انڈین جمہوریت میں ووٹ چوری کا بڑھتا تنازع
- تحریر نعیمہ احمد مہجور
- 10/09/2026 2:21 PM
انڈیا میں شاید ہی کسی کو گمان تھا کہ دنیا کی بڑی جموریت کہلانے والے ملک کا آخری آزاد اور غیر جانب دار ادارہ انتخابی کمیشن اس قدر متنازع بن جائے گا کہ ہر گلی کوچے میں الیکشن کمشنر گیانشور کمار کی مسخ شدہ تصویریں اور ووٹ چوری کے نعرے گونجیں گے۔ ایک جانب نوجوانوں کی جماعت کاکروچ � [..]مزید پڑھیں