نعیمہ احمد مہجور

  • کشمیر میں باغات کم، چھاؤنیاں زیادہ

    یہ روایت صدیوں سے قائم ہے کہ برصغیر کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر سے بچنے کی خاطر کشمیر سیاحوں کی عارضی پناہ گاہ بن جاتی تھی۔ اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے بھارت میں مقیم مختلف ملکوں کے سفیر، بھارتی رہنما اور سرکاری افسر آج کل جموں و کشمیر کے خوبصورت پہاڑیوں کی سیر کر [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ طالبان ہیں یا کشمیر؟

    چند روز پہلے آپ نے محبوبہ مفتی کا وہ بیان سنا ہو گا جس میں انہوں نے افغانستان کی بدلتی سیاسی صورت حال کے تناظر میں بھارت کو خبردار کیا تھا کہ ’حکومت کی کشمیر مخالف پالیسیوں سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے اور فوجی طاقت سے جموں و کشمیر کے سیاسی مسلے کا حل تلاش کرنا بھار [..]مزید پڑھیں

  • ان کی آزادی، ہماری جیل

    اگست ہر سال آتا ہے اور بھارت اور پاکستان کے کروڑوں عوام اپنی آزادی کا جشن مناتے ہیں۔ لیکن کشمیری برسوں سے ان کے جشن دیکھ کر آہیں بھرتے ہیں، سینہ پیٹتے ہیں، سرگوشیوں میں دونوں کو کوستے ہیں اور ’غلامی کی زندگی‘ کا مظاہرہ کرنے کے لیے خاموش احتجاج بھی کرتے رہتے ہیں۔  اس سا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’بھارتیہ جاسوس پارٹی‘

    بھارت کے ایوانوں میں اس وقت سے زبردست کھلبلی مچی ہوئی ہے جب سے اسرائیل کی جاسوسی کرنے والی کمپنی این ایس او کی جانب سے 50 ہزار سے زائد فون ہیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانیہ کے اخبار دا گارڈین نے لکھا ہے کہ این ایس او نے پیگاسس نامی سپائی وئیر سے دنیا کے مختلف بارسوخ شخصیات کے فو [..]مزید پڑھیں

  • طالبان، بھارت اور کشمیر

    جنوبی ایشیا کے اطراف میں اس وقت جو ہر پل تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں ان کے اثرات کشمیر کی تحریک پر مرتب نہ ہوں اس بات کو جھٹلانا اپنے وجود سے غافل رہنے کے مترادف ہے۔ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا، چین کا لداخ میں گھسنا، بھارت کے طالبان کے ساتھ ناکام رابطے، طالبان کا ترکی کو [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی نئی کشمیر پالیسی؟

    برلن میں چند روز پہلے کشمیر کی موجودہ صورت حال پر ایک کانفرنس زوم پر منعقد ہوئی، جس میں جنوب ایشیائی امور کے محققین اور دانشور مدعو تھے۔ کانفرنس میں یہ بات سامنے آئی کہ چند برسوں سے پاکستان نے اپنی کشمیر پالیسی کو ایک نئی سمت دی ہے جس میں سفارتی سطح پر عالمی برادری کو اپنے م [..]مزید پڑھیں

  • ڈرون ڈیجیٹل بمبار ہے

    جموں کے ہوائی اڈے پر چند روز پہلے ڈرون حملوں کی بھارتی میڈیا کی خبر کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا موجودہ ڈیجیٹل دور میں جنگی حکمت عملی تبدیل ہو رہی ہے یا فدائی حملوں کی جگہ اب مشینی بم کا استعمال کیا جائے گا؟ گوکہ بھارتی میڈیا نے ان حملوں کی ذمہ داری فورا پاکستان پر ڈال کر جنگ� [..]مزید پڑھیں

  • نشانے پہ چین یا مسلمان؟

    جی سیون ممالک، نیٹو کے حالیہ اجلاس اور روسی صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈین کی ملاقات کو یوں تو مغربی میڈیا نے امریکی شبہہ کو بحال کرنے کی نئی کوشش سے تعبیر کیا ہے لیکن اس امیج کے پیچھے کئی اور مقاصد بھی پنہاں نظر آتے ہیں۔ ان کا براہ راست اثر ان ملکوں پر پڑنے وا [..]مزید پڑھیں

  • بس ایک ہیش ٹیگ کی ضرورت ہے

    فلسطین پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کی عوامی سطح پر جتنی مذمت ہوئی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔ ماضی کے مقابلے میں اسرائیل کی فوجی طاقت یا مغربی ملکوں کی بدستور حمایت مزید مضبوط ہوئی ہے۔ بعض مغربی ملکوں نے گو کہ اپنی فوجی طاقت سے غریب ممالک خاص طور سے اسلامی ملکوں کو روندنے میں کوئی � [..]مزید پڑھیں

  • دیدی! او ممتا دیدی!

    مغربی بنگال کی ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے مخصوص انداز میں ترنمول کانگریس کی تیز طرار رہنما ممتا بنرجی کو مخاطب کرتے ہوئے پکارا ’دیدی۔۔۔او دیدی۔۔۔نندی گرام سے آپ کا انتخابی صفایا ہوگا‘ تو مجمع میں ہزاروں لوگوں کے زوردار قہق [..]مزید پڑھیں