مسعود مُنّور

  • جہالت کی یونی ورسٹیاں اور بے ادبی کی وزارتیں

    پاکستان اپنی تاریخ کے ایک انتہائی پُر آشوب دور سے گزر رہا ہے ۔ ہر طرف ایک انارکی اور انتشار ہے ۔ لوگ ایک دوسرے سے بر سرِ پیکار ہیں ۔ اخلاقی انحطاط اور ابتذال اس حد تک پہنچ گیا ہے کہ  لگتا ہے جیسے قانون کے محافظ ادارے کے اہل کار قانون کی اہمیت سے واقف ہی نہیں ۔ آج ہی ٹی وی کی کھڑک [..]مزید پڑھیں

  • ایک مہاجر کی ڈائری

    میں مہاجر ہوں ۔ میرے آباؤ اجداد نے جنت الفردوس سے زمین پر ہجرت کی تھی ۔ ہم سب فردوسی الاصل ہیں ۔  فی الوقت ہم مہاجروں میں سے کسی کو بھی معلوم نہیں  کہ ہمارا آبائی اور اصلی وطن فردوس کہاں تھا اور اب وہاں کون رہتا ہے ۔ شاید وہاں وہ خود کُش بمبار رہتے ہیں جو گندھک کے کُرتے پہن کر [..]مزید پڑھیں

  • ایک عظیم قوم اور خدا کا مخبر

    ہمارے پاکستانی دہشت گردوں نے آدم کُشی میں کوئی کسر چھوڑی تھی کہ اب آسمان اور زمین مل کر ہمارے گھروں  اور اُن کے مکینوں پر پل پڑے ہیں ۔ بادل آبی کلاشنکوف تھامے پانی کی گولیاں برسا رہے ہیں اور تیز آندھیوں نے ہماری چھتوں ، ہمارے آنگنوں  اور ہمارے شہروں کی سڑکوں کے کنارے دو روی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یومِ اقبال پر ایک مونو لوگ

    اقبال کشمیری نژاد تھے ۔ اُنہیں کشمیر سے بڑی محبّت تھی ۔ وہ اپنے کشمیری النسل ہونے کو کبھی نہیں  بھولے۔ ان کی ابتدائی شاعری میں کشمیر سے جذباتی وابستگی کی واضح جھلکیاں ملتی ہیں ۔ کہتے ہیں : ہندوستاں میں آئے ہیں کشمیر چھوڑ کر بُلبل نے آشیانہ بنایا چمن سے دور کشمیر اور پاکستان [..]مزید پڑھیں