نعیمہ احمد مہجور

  • انڈین کشمیر میں آرٹیکل 370 کی بحالی مہم

    سات سال کی خاموشی کے بعد انڈیا کے زیر انتظام وادی کشمیر میں اچانک اندرونی خود مختاری کو بحال کرنے کی مہم تیز ہوتی جا رہی ہے۔ پانچ اگست کو دہلی سے سری نگر تک درجنوں احتجاجی جلسے جلوس یا سیمینار منعقد کیے گئے جن میں مقامی جماعتوں کے ساتھ پارلیمان میں اپوزیشن اتحاد کے سرکردہ رہنما [..]مزید پڑھیں

  • جنتر منتر پر کشمیر احتجاج نہیں ہوا

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی بدقسمتی کہ جمہوری ملک میں آئینِ ہند کے دائرے میں رہ کر حصول حقوق کے لیے جنتر منتر پر احتجاج کرنے کی اجازت نہیں دی گئی گوکہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی حکومت سے اس کی اُمید نہیں تھی۔ یعنی کشمیریوں کے لیے سارے راستے بند کردیے گئے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • جنتر منتر پر نعرہ کشمیر

    یہ پہلا موقع ہے جب انڈیا کے زیر اتظام جموں و کشمیر کی حزب اقتدار نیشنل کانفرنس نے ڈل جھیل کے کنارے پر قائم سنطور ہوٹل میں خطے کے دانشور، مورخ، تاجر، سماجی کارکن اور ماہرینِ قانون کی ایک پر وقار مجلس کا انعقاد کیا اور دہلی کے جنتر منتر پر ریاستی درجہ بحال کرنے کی احتجاجی تحریک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ششی تھرور کا کشمیر کا دورہ ’جبری نارملسی‘

    اگر آپ بھی سری نگر یا جموں کی شاہراہوں یا عام سڑکوں پر ٹریفک جام میں گھنٹوں پھنسنے کے بعد ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی پر برہم دکھائی دیتے ہیں تو پولیس کی بجائے وی آئی پی قافلوں کو ذمہ دار ٹھہرائیں۔ یہ لوگ انڈیا کی شدید گرمی سے بچنے کے لیے آج کل کشمیر کے معتدل آب و ہوا سے لطف ان� [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا میں کاکروچ سونامی

    ویسے بھی انڈیا کی شدید گرمیوں میں ہر گلی، کوچے یا گھروں میں کاکروچوں یا لال بیگ کی بھر مار ہوتی ہے اور انہیں مارنے کی دوائی ہمیشہ ہاتھوں میں رہتی ہے لیکن ’سیاسی لال بیگ‘ کی آمد سے انڈیا کے سیاسی منظر نامے میں جو ہلچل دیکھی گئی ہے، وہ کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھی اور انہیں � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سے بات کرو، آر ایس ایس کا نیا فرمان

    اس پر یقین کرنا مشکل ہے کہ ہندوتوا جماعت آر ایس ایس کے رہنما دتتارے ہوسبولے نے ذاتی خواہش پر پاکستان سے بات چیت کا سلسلہ شروع کرنے کا حالیہ بیان دیا ہے۔  ایسا بیان آر ایس ایس سے دلوایا گیا ہے تاکہ عوام بالخصوص ہندوتوا کے جنونی کارکنوں کا ابتدائی ردعمل معلوم کیا جا سکے۔ واضح [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر میں آپریشن سندور کی برسی

    ’آپریشن سندور‘ کو ختم ہوئے تقریباً دو ماہ گزر چکے تھے کہ علی اصغر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے نکل کر مجھے یورپ کے ایک خوبصورت شہر وینس میں ایک سیمنار میں شرکت کے دوران ملے۔ آپریشن سندور سے نہ صرف علی کی سوچ  بدل گئی تھی بلکہ اس کی اونچی آواز میں بات کرنا بھی بند ہوگیا ت [..]مزید پڑھیں

  • بنگالی مچھلی اور بی جے پی کا انتخابی ذائقہ

    یہ کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ مغربی بنگال کی انتخابی مہم میں بھارتیہ جنتا پارٹی خود کو اتنی مجبور محسوس کرے گی کہ وہ ہاتھوں میں زندہ مچھلیاں لے کر یا ہوٹلوں میں بیٹھ کر مچھلی کھانے کی انتخابی نمائش کرے گی۔ واضح رہے مچھلی بنگالیوں کی اہم غذا ہے مگر انتہا پسند ہندو مسلمان� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کی ایران کے لیے عطیہ مہم

    چھتر گام کی سارہ بیگم اپنی ساری جمع پونجی کے ساتھ تین گھنٹے کا پیدل سفر طے کر کے سری نگر کے زڈی بل علاقے میں پہنچیں جہاں ایران کی امداد کے لیے مختلف علاقوں سے لوگ ہجوم کی صورت میں جمع ہو رہے تھے۔ عید کے روز ایران کی امداد کرنے کی اپیل کیا ہوئی کہ ہجوم کے ہجوم پہنچ گئے۔ سارہ بیگم � [..]مزید پڑھیں

  • ایران سے کشمیر کا رشتہ کیا؟

    2019 میں اندرونی خود مختاری ختم کرنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب کشمیری ہزاروں کی تعداد میں سکیورٹی فورسز اور پابندیوں کی پروا کیے بغیر سڑکوں پر جوق در جوق نکل آئے اور ایران پر مسلط امریکی اور اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں آیت اللہ علی کامنہ ای کی موت پر تعزیت کی۔ سوگواروں نے پولیس کے س� [..]مزید پڑھیں