نعیمہ احمد مہجور

  • بھارت پر کرونا کا قہر

    بھارت کی سڑکوں پر کرونا کا قہر دیکھ کر یہ خیال بار بار ذہن کو جھنجھوڑ رہا ہے۔ بھارت سمیت بعض ملکوں میں قوم پرستی کی لہر کے پیچھے اگر اپنی سرحدوں کو محفوظ اور اپنے عوام کی قومی شناخت کو جگا کر انہیں خودکفیل یا ’آتم نربھر‘ بنانا مقصود تھا تو وہ جان لیوا وائرس کے شکار مریضوں ک� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت سے مذاکرات، ہمیں بھی کچھ بتا دیں

    بھارت اور پاکستان کے مابین 70 برسوں کی دوستی، دشمنی، معاہدوں اور جنگوں کے تجربات کے نتیجے میں اکثر کشمیری حالیہ سیز فائر معاہدے اور ممکنہ طور پر جاری پس پردہ مذاکرات پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ دونوں میں سے کوئی ہمت اور دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں بتا سکتا ہے کہ اگر واقعی [..]مزید پڑھیں

  • آزاد ہندوستان کا سیکولرازم

    ہندوستان کی سیکولر شبیہ متاثر کرنے کا الزام اکثر بھارتیہ جنتا پارٹی پر عائد کیا جاتا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں یہ رائے عام ہے کہ اقتدار حاصل کرنے کے فوراً بعد ان کی پارٹی نے مذہبی منافرت پھیلا کر ایک اچھے بھلے جمہوری اور سیکولر ملک کی عالمی شبیہ مسخ کر دی۔ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا کشمیری ماضی کو بھول جائیں؟

    اسلام آباد سٹریٹجیک ڈائیلاگ نامی کانفرنس میں پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جب ’ماضی کو بھول کر مستقبل سنوارنے‘ کا مشورہ دیا تو بھارت اور پاکستان پر مشتمل تقریباً ڈیڑھ ارب کی آبادی نے اس کا خیرمقدم کیا۔ بھارتی میڈیا نے تو پاکستان کی ’بدلتی حکمت عملی‘ [..]مزید پڑھیں

  • ٹریکٹر پریڈ کی پرچم کشائی

    بھارت کی تقریباً 70 فیصد آبادی کسان ہے۔ ان میں سے 20 فیصد گزشتہ کئی ہفتوں سے دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کر رہی ہے اور 26 جنوری کو لال قلعے پر اپنا پرچم اسی طرح لہرایا جس طرح وزیر اعظم نریندر مودی ہر سال 15 اگست کو لہرایا کرتے ہیں۔ فرق صرف یہ تھا کہ کسانوں نے خالصہ پرچم لہرایا جس کو بھا [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر 2021

    وہ جو تقریباً دو سال سے سخت فوجی محاصرے میں ہیں، وہ جن کی شناخت، زمینیں اور حقوق چھینے گئے ہیں، وہ جن کے پندرہ لاکھ بچوں کے سکول اٹھارہ ماہ سے بند ہیں، وہ جن کی ماؤں نے اپنے تیرہ ہزار بچوں کو رات کی تاریکیوں میں پولیس کی گاڑیوں میں بٹھا کر نامعلوم جیلوں میں پہنچانے کا منظر دیکھا � [..]مزید پڑھیں

  • جن کو کورونا نہیں ہے

    دنیا کی ساڑھے سات ارب آبادی میں تقریبا ساڑھے چھ کروڑ افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ آبادی کا بڑا حصہ یوں تو کرونا سے محفوظ تصور کیا جا رہا ہے مگر وہ اس خوف میں زندہ ہیں کہ وہ بھی اس کی زد میں آ کر متاثرین میں شامل ہو جائیں گے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق وائرس سے معیشت اور روزگ� [..]مزید پڑھیں

  • ہم سب خانہ بدوش ہیں

    جموں و کشمیر کے 15 لاکھ سے زائد خانہ بدوش جو زیادہ تر گجر اور بکر وال برادری سے تعلق رکھتے ہیں، آج کل بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندو توا پالیسیوں کی وجہ سے پریشان حال ہیں۔ حالانکہ ان کے بارے میں عام رائے ہے کہ ان کی اکثریت تن من سے ہندوستانی ہے اور آزادی تحریک میں ان کا کوئی خاص کردار � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر اتنا خاموش کیوں؟

    جموں و کشمیر کی ہیت، کردار، تاریخ اور جغرافیہ تبدیل کرنے کی پےدرپے کوششیں ہو رہی ہیں۔ ہر ہفتے وہ سب قوانین لاگو کیے جا رہے ہیں جن کا ذکر کرنا بھی ماضی میں ایک طوفان کھڑا کرتا تھا۔ آج زمین اور جائیداد سے بےدخل کرنے کے قوانین پر کوئی اُف بھی نہیں کرتا۔ کیا عوام کو دہشت اور خوف سے [..]مزید پڑھیں