تبدیلی کہاں سے آتی ہے؟
- تحریر مسعود مُنّور
- 06/30/2020 5:04 PM
- 5760
عمران خان کی حکومت کو ازراہِ تفنن تبدیلی سرکار بھی کہا جاتا ہے اور کسی کو اس بات کا خیال نہیں آتا کہ حرفِ استہزا ہے یا کلمہ توصیف ۔ اور وہ اس لیے کہ یہ نفسا نفسی کا زمانہ ہے ۔ معاشرے کے تمام طبقات بشمول لا طبقات کو اپنی اپنی پڑی ہے ۔ لا طبقات کون ؟ خطِ غُربت سے نیچے سسکتے [..]مزید پڑھیں