مسعود مُنّور

  • گھر سے جنگی مورچے تک

    مجھے معلوم نہیں کہ کسی بھی مذہب کو ماننے والی قوم کی تاریخ کہاں سے شروع ہوتی ہے ؟ اُس روز سے جس روز کسی خطہء زمین پر کسی پیغمبر کی شریعت نافذ ہوتی ہے  یا پھر اُس روز سے ، جس روز وہ کسی قریے میں جا کر آباد ہو جائے یا پھر صدیوں سے آباد کسی قریے کا نام بدل کر کچھ اور رکھ دیا جائے ۔ م� [..]مزید پڑھیں

  • گھریلو تشدد کا شرعی لائسنس

    (نوٹ ) ۔ اگرچہ میں نے اپنے زمانہ ء طالب علمی کا ایک مختصر سا حصہ جامعہ نعیمیہ لاہور میں گزارا ہے لیکن اس کے باوجود میں کسی روایتی مذہبی مدرسے کا فارغ التحصیل نہیں ہوں۔ تاہم ایک مسلمان معاشرے کے فرد کے طور پر مجھے کسی بھی شرعی معاملے کو سمجھنے کے لیے کسی بھی سوال کا حق حاصل ہے  ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کُرپشن فری پاکستان

    گزشتہ روز جماعتِ اسلامی کے فقیر منش امیر جناب سراج الحق نے کراچی میں نو عمر طالبعلموں اور کم سنوں کی پلے کارڈ بردار پریڈ کروائی  ۔ ان پلے کارڈوں پر ایک کرپشن فری پاکستان کا مطالبہ رقم تھا ۔  لیکن جیسا کہ لکھے ہوئے الفاظ گمراہ بھی کرتے ہیں اور راہِ راست بھی دکھاتے ہیں ، اُ [..]مزید پڑھیں

  • ناروے ، دوسرا وطن میرا

    مُبارک ہے وہ سر زمین ، جہاں مُختلف زبانیں بولنے والے ، مختلف النسل اور مُختلف العقائد لوگ باہمی امن ، یگانگت اور رواداری کی فضا میں رہتے ہیں ۔ اگر چہ ملک کے بادشاہ اور ملکی آبادی  کی اکثریت  کا  مذہب عیسائیت ہے مگر   یہاں ہم سب کے ناروے میں نسلی ، مذہبی یا لسانی اختلا [..]مزید پڑھیں

  • پدرم بس ڈرائیور بود

    میں  اکثر سوچا کرتا ہوں کہ آج کل کے دانشور کالم تراشوں اور صاحبانِ علم و فراست کے درمیان ، کسی میرے جیسے خانماں خراب کی خامہ فرسائی کی کیا ضرورت ہے ؟ یہاں تو وہ تحریر سر چڑھ کر بولتی ہے جس کے پیچھے لفافے میں نوٹوں کی کڑکڑاہٹ ہو یا کسی قسم کی حزبِ اختلاف یا کسی اور ادارے کی پشت پ [..]مزید پڑھیں

  • شاعری کا قتل

    عرب شاعروں کے بارے میں عرب معاشرے میں ایک روایت چلی آ رہی تھی کہ " الشعرا ء تلامیذ الرحمٰن "۔  شاعر لوگ اللہ کے شاگرد ہوتے ہیں ۔ اُس کا ایک سبب یہ تھا کہ شاعری اور مذہب کی زبان دو متوازی دھاروں کی طرح تھیں اور شعری صداقتیں بڑی گنجلک اور  تہہ در تہہ معانی سے لبریز تھیں ۔ ی� [..]مزید پڑھیں

  • مینڈیٹ کی کہانی عوام کی زبانی

    سندھڑی کے سر کے سائیں قائم علی شاہ کو آج  اے آر وائی پر کہتے سُنا کہ آئین اور عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے  ۔ لیکن سائیں نے یہ وضاحت نہیں فرمائی کہ کس کو کرنا چاہیے ۔ میری پردیسی رائے کے مطابق یہ تو حکمرانوں کا فرضِ منصبی اور آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ سب سے پہلے مینڈیٹ کا [..]مزید پڑھیں

  • صدا بہ صحرا

    اس عہد میں  کچھ لکھنا، تنقید کرنا ، وضاحت دینا یا صورتِ حال کی تشریح و توجیہہ کرنا  نقار خانے میں طوطی کے آواز کے سوا کیا ہے ؟ ہم جو لکھ رہے ہوتے ہیں خود بھی نہیں پڑھتے ۔ پڑھنا سمھجنا ہے اور سمجھنا عمل کرنا ہے لیکن ہمارا یہ حال ہے : جے ویکھاں میں عملاں ولوں ، کجھ نہیں میرے پلّ� [..]مزید پڑھیں

  • گلشنِ اقبال پارک میں پھولوں کا قتل

    بچوں کے قتل کی تلمیح بہت پُرانی ہے ۔ فرعونِ مصر نے بنی اسرائیل کے بچّوں کو اس خدشے کے پیشِ نظر  قتل کرنا شروع کیا کہ نجومیوں کی پیش گوئی کے مطابق بنی اسرائیل کے آسمان پر وہ ستارا طلوع ہونے والا تھا جس سے فرعون کی فرعونیت اور اور مصری سلطنت کو خطرہ لاحق ہو سکتا تھا ۔ قرآن کی شہاد [..]مزید پڑھیں