مسعود مُنّور

  • غُنڈوں کا یرغمال معاشرہ

    ووٹ کی عِزّت لُوٹنے والے بڑے با کمال لوگ ہوتے ہیں جو لاجواب سیاسی اور مافیا آسا پرواز کرتے ہیں ۔ حکومت پاکستان پر کرتے ہیں مگر اُن کے عشرت کدے اور محل سرائیں لندن ، آسٹریلیا ، دوبئی ، امریکہ اور کینیڈا میں ہوتی ہیں ۔ خود تو سینکڑوں کنالوں کے بنگلوں میں رہتے ہیں اور ووٹ کو جھون� [..]مزید پڑھیں

  • دشتِ آب کی کربلا

    ہم ایک لاکھ تھے ہم نے تو سر جھکا ڈالے حُسینؑ! تیرے بہتر سروں کو  لاکھ سلام عدیم ہاشمی مرحوم آج جب یہ سطور لکھی جا رہی ہیں تو تاریخی روایت کے مطابق یومِ عاشور ہے اور میدانِ کربلا میں حسین علیہ السلام کا خاندان اپنے جانثاروں کے ہمراہ  یزیدی افواج کے گھیرے میں محصور ہے او [..]مزید پڑھیں

  • خوابوں کے کھلاڑی

    ہم خواب دیکھنے والی قوم ہیں ۔ جو لوگ جاگتے میں خواب دیکھتے ہیں،  خوابیدہ لوگ ہوتے ہیں ۔ سوئے ہوئے اونگھتے ہوئے جماہیاں لیتے  اور انگڑائیاں لیتے ہوئے لوگ جو ہر خیال سے ایک اُمید وابستہ کرلیتے ہیں۔ پہلے ہم نے خواب دیکھا کہ علامہ اقبال نے ایک جنت نظیر مسلمان ریاست کا خواب دیک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لا الہ کی تلاش میں

    اصغر سودائی کی نظم پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ اللہ ، ماقبلِ تقسیم کے زمانے میں مسلم لیگ کے جلسوں میں گونجی اور بالآخر پاکستان کے قومی منشور کا عنوان بن گئی ۔ لا الہ وہ کلمہ ہے جو ایک کوڈ ورڈ کی طرح کائنات کی تخلیق کے اسرار رموز کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے ۔  اس کوڈ ورڈ سے مذہ [..]مزید پڑھیں

  • مُستند مسلمان اور سیکنڈ ہینڈ مسلمان

    درویش کا مذہب خالص اور غیر مشروط محبت ہے اور اس کے علاوہ اُس کے مذہب میں کچھ بھی نہیں ہے ۔ مخلوق  سے درویش کی محبت تصوف کا سماجی پہلو ہے جب کہ تصوف کے سکولوں کے علاوہ باقی فرقہ وارانہ سکولوں میں  تصوف کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور ہو بھی نہیں سکتی۔  کیونکہ اُن کے ہاں ہر فرقے [..]مزید پڑھیں

  • گوشت کم خُور

    حج اور عیدِ قربان کے سہ روزہ تہوار کے دوران ، جو اس بار کرونا کی نحس گھڑیوں میں جو صدیوں کے برابر ہیں  ، گزر رہا ہے تو دوست احباب بہت یاد آتے ہیں اور آ رہے ہیں ۔ دوستی زندگی کا خوبصورت ترین رکن ہے ۔ اللہ نے بندے کے ساتھ اپنے رشتے کو دوستی کا رشتہ کہا اور واضح کیا ہے کہ جو لوگ ال� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی تلاش

      میں پچھلے بہتر برس سے پاکستان کی تلاش میں ہوں ۔ پاکستان میرا خواب ہے ، ایک ایسے مُلک کا خواب جہاں اخوت ہے ، مساوات ہے ، جہاں کوئی نسلی امتیاز نہیں ، جہاں سب لوگ اللہ کی بنائی ہوئی حدود میں رہتے ہیں جہاں مسلمان ، مسلمان کا بھائی ہے ، مگر یوسف کے بھائیوں   جیسا بھائی  ن� [..]مزید پڑھیں

  • مرفوع القلم حوادث

    میں پچھلے چار دنوں سے اس مخمصے میں تھا کہ کیا لکھوں ؟ کیونکہ پاکستانی سیاست ایسی ٹیڑھی کھیر ہے جو حلق سے اُترتے ہوئے ہچکچاتی ہے ، اور زندہ باد مردہ باد کے نعرے لگاتی نہ صرف نظامِ انہضام کو خراب کرتی ہے بلکہ نروس بریک ڈاؤن کا دروازہ بھی کھول دیتی ہے ۔ المیہ یہ ہے کہ سیاسی لوگ بہ� [..]مزید پڑھیں

  • نصف ایمان کا مقدمہ

    صفائی جو خُدا کو پسند ہے ، اُس کے بندوں میں سے بہت سوں کو پسند نہیں ہے اور اُس کا سبب یہ ہے کہ ہر شخص خُدا نہیں کہ وہ صفائی جیسی آسمانی عیاشی کا متحمل ہو سکے ۔ صفائی نصف ایمان ہے اور اُس کا آغاز انسانی سوچوں سے ہوتا ہے جو یا تو صفائی کی گواہی دیتی ہیں یا غلاظت کی ۔  ہمارے شہرو� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی فرد اور معاشرہ

    کسی مسلمان معاشرت میں رہنے کے اصول کیا ہیں؟ کیا مسلمان معاشرت میں غیر مسلم اور لبرل اقلیتوں کو بھی برابر کے شہری حقوق حاصل ہیں یا نہیں ؟ یہ ہیں وہ سوالات جنہوں نے مجھے ہمیشہ فکری اور ذہنی الجھاؤ میں رکھا ہے ۔ من حیث المعاشرت ہمارا المیہ یہ رہا ہے کہ ہم کاغذوں ، کتابوں ، روایتوں [..]مزید پڑھیں