مسعود مُنّور

  • لا قانونیت کے سفیر

    اور بالآخر  شیخ رشید ، ون مین آف عوامی لیگ کی اس برس مُلک میں تبدیلی کی پیش گوئی پوری ہو گئی ہے ۔ سیاسی نجومی کا اقبال بلند ہو کہ جنرل راحیل شریف اپنے عہدے سے سبکدوش ہوکر میڈیا کے قوالوں کی تالیوں کی گونج اور الوداعی ضیافتوں کے چٹخاروں  کے درمیان رُخصت ہو رہے ہیں اور  جنرل [..]مزید پڑھیں

  • غیر مہذب ، مذہبی کارکن

    ہم ایک ایسے زمانے اور سماج میں رہ رہے ہیں ، جہاں مسلمان کے تشخص کا تصور ناپید ہو گیا ہے اور اُن کی جگہ مذہبی کارکن کے متبادل تصور نے لے لی ہے ۔ جس طرح سیاسی جماعتوں اور سماجی اور ثقافتی تنظیموں کے ممبر ہوتے ہیں اسی طرح مذہبی تنظیموں کے بھی ممبر ہیں اور وہ اپنے اخلاق و کردار کی تعم� [..]مزید پڑھیں

  • اَلحاد کا کفن

    بیس کروڑ غریب مسلمانوں کے ملک پاکستان پر قیامت کی گھڑی ہے ۔ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر شورش برپا ہے۔ اور مشرقی سرحد پر بھارت نے آج چودہ نومبر کی صبح کو جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائر کھولا اور پاکستان کے لگ بھگ نصف درجن فوجی جوان شہید کر دیے ۔ اِنّا للہ و انا الیہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک اور یوٹوپیا

    ہم ایک ایسے عہد میں زندگی کی باگ ڈور سنبھالنے کے لیے بھیجے گئے ہیں  جس میں نہ صرف پاکستان اور عالمِ اسلام  بلکہ پورے عالمِ انسانیت کا مستقبل داؤ پر لگا ہے ۔ ایک دو روز میں ٹرمپ جیسے سیاسی مسخرے اور ہیلری کلنٹن کے درمیان انتخابی معرکے کا فیصلہ ہونے والا ہے اور نئے چیلنجز سام� [..]مزید پڑھیں

  • پانامہ ری پبلک

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ریاست تھی ۔ اس کے دو بازو تھے ۔ مشرقی اور مغربی ۔ یہ دنیا کا واحد ملک تھا جو جوڑا بن کر جنما اور قائم ہوا تھا ۔ مگر یہ ہنسوں کا ایک جوڑا تھا جس کے مقدر میں بچھڑنا لکھا تھا ۔ سو وہ بچھڑ گیا ۔ جس دن یہ جُدائی واقع ہوئی اُس دن میں ، لاہور کی گلیوں میں اور بہت سے � [..]مزید پڑھیں

  • مہاجر گلوبل موومنٹ ( ایم جی ایم)

    جب تک کوئی شخص یہ نہیں جانتا کہ وہ اصل میں کون ہے ، اُس کی اوقات ، اُس کی قدروقیمت ، اُس کی بساط اور اُس کا مبلغِ علم کیا ہے تب تک وہ ایک کثیر المقاصد ضمیر کی طرح ہے جس کی بازارِ سیاست میں خرید و فروخت ممکن ہے ۔  ایسا شخص اُس غلام کی طرح ہوتا ہے جو دنیا کی ہر منڈی میں برضا و رغبت بک [..]مزید پڑھیں

  • اُم اللسان پنجابی

    مجھے یہ کالم اردو میں نہیں پنجابی میں لکھنا چاہیے تھا ، مگر سُخن گسترانہ بات یہ ہے کہ تمام پنجابی اپنی مادری زبان پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیّت سے لیس اور آراستہ نہیں ہیں ۔ ہیں نا عجیب بات کہ پانچ دریاؤں کی تمام  مچھلیوں کو پانی کے ہجے نہیں آتے ۔ لسانی جمہوریت کا بنیادی فارمولا ی [..]مزید پڑھیں

  • بیمار معاشرت کا مداوا

    سات سمندر پار بیٹھے ،  پاکستانی ٹیلی ویژن دیکھنا ، پاکستان کی طرف کھلنے والی کھڑکی  میں سے اپنے گھر کے آنگن میں جھانکنا ہے ۔ اور جھانکنے والا ہر روز موت کے مناظر دیکھتا ہے ۔ یہ وہ مناظر ہیں جو شیخ محمد اسلام نے اپنی کتاب " موت کا منظر مع مرنے کے بعد" میں نہیں لکھے ہوں گے � [..]مزید پڑھیں

  • جنگ اور امن

    یہ ہمارے لیو ٹالسٹائی کے ناول کا قصہ نہیں بلکہ زندگی کا قصہ ہے اور وہ یوں کہ زندگی ایک موقع ہے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا تھا : مواقع سے فائدہ اُٹھانے میں تامل مت کرو کیونکہ مواقع کسی کے اختیار میں نہیں ہیں ۔ ہر چند کہ یہ بات الہامی لگتی ہے مگر سُخن گُسترانہ نقطہ یہ آن پڑتا [..]مزید پڑھیں

  • اصحابِ کہف کے ہمراہ ایک روحانی پریڈ

    مانچسٹر کی شام ۔۔۔۔ ریستوران ہے صنم پر گُمانِ ساغرِ مَے خیمہ ء میزبان میں اس وقت میں سعادت سعید سے مل کر جامِ صحت بلند کرتا ہوں کوئے تاریخ کا مسافر ہوں بابِ ٹائم مشین میں ناگاہ عہدِ رفتہ کی اک حویلی میں بج رہا ہے پُرانا نقارہ میں کہاں آ گیا ؟ یہ لوئر مال اور میرا عزیز ناص� [..]مزید پڑھیں