نعیمہ احمد مہجور

  • کشمیر ارطغرل کی تلاش میں

    کشمیر میں آج کل بیشتر لوگوں کی دو اہم مصروفیات ہیں۔ ایک روزہ داری اور دوسرا ترکی زبان کا ’ڈیلیریس ارطغرل‘ ڈراما باقاعدگی سے دیکھنا۔۔۔۔۔ گزشتہ برس پانچ اگست کے فیصلے کے بعد جب بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے ریاست کو دو یونین ٹیریٹریز میں تبدیل کر د� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر: سچ بولنے پر پابندی

    چند برس پہلے کی بات ہے جب پانچ یا چھ پڑھے لکھے نوجوان میرے پاس آئے اور کہنے لگے کہ آپ ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیتی رہی ہیں لیکن کیا ایسا کشمیر میں ممکن ہے؟ ان کا استفسار تھا کہ سن سینتالیس سے لے کر نوے کی دہائی تک کشمیر مسئلے کے حل کے لیے ایک پرامن تحری� [..]مزید پڑھیں

  • مودی جی پیٹ تقریروں سے نہیں بھرتے

    بھارت کی سوا ارب آبادی 14 اپریل کو نریندر مودی کی تقریر کا بےصبری سے انتظار کر رہی تھی لیکن جتنا انتظار اتر پردیش کی 35 برس کی روپا کو تھا شاید ہی اس کی زندگی میں اتنی بےصبری کا ایسا لمحہ پہلے کبھی آیا ہو۔ اس بے صبری کی کئی وجوہات تھیں۔ ایک اس لیے کہ وہ مودی جی کی زبردست مداح ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر غزہ بن رہا ہے

    اس وقت پوری دنیا کرونا (کورونا) وائرس کے قہر سے جھوجھ رہی ہے۔ کھربوں کی معیشتیں زمین بوس ہونے لگی ہیں، تجارت تباہ حال ہے، انسانی لاشوں کا ڈھیر ہسپتالوں میں تدفین کے لیے ترس رہا ہے لیکن اس صورت حال کے باوجود بھارتی حکومت کشمیریوں پر زور زبردستی کی پالیسی میں ذرا بھی کمی نہیں لا ر� [..]مزید پڑھیں

  • ہم نے کرونا کو ہرایا

    کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب دنیا بھر میں جہاں اجتماعی زندگی مفلوج ہو کے رہ گئی ہیں وہیں رشتہ ازدواج میں بندھنے کی محفلیں بھی خاموش نظر آرہی ہیں۔ جن لوگوں نے شادی بیاہ کی تاریخیں مقرر کر رکھیں تھیں وہ بھی فل الحال منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ اس پس منظر میں لندن میں حال ہی میں ایک ایس� [..]مزید پڑھیں

  • جوہری ہتھیار یا وینٹی لیٹرز؟

    افسوس اس بات کا نہیں کہ ہمارے غریب ملکوں میں صحت عامہ کی بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، افسوس اس بات کا ہے کہ امیر ترین ممالک میں جہاں طبی شعبے کو جدید ترین بتایا جاتا ہے ایک وائرس سے لڑنے کی طاقت نہیں ہے۔ کورونا وائرس نے سات ارب آبادی کو جتنا خوف زدہ کر دیا ہے اس کی نظیر س [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس: دنیا کا پانچ اگست

    ہمارا خیال تھا کہ مغربی دنیا کے لوگ مہذب، صابر اور سنجیدہ ہیں۔ مسائل کو سمجھنے کی سوجھ بوجھ رکھتے ہیں اور ہنگامی حالات کے ردعمل میں انتہائی بالیدگی کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن یہ پورا سچ نہیں۔ ترقی یافتہ ہونا بردباری کا سرٹیفکیٹ نہیں اور نہ دولت عقل فراہم کرتی ہے۔ برطانیہ میں [..]مزید پڑھیں

  • دہلی کا دل دہل گیا

    جب رات کے اندھیرے میں شیرخوار بچوں کو ماں کی چھاتیوں سے الگ کر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا تو انسانیت بلک بلک کر رو رہی تھی۔ جب پولیس کی وردی میں ملبوس مردوں کی فوج عورتوں کی عصمت دری پر قہقہے لگا رہی تھی تو دلی کا آسمان سیاہ ہو رہا تھا۔ جب ہندو شدت پسند نوجوانوں کو کاٹ کاٹ کر پاس وا� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ، مودی اور عمران زندہ باد

    ٹرمپ کے دورہِ بھارت سے جہاں مودی کی چھپن انچ کی چھاتی مزید پھول گئی ہے، وہیں عمران خان کی چھاتی کے زیروبم میڈیا پر بھاری پڑ رہے ہیں۔ ٹرمپ تو واپس چلے گئے مگر  بھارتی میڈیا اب تک سوگ میں ہے اور پاکستانی میڈیا شہنائی بجارہا ہے۔ دونوں ملک ٹرمپ سے خوش ہیں کہ انہوں نے اس نازک ترین [..]مزید پڑھیں