نعیمہ احمد مہجور

  • سلامی جمہوریت کا تقاضہ

    افغانستان سے لے کر شام، آذربائیجان سے لے کر سنکیانگ اور کشمیر سے لے کر فلسطین تک مسلمانوں کی اجتماعی ابتر صورت حال کے پیش نظر یہ موضوع گہرے مطالعے اور بحث کا تقاضا کرتا ہے۔ دنیا کی دوسری بڑی آبادی، تیل اور معدنی ذخائر سے مالا مال اور خوف خدا کا جذبہ رکھنے والی مسلمان قوم پریشان [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان یا گریٹ گیم؟

    جب سے پاکستان نے گلگت بلتستان کو اپنا پانچواں صوبہ بنانے کا اشارہ دیا ہے ناصرف پاکستان کے اپنے سیاسی حلقے ایک انتشاری کیفیت سے گزر رہے ہیں۔ بلکہ خبروں کے مطابق بھارتی فوجی و سیاسی قیادت اس کے مختلف پہلوؤں پر غور کر رہی ہے۔ ان میں سے ایک فوجی حکمت عملی بھی شامل ہے۔۔ لداخ کے س [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پر عالمی توجہ کیوں نہیں؟

    اکثر محفلوں اور سیاسی بحثوں میں یہ سوال بار بار پوچھا جاتا ہے کہ کشمیر میں جاری اتنی زیادتیوں، ہلاکتوں اور تشدد کے باوجود عالمی برادری خاموش کیوں ہے اور کشمیر کے مسئلے کے دائمی حل کے لیے کوشاں کیوں نہیں دکھائی دیتی؟ یہ سوالات جتنے اہم ہیں اتنے ہی ان کے جوابات اتنے ہی پیچیدہ ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب کشمیر کا امیر کارواں کون؟

    کشمیر کے اندرونی اور بیرونی سیاسی حلقوں میں آج کل لیڈرشپ کا موضوع اہمیت کا حامل بنا ہوا ہے۔ سوال کیا جا رہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ تحریک کا امیر کارواں کون ہے؟ بعض تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ کشمیر میں قیادت کا خلا جان بوجھ کر پیدا کیا گیا ہے تاکہ بھارت چند بھگوڑوں کو جمع کر کے پھ [..]مزید پڑھیں

  • مودی کا کشمیر تجربہ ناکام

    جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کے وقت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یقین دلایا تھا کہ کشمیر میں اب گھاس کی بجائے سونا اگے گا، دریاؤں میں پانی کے بدلے دودھ کی نہریں بہا دی جائیں گی اور آسمانوں میں پرندوں کی نہیں کشمیریوں کی پروازیں دیکھنے کو ملیں گی۔ دنیا کی بی� [..]مزید پڑھیں

  • کرسی کوئی نہیں چھوڑتا

    دنیا کے مختلف ملکوں میں آج بھی ’تاحیات حکمرانی‘ کی روایت بدستور قائم ہے۔ پرانے زمانے میں راجے مہاراجوں اور سرداروں نے اپنی خاندانی مملکتیں قائم کی تھیں۔ پہلے بغیر ووٹ کے ایسا ہوتا تھا اور جمہوریت کی جڑیں مضبوط نہیں تھیں اب جمہوریت کا ڈنکا بجا کر بعض حکمران آخری سان� [..]مزید پڑھیں

  • گیلانی کا اعلان، جعلی یا اصلی؟

    اس سے پہلے کہ میں سید علی شاہ گیلانی کے حالیہ خط پر بات کروں میں آپ کو یہ باور کرانا چاہتی ہوں کہ وہ گزشتہ دس برسوں میں زیادہ تر پابند سلاسل رہ چکے ہیں یا گھر میں نظر بند۔ ان دس برسوں میں شاید ہی کسی صحافی کو ان سے کھل کے بات کرنے کی اجازت ملی ہو۔ گزشتہ برس اگست سے اب ان کے احباب و [..]مزید پڑھیں

  • جب بت گرائے جائیں گے

    میں یقین  کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ اگر یورپی ممالک اور امریکہ میں اردو زبان بولنے کا رواج ہوتا تو دو ہفتوں سے جاری ہر اس جلسے، جلوس اور احتجاجی مظاہرے میں فیض احمد فیض کی نظم ’لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے‘ سننے کو ضرور ملتی جو امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاک� [..]مزید پڑھیں

  • کرونا عذاب ہے یا ثواب

    برطانیہ میں چند روز پہلے ایک غیر سرکاری تنظیم نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے لاک ڈاؤن کے دوران بعض لوگوں سے دریافت کرنے کی کوشش کی کہ ان کی زندگی میں کرونا (کورونا) سے کیا تبدیلی آئی۔ ان دو ماہ کی سخت بندشوں کے باوجود انہوں نے کیا کچھ کھویا اور کیا کچھ سیکھنے کو ملا۔ جیمز کی عمر تقری [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پر موسمی جنگ کا مقصد؟

    کشمیر کی سرحدوں پر بھارت اور پاکستان میں فائرنگ کا تبادلہ اور گولہ باری کا سلسلہ تشویش ناک حد تک بڑھ رہا ہے بلکہ اب اس کا دائرہ اُن ہوائی لہروں تک بھی پہنچ گیا ہے جو عوام کو معلومات دینے کی بجائے پریشانی کا باعث بن رہی ہیں۔ سرکاری میڈیا سے ہم نے زندگی بھر دشمن ملکوں کے � [..]مزید پڑھیں