بنگالی مچھلی اور بی جے پی کا انتخابی ذائقہ
- تحریر نعیمہ احمد مہجور
- 04/24/2026 11:18 AM
یہ کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ مغربی بنگال کی انتخابی مہم میں بھارتیہ جنتا پارٹی خود کو اتنی مجبور محسوس کرے گی کہ وہ ہاتھوں میں زندہ مچھلیاں لے کر یا ہوٹلوں میں بیٹھ کر مچھلی کھانے کی انتخابی نمائش کرے گی۔ واضح رہے مچھلی بنگالیوں کی اہم غذا ہے مگر انتہا پسند ہندو مسلمان� [..]مزید پڑھیں