مسعود مُنّور

  • فرد کی موت کا نوحہ

    فرد ایک بڑی جامع  ، پُر معنی اور ہمہ جہت اصطلاح ہے ۔ فرد انفرادیت کی علامت ہے  ۔  فرد وہ اکائی ہے جو تقسیم نہ ہو سکے ۔  وہ اپنی ذات میں توحید کا منفرد استعارہ ہے ۔ فرد کی تبدیلی قوم کی تبدیلی کا نیک شگون ہوتی ہے ۔ اِسی لئے اُم الکتاب میں لکھا گیا کہ کسی قوم میں اُس وقت تک م� [..]مزید پڑھیں

  • ربیع الاول کے احترام کے تقاضے

    پاکستانی سیاسی اخلاقیات ، معاشرتی زوال کی ایک ایسی کہانی بیان کرتی ہیں جس میں  ایک خوبصورت نظریاتی ملک کے بیس کروڑ لوگوں کی اکثریت اپنی قومی شناخت کے بحران میں مبتلا ہے ۔ یہ لوگ نہیں جانتے کہ اس ملک کے اصل حکمران کون ہیں ۔ انہیں ، جنہیں عوام کہا جاتا ہے ،  بارہا گُڈ گورننس � [..]مزید پڑھیں

  • لاقانونیت کا ثمر

    قرار دادِ لاہور کے اکہتر سال بعد اُس دستاویز کے کسی مثبت یا منفی پہلو پر اعتراض ، گفتگو یا بحث درکار نہیں تاہم جس وقت یہ قرارداد پیش ہوئی اور منظور کی گئی ، اُس پر ہندو پریس کا ردِ عمل یاد آتا ہے جس نے شور مچایا کہ مسلمان پاکستان مانگتے ہیں ۔ پاکستان دنیا کے نقشے پر وجود میں آیا ۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نفرت کے جہنم کا داروغہ ۔۔۔ مودی

    میں نہیں جانتا کہ بات کہاں سے شروع کریں ؟ خود اپنے متروکہ قید خانے سے شروع کروں  یا بھارت میں قید بیس کروڑ مسلمانوں سے آغاز کروں جو ان دنوں مودی سرکار کی چھتر چھاؤں میں پلنے والی شیو سینا جیسی کتنی ہی بلائوں کی دست بُرد کا شکار ہیں ۔ نریندر مودی بھارت کے پردھان منتری  یعنی و [..]مزید پڑھیں

  • تباہی کے گھر میں قیام

    زندگی ایک ڈیڈ لائن معاملہ ہے کہ جو کام اپنے ذِمّے لیا جائے ، اُسے مقررہ تاریخ اور وقت پر پایہ ء تکمیل تک پہنچایا جائے  ۔ یہ زندگی کا چیلنج ہے ۔ اور ہم پاکستانیوں کو اس طرح کے کئی چیلنج درپیش ہیں مگر ہم  من حیث القوم جن منصوبوں کا آغاز کرتے ہیں ،  کبھی بھی مقررہ تاریخ اور وق� [..]مزید پڑھیں

  • ایک المیہ ہزار داستان

    پروفیسر  ڈاکٹر اشتیاق احمد ایک معروف  سکالر ، ممتاز ماہرِ تعلیم اور محقق ہیں ، جنہوں نے  تاریخ اور سماجیات کے شعبہ ء تحقیق میں  نمایاں  خدمات انجام دی ہیں  اور قلم کے کولمبس کی طرح تحقیق کے  کئی  نئے برِ اعظم دریافت کیے ہیں  ۔ یوں تو وہ سیاسیات کی تدریس کے ش [..]مزید پڑھیں

  • کوالیفائیڈ مسلمان شہریوں کی تلاش

    ناروے میں آج سنیچر کی  شام  ہے اور ہالووین کا جشن برپا ہے ۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں رنگ رنگ کے بہروپ بھرے شام کی سنولاہٹ کو دھنک پہنا رہے ہیں ۔ کوئی لڑی تتلی کے پر پہنے اُڑتی پھرتی ہے ، کوئی نوجوان سپیرا  بنا دکھائی دیتا ہے تو کوئی جادو گر کی عبا پہنے فضا کو مسحور کر رہا ہے ۔ ننھ [..]مزید پڑھیں

  • سیکولرازم کے قتل کا نوحہ

    یہ ایک خطر ناک زمانہ ہے جس میں لکھنا ،  شیر کی کچھار میں بیٹھ کر چائے پینے اور اژدہے کے مونہہ میں قلم ڈبو کر نکالنے کے مترادف ہے ۔ لوگ دوسروں کے لکھے کو اپنے معنی پہناتے ہیں اور پھر خود ہی اُس کے خلاف حصار باندھ لیتے ہیں ۔ رواداری مر چکی ہے اور عدم برداشت کی تیز آندھیاں ہر وقت چل [..]مزید پڑھیں

  • عالمی دہشت گردی کا پیش منظر

    برِصغیر پاکستان ، بنگلہ دیش اور بھارت کی تثلیث کا معاشرہ ایک عجیب روحانی اور ذہنی کرب سے گزر رہا ہے ۔ چونکہ پاکستان برِ صغیر کے مُسلمانوں کی تہذیبی ، فکری اور مذہبی آزادی اور جغرافیائی خود مُختاری کا مطالبہ تھا ، اس لئے مجھے نظریاتی طور پاکستانی ، بنگلہ دیشی اور بھارتی مسلمان٘ [..]مزید پڑھیں

  • تیل کے شہزادے اور مسکین پاکستانی

    اسلام ، اِنسانی قدروں کا امین ہے لیکن اب سعودی حکمرانوں اور اُن کی نجدی انتظامیہ کے ہاتھوں خُؒلقِ عظیم کی جو بے حُرمتی ہو رہی ہے اُس پر جلالتہ الملک شاہ سلمان ابنِ سعود سے ایک وضاحت طلبی تو ہر مسلمان کا حق بنتا ہے، بالکل اُسی طرح جس طرح ایک بدّوکو یہ حق حاصل تھا کہ وہ خلیفہ ء اسل� [..]مزید پڑھیں