہ گناہگاروں کا لباس ہیں مگر تعجب تو اس بات کا ہے کہ ہم ، جنہیں ناظرہ کے ثواب پر لگادیا گیا ہے ، اسلام کی حقیقی تفہیم اور طرزِ زندگی سے عملاً محروم ہو گئے ہیں ۔ گزشتہ رات [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ مُخاطب ہے !

    مذہب کے نام پر مُلک بنانا اور پھر اُس میں مذہب کو مسخ کرکے اُس کے گوناگُوں بلکہ " ون سونّے "  ایڈیشن تیار کرکے رائج کرنا اور خُدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر قتل کو روا سمجھنا بہت مشکل کام ہیں لیکن ہم نے اُنہیں بہت آسانی سے کر دکھایا ہے ۔ ہتھیلی پر سرسوں جمائی ہے ا [..]مزید پڑھیں

  • کوڑا کرکٹ کے ایک سو ایک نام

    آدم و حوّا زاد ایک سایئکو سومیٹک مخلوق ہے ۔  اس کا نفسی خلل ، ذہنی پریشر یا داخلی تصادم  اُس کے قویٰ اور ظاہر ی وجود پر اپنا اثر مرتب کرتا ہے  اور اُس کا گوشت پوست کا ڈھانچہ اُس کی باطنی کشمکش کی تصویر بن کر رہ جاتا ہے ۔ اس سلسلے میں قرآن نے واضح کیا کہ : " یعرفون المجرمون [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری آمریّت

    فیلڈ مارشل ایوب خان نے اپنے دور اقتدار میں بنیادی جمہوریتوں کا نظام متعارف کروایا تھا ، جس میں ایک الیکٹورل کالج کے ذریعے صدارتی انتخاب ہوتا تھا  ۔ یہ الیکٹورل کالج بنیادی جمہوریت کے ان ارکان پر مشتمل ہوتا تھا جنہیں پنچایت ، میونسپل کمیٹی اور میونسپل کارپوریشن کی سطح پر عام [..]مزید پڑھیں

  • موت کے سوداگر

    تین روز پہلے  ویژن فورم کے سربراہ قبلہ ارشد بٹ کی طرف سے اطلاع ملی کہ اوسلو میں مشال خان کے قتل پر مجلسِ عزا ہوگی ۔ اور کل یارِ ہم مشرب  حضرت نثار بھگت نے فون پر اس کی تفصیل بتائی ۔ یعنی جو قتل مردان کی عبد الولی خان یونی ورسٹی میں ہوا ہے اُس کا سوگ چار دانگِ عالم میں ہو رہا [..]مزید پڑھیں