مسعود مُنّور

  • سیکولر اور فلاحی ریاست کا ہوّا

    پاکستان کا المیہ فی زمانہ یہ ہے کہ کرپشن اور بد عنوانی نے نہ صرف ہر شعبہ زندگی کا تیا پائچہ کرکے رکھ دیا ہے بلکہ خاندانی نظام کو بھی بُری طرح توڑ پھوڑ اور بھنبھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔ ایسی مثالیں اور واقعات دیکھنے میں آ رہے ہیں کہ اولادیں ماں باپ کی دشمن بن گئی ہے اور سگے بہن بھائی یوس� [..]مزید پڑھیں

  • حجاب اور اسلام

    ایک بار مولانا ابوالاعلیٰ مودودی مرحوم سے اسلام میں داڑھی کی حیثیت کے بارے میں سوال کیا گیا تو اُنہوں نے بہت معنی خیز جواب دیا کہ اسلام میں داڑھی ہے مگر داڑھی میں اسلام نہیں ۔ دل چسپ بات یہ ہے کہ داڑھی کو آج کل مردوں کا حجاب قرار دیا جا رہا ہے اور اُنہیں اپنے سروں کو پگڑی ، ٹوپی ی� [..]مزید پڑھیں

  • میں ، بے چارہ پاکستانی

    میں نے پاکستان کو اپنے آبائی شہر کی گلیوں میں اُگتے اپنی  آنکھوں سے دیکھا ہے ۔ کل ہند مسلم لیگ کے جلوس دیکھے ہیں  اور کچھ نہ جانتے اور سمجھتے ہوئے  بھی پاکستان کی تشکیل میں شامل رہا ہوں ۔ میرا گمان تھا کہ پاکستان اُن مُسلمانوں کے لیے جو اُس کے حصول پر کمر بستہ تھے ، ایک جنّ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اِک دیس کے ٹُکڑے ہزا ر ہوئے

    پاکستان کی اُنہترویں سالگرہ میں تین دن باقی رہ گئے ہیں ۔ 1947 سے آج تک ایک قوم کا سات دہائیوں کا سفر کتنا کٹھن اور کیسی کیسی خطرناک اور دشوار گزار گھاٹیوں کا سفر رہا ہے ۔ اگر کشمیر پر قبائلی لشکرکشی اور رن کچھ کی لڑائی کو بھی شامل کر لیا جائے تو اب تک ستر سال میں ہم چھ جنگیں لڑ چک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی پولیس کو سلام

    پاکستان سے دور رہنے والے تارکینِ وطن اور سابق پاکستانی، جو پاکستان کی شہریت سے بھی محروم ہیں ، دور دیشوں میں بیٹھے اپنے سابق وطن پاکستان کی خیر مانگتے رہتے ہیں ۔ اُن کا جی چاہتا ہے کہ اسلام آباد کے مکّے سے ہمیشہ خیر کی خبر ہی آیا کرے  ۔ اور میرے جیسے لوگ جو پاکستان میں بد امنی � [..]مزید پڑھیں

  • فرد برائے فروخت

    غُلامی ، بشمول خاندانِ غلاماں ، انسانی تاریخ کا ایک بے حد قدیم ، تاریک اور نفرت انگیز باب ہے ۔  لیکن انسانوں کی خرید و فروخت کے علاوہ خود اپنی قیمت لگانے اور خود کو مفادات کے عوض بیچنے کی سماجی روایت آج بھی جاری ہے۔ نہ صرف جاری ہے بلکہ بڑی سہولت سے چل بھی رہی ہے ، تاہم اب انسانو [..]مزید پڑھیں

  • غریبوں کے پاکستان کا بے تاج بادشاہ

    جس طرح دو قومی نظریے کے تحت دو مُختلف مذہبی و تہذیبی پس منظر کی حامل قومیں ایک ساتھ نہیں رہ سکتیں ، بالکل اسی طرح مختلف طبقاتی تہذیبی دھارے بھی  ایک ساتھ نہیں بہ سکتے ۔ اور قائد اعظم کے بنائے ہوئے پاکستان کا المیہ یہ رہا ہے کہ اس میں بھی کئی سطحوں اور پرتوں  پر دو قومیں  ہم [..]مزید پڑھیں

  • صوفی و مُلّا کی غلامی

    کراچی ، پشاور ، لاہور ، کوئٹہ ، استنبول  اور بغداد ۔ یوں تو دہشت گردی کا شکار ہونے والے یہ گنتی کے چند شہر ہیں جن کا حوالہ بطور مثال دیا جا سکتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ پورا عالمِ اسلام ایک آتش فشاں ہے جو وقفے وقفے سے پھٹتا اور لاوا اگلتا رہتا ہے ۔ لہو کی ندیاں بہتی رہتی ہیں ، موت � [..]مزید پڑھیں

  • قوّالی کا قتل

    امجد صابری اپنی قوالی ، اپنی حمد سرائی اور اپنی نعت خوانی کے سوا کیا تھا ؟ ہر مُغنّی اپنے نغمے تک ہی ہوا کرتا ہے جو گاتے گاتے اپنی آواز میں تحلیل ہو جانا چاہتا ہے ۔ وہ شاہراہ کی کربلا کا سپاہی نہیں ہوتا کہ اُسے دورانِ سفر کسی بھی مقدس نام پر گولیوں سے چھلنی کر دیا جائے ۔ سروں کا گ� [..]مزید پڑھیں

  • ناروے میں مُسلمانوں کو درپیش چیلنج

    پچھلے دنوں " آزاد الفاظ" کے ایوان میں ایک کتاب کی تقریبِ رونمائی تھی ، جس میں اسلام کو اسلامیت میں بدل کر اشتراکیت اور نازیت کے ہم معنی ، ہم مزاج اور ہم متن قرار دینے کی کوشش کی گئی تھی ۔ کتاب کی تقریبِ رونمائی میں کچھ ایسے چہرے بھی تھے جنہیں ناروے کی حکمران قوتوں کے نمائندے [..]مزید پڑھیں