حسین شہادت

  • استقبال ِ رمضان

    چند دن بعد رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ ہمارے سروں پر ایک ایسا مہینہ سایہ فگن ہوگا جو اپنی عظمت میں اپنی مثال آپ ہے جس میں جنت کے تمام دروازے کھول دئے جاتے ہیں ، جہنم کے ہر دروازے پر تالے ڈال دئے جاتے ہیں۔ سرکش شیاطین کو جکڑ کر سمندروں کی تہہ میں غرق کردیا جاتا ہے ۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • سندھ کی سیاست میں نئے دور کا آغاز

    پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے قبل سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتیں حکومت کے خلاف  کے خلاف محاذ آرائی کی سیاست کا آغاز کرچکی تھیں ۔ پی پی پی نے وفاق کے خلاف بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ ، زرعی پانی اور کراچی میں پانی کی قلت اور سندھ میں نئے کنکشنز نہ دینے پر تحریک چلا� [..]مزید پڑھیں

  • پاناما کیس فیصلہ سے پیدا ہونے والی بے یقینی

    بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کسی بھی ریاست کی اولین ذمہ داری ہوتی ہے ۔ سماجی انصاف کی فراہمی معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے۔ تاکہ ایسا نظام وضع کیا جاسکے جس کے ذریعے فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور اس کے راستے میں نے میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ مم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کی سادگی

    عمران خان پاکستان کی سیاست میں دو دہائیون سے موجود ہیں ۔ وہ کرکٹ کے کھیل میں بڑا نام بناچکے ہیں۔ کینسر ہسپتال کے قیام کی وجہ سے ان کی عوامی مقبولیت اور بھی بڑھی ۔ انہوں نے اس کے بل بوتے سیاست میں قدم رکھا ۔  اورنئے لوگ ان کے قافلے میں شامل ہوںے لگے۔ سیاست میں صبر وتحمل بن� [..]مزید پڑھیں

  • ویلنٹائین ڈے اور محبت کے مظاہر

    انسان بنیادی طور پر جذبات کے مجموعے کا نام ہے ۔ جذبات کے اس جال کا تانا بانا مختلف جذبات سے مل کر بنا ہے ۔ ان میں کچھ جذبات خوبصورت اور کچھ بدصورت جبکہ کچھ جذبات پسندیدہ اور کچھ نا پسندیدہ بھی ہوتے ہیں ۔ ایسا ہی ایک جذبہ محبت بھی ہے۔ محبت کے حوالے سے بے شمار واقعات نے جنم لیا ہے ج� [..]مزید پڑھیں

  • بے اختیار عوامی نمائندے

    پاکستان میں کسی جمہوری حکومت کے زیر انتظام پہلی با ر بلدیاتی انتخابات مکمل ہوگئے۔ 14جنوری 2016 ء کو بلوچستان ، خیبر پختوان خواہ کے بعد سند ھ اور پنجاب کی یونین کونسلز کے کونسلروں ، ڈپٹی چیئرمین اور چیئرمینوں نے اپنے عہدوں کا حلف اس عزم کے ساتھ اٹھایا کہ وہ عوام کی بلا متیاز خدمت ک� [..]مزید پڑھیں

  • اصول اور ہمارا معاشرہ

    انسانی زندگی اصول کے تصور کے بغیر ناممکن ہے ۔ بعض لوگ انہی اصولوں سے جان بچانے کے طریقے وضع کرتے ہیں اور زندگی کا بہاؤ بھی اسی طرف کرلیتے ہیں۔ اگر زندگی کے تصور سے منہ پھیر کر اصول سے دامن بچانے کا عمل تواتر سے دہرایا جائے تو وہ خود ایک اصول بن جاتا ہے جبکہ بعض لوگوں کا تصور ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • نریندرمودی اور نوبل انعام

    انسان کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دنیا میں اپنی ایک منفرد پہچان بناکر خود کو روشناس کروائے، لوگ اس کا احترام کریں ، اس کی بات کو سنیں اور اس کے کام کو سراہیں ۔ وہ جانتاہے کہ وہ دنیا میں اکیلا نہیں رہ سکتا اور کسی کے ساتھ مل کر رہنے میں جہاں اس کا تحفظ ہے وہیں اس کی خواہشات کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • برائی کے خلاف جنگ اسلام کی روح ہے

    حق و باطل کی جنگ ازل سے ہے اور یقین محکم ہے کہ ابد تک حق اور باطل کا ٹکراؤ ہوگا جس میں یقیناًباطل ہی نے زیر ہونا ہے۔ لیکن ہر دور میں یہ سوال ضرور اٹھتا رہے گا کہ حق کیا ہے اور باطل کون ہے ۔ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب ناگزیر ہے اور ثابت کیا جائے کہ حق کا اس کائنات میں کیا مقام ہے اور باط� [..]مزید پڑھیں

  • بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ

    ملک میں یہ پہلی بار ممکن ہوا ہے کہ یہاں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کسی جمہوری حکومت کے زیر انتظام ہوگا۔ اسے جمہوریت کا حسن کہا جاسکتا ہے ۔ انتخابات کا یہ سلسلہ تو 2013ء ہی سے شروع ہو گیا تھا اور اس کا آغاز بھی پاکستان کے سب سے زیادہ شورش زدہ صوبے بلوچستان سے ہوا جو یقیناًخوش آئند ا [..]مزید پڑھیں