مسعود مُنّور

  • جنازوں میں زندگی

    ردِ عمل ظاہر کرنے اور کُڑھنے کے لیے بہت سی باتیں ہیں اور پھوڑنے کے لیے دل کے بہت سے پھپھولے ہیں  لیکن اس وقت آپا بانو قدسیہ کی رُخصتی رقم کرنے کا مرحلہ درپیش ہے  کہ وہ اپنے محبوب اشفاق احمد سے ملنے جا رہی ہیں ۔ اُنہیں ڈھنگ سے رُخصت کرنا اور اس رُخصتی کو ایک تقریب بنانا جو ان ک [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کا قہقہہ

    ہیں در پئے غارت گری مذہب کے جُنونی ٹیکساس سے تا خاکِ کینیڈا و واشنگٹن اور وہ آگ جس نے افغانستان کو تاراج کیا ، عراق کے پُرزے اُڑائے ، لیبیا کو برباد کیا اور پاکستان کے گلی کوچوں میں پچھلی تین دہائیوں سے وحشت و بربریت کا خونیں کھیل کھیلتی رہی ہے ، اب وہ  اپنے اصلی مرکز کی طر� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا پُرانا پاکستان

    کل پی ٹی آئی کا پھر جلسہ تھا ۔ عمران خان نے کل پھر  وہی پُرانی تقریر کی  کہ نواز شریف کو وزارتِ عظمیٰ سے ہٹائے بغیر تبدیلی نہیں آ سکتی ۔  کل پھر پی ٹی آئی کے جلسے میں نوجوانوں کے درمیان  تصادم ہوا ، خواتین شرکا پر آوازے کسنے کی تاریخ دوہرائی گئی  اور  پولیس کو اجتماع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پارلیمانی گیسٹاپو

    یہ کوئی چنگیز خان کے حملے کے بعد کا منظر نامہ نہیں ہے ۔ یہ اکسویں صدی میں ایک مہذب جمہوری ملک کی سیاسی تاریخ ہے: گلی گلی بوری بند لاشیں ، سرِ راہ ٹارگٹ کلنگ ، اغوا برائے تاوان ، سیاسی کارکنوں ، صحافیوں اور اہلِ قلم کا اچانک غائب ہوجانا اور پھر اچانک کسی دن مسخ شدہ لاش کا برآمد ہون [..]مزید پڑھیں

  • نظامِ مصائب کا شکار بچّے

    اہلِ فکر و دانش کو مُژدہ ہو کہ اب سرکاری اعداد و شمار اور  اہلِ اقتدار کی مہیا کی ہوئی اطلاعات پر تنقید و  تردید کا باب بند ہونے والا ہے ۔ قلم اور زبانیں خریدے جانے کی افواہیں پھیلی ہوئی ہیں  اور حال ہی میں اسلام آباد میں ہونے والی اہلِ قلم کی " ضربِ قلم "  کانفرنس م� [..]مزید پڑھیں

  • آسمان کی سیکولر بادشاہت

    مجھے کے آئی اے کی طرف سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں  لکھا ہے کہ بہت سے عیسائی خاندان مشرقِ وسطیٰ سے اس لیے ہجرت کر رہے ہیں کہ وہاں اُن کا جینا دوبھر کر دیا گیا ہے ۔ ایک تصویر میں ایک جلا ہوا گرجا گھر دکھایا گیا ہے ۔ ان مہاجرین میں سے کچھ ناروے بھی آئے ہیں جن کی آباد کاری کا  کام [..]مزید پڑھیں

  • جذباتی استحصال

    کالم لکھنا ، اردو پڑھنے والوں سے کسی موضوع پر مُخاطب ہونا اور " کاروان " کا حوالہ بننا ، زندگی کی ذمہ داریاں شمار ہونے لگی ہیں ۔  کالموں کا جو متن یا موضوع ہوتا ہے ، اس پر لکھنے والے کا اختیار کم اور حالات کا دباؤ زیادہ ہوتا ہے ۔ اور وہ   حالات لکھنے والے سے خود کو لک [..]مزید پڑھیں

  • سفّاک دسمبر کی زمہریری

    مذہبی اساطیر کے  مطابق زمہریر دوزخ کا وہ  شعبہ ہے جس میں گنہ گاروں کو قہر کی برفیلی سردی کے کوڑوں سے سزا دی جائے گی، لیکن شاعروں نے دسمبر  پر بہت  زیادہ رومانوی ملمع چڑھانے کی کوشش کی ہے۔  حالانکہ  دسمبر کے کچھ زخم ایسے ہیں جو کسی طرح سے مندمل ہونے میں نہیں آتے  ۔ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی معاشرت کے عمومی خدوخال

    ہم تارکینِ وطن جو پاکستان سے باہر بیٹھے ، پاکستان کے اندیشے میں دُبلے ہوتے رہتے ہیں،  دراصل ایک ایسی سزا بھگت رہے ہیں جس کا کوئی منطقی جواز نہیں ہے ۔ ہم  بالفعل پاکستان سے باہر رہتے ہیں، ہماری شہریت کاغذوں میں پاکستانی نہیں ہے مگر ہم  پاکستان کے لیے جی رہے ہیں  اور پاک� [..]مزید پڑھیں

  • کرسمس اور ہم تارکینِ وطن مسلمان

    ایک سوال جو برس ہا برس سے میرے لیے سوہانِ روح بنا ہوا ہے ، یہ ہے کہ اگر اللہ رب العالمین ہے ، حضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللعالمین ہیں  اور اسلام دنیا کا آخری اور  حتمی مذہب ہے تو پھر مسلمانوں کی  آبادی  دنیا کی کل آبادی کا پانچواں حصہ ہی کیوں ہے؟   رب [..]مزید پڑھیں