مسعود مُنّور

  • نسلی کُتّے اور بد نسل جنسی کُتّے

    ہم جس  روایتی معاشرے  میں رہتے ہیں، وہاں کُتّا ایک گالی بھی ہے اور وفاداری  کی علامت بھی۔ ہمارے اردو ادب میں  خواجہ سگ پرست کی کہانی کا کُتّا انسانوں سے زیادہ  باعزت اور محترم  مخلوق تھا،  ہے اور رہے گا۔  کُتے کو  کئی صوفیوں نے  عابد وں، زاہدوں کا  سا ا� [..]مزید پڑھیں

  • بچے کھانے والی ڈائن

    حکومت کی طرف سے  مُلک بھر  میں ہفتہ ء رحمت اللعالمین ﷺ  منانے کا اہتمام کیا گیا ہے  لیکن لگتا ہے کہ اس ہفتے  کی تقریبات سیاسی  ہنگاموں ، گلگت کے انتخابات  اور حکومت اور حزبِ اختلاف  کے ترجمانوں کی تو تو میں میں ، میں دب کر رہ گئی ہیں۔  اس  صورتِ حال سے مذہب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا اصل مسئلہ

    اس وقت پاکستان میں جو سیاسی تھیٹر لگا ہے اور جس طرح سے سیاست دان، حکومتی  وزیرے اور مشیرے اور حزب اختلاف کے گوند کتیرے اور تارے میرے ایک دوسرے کو کوسنے دے دے کر  ایک دوسرے کے لتّے لے رہے ہیں ، اُسے دیکھ کر لگتا ہے  کہ شاید آسمان ہم پر برہم ہیے اور ہمیں ہماری  غیر ذمہ داری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسلامو فوبیا یا مسلمانو فوبیا

    اسلاموفوبیا کا آتش فشاں اس بار فرانس میں پھٹا ۔ توہین آمیز خاکوں کی نمائش کسی سکول میں ہوئی اور ایک سکول ٹیچر کا سر قلم کردیا گیا ۔ مجرم اپنی سزا کو پہنچا ۔ اب وہ خُدا کے حضور اپنے اعمال کا جواب دے رہا ہوگا ۔ وہاں کیا ہورہا ہوگا کوئی نہیں جانتا ۔ لیکن مسلمان ، کراہ ارض پر آباد � [..]مزید پڑھیں

  • عوام اور حکمرانوں کے تعلقات

    خُدا اور بندوں کے درمیان ربوبیت کا رشتہ ہے۔  رب جو رب العالمین  ہے، تمام   مخلوق کو بلا ٹخصیصِ رنگ و نسل و مذہب  زمین کی فصلوں، جنگلوں اور باغوں  کے پھلوں  اور زمین کے معدنیات کے خزانوں کے ذریعے روزگار کے مواقع مہیا کر  کے سب کو پالتا ہے۔ وہ پوری کائنات کا حُ� [..]مزید پڑھیں

  • روایت سے غداری

    منکہ نیم پاکستانی ، یعنی نصف نارویجین  اور نصف پاکستانی ، دو مختلف معاشرتوں  میں تقسیم ہو کر بھی روایت سے منسلک ہوں۔  اور ایک روایتی معاشرے کا فرد اور دو ملکوں کا شہری ہوں ۔ روایتی معاشرہ رب المشرقین اور رب المغربین  کی مخلوق کا معاشرہ ہے کیونکہ مشرقین اور مغربین ایک � [..]مزید پڑھیں

  • بُلھے شاہ کا سوال نامہ

    خواب صرف خواب ہوتے ہیں ، جو بیک وقت  خوبصورتی اور بد صورتی کا مرقع ہو سکتے ہیں۔  اس کی مثال یوں ہے کہ  شادی ایک خوبصورت خواب ہے۔  دو اجنبیوں  کا شناسائی کے رشتے میں منسلک ہوجانا  نیک فال ہے لیکن  اس رشتے میں خوبصورتی کے ساتھ ازدواجی تنازعات ، میکے اور سسرال  کے [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی خانہ جنگی کا عذاب

    آدمی اپنی زبان کے نیچے چھپا ہے، جب وہ بولتا ہے تو پہچان لیا جاتا ہے۔ یہ بات  وصی ء  مولائے کائنات ﷺ ،  باب العلم،  جناب امیر المومنین  حضرت علی کرم اللہ وجہ نے ارشاد فرمائی تھی۔  یہ علم کی وہ بات ہے جو یا تو صاحبِ علم ہی سمجھ سکتا ہے  یا وہ جسے علم حاصل کرنے کی طلب [..]مزید پڑھیں

  • امردوں کو مرد بنانے کی مہم

    عمران خان کی پی ٹی آئی حکومت پاکستان کے کرپشن زدہ اور اخلاق باختہ سیاسی نظام میں ایک نیا تجربہ ہے ۔ یہ لوگ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف لڑ رہے ہیں لیکن کیسے ؟ یہ تو کبھی کسی نے سوچا ہی نہیں کہ ایک کرپشن زدہ معاشرہ خود اپنے خلاف کیسے لڑ سکتا ہے ۔  یہ کیسا منظر ہوتا ہے جب کوئی � [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ ووٹ کی عزت بے عزتی کا

    پاکستان کی سیاسی جماعتیں پرانے بَیر اور عناد بھُلا کر نئے سرے سے اکٹھی ہو کر موجودہ سلیکٹڈ حکومت کی جان کو آئی ہوئی ہیں اور ایسی ایسی دون کی لا رہی ہیں کہ خامہ انگشت بدنداں ہے اسے کیا لکھیے۔ ایک تماشہ لگا ہوا ہے ۔ جوتیوں میں دال بَٹ رہی ہے ۔ میڈیا پر لفظی جوتم پیزار جاری ہے ۔ ک [..]مزید پڑھیں