نعیمہ احمد مہجور

  • والدین کی رہائی کے لیے ووٹ

    یوں تو ہر کسی کو اپنے سیاسی، معاشی اور معاشرتی حقوق کی بحالی یا پاسداری کے لیے عدالتوں کا رخ کرنا پڑتا ہے مگر جہاں عدالتیں انصاف فراہم نہ کریں اور کئی برسوں تک بغیر فرد جرم، سزا یا رہائی پر خاموش تماشائی کی طرح رہیں وہاں انصاف حاصل کرنے کا دوسرا راستہ کیا ہے؟ یاد رہے جموں و کشم [..]مزید پڑھیں

  • جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کس لیے؟

    انڈین سپریم کورٹ کی سفارشات کے مطابق  جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی ڈیڈ لائن اس سال ستمبر تک مقرر کر دی گئی ہے۔ چند ماہ پہلے انڈیا میں منعقد پارلیمانی انتخابات کا عمل جموں و کشمیر میں بھی پرامن طور پر انجام پاگیا جس کے بعد بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے بارے میں [..]مزید پڑھیں

  • انڈین پارلیمنٹ میں نوٹنکی

    انڈیا کے حالیہ انتخابات نے بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی کو حکومت کرنے کا ایک اور موقع فراہم کیا ہو مگر اس نے ساتھ ہی حزب اختلاف کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کا حوصلہ بھی دیا ہے۔ نئی دہلی کے ایک یو ٹیوبر انیل شرما کہتے ہیں کہ ’ووٹروں کو پہلی بار جمہوری طرز پر چلنے والے پارلیمان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر: ’ظلم کا بدلہ ووٹ سے‘

    جب ایک بیٹے کو اپنے محبوس والد کی رہائی کے لیے انہیں  پارلیمانی انتخبات میں بحیثیت امیدوار کھڑا کر کے سڑکوں پر انصاف مانگنا پڑے تو اس سے آپ حالات کی سنگینی کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ کشمیر میں بلکہ پوری دنیا میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہوگا جہاں جیل سے رہائی حاصل کرنے کے لی [..]مزید پڑھیں

  • سری نگر کی جامع مسجد میں مین سٹریم رہنما

    سری نگر کے پرانے علاقے نوہٹہ کی تاریخی جامع مسجد اس وقت پھر سرخیوں میں رہی جب جموں و کشمیر کی قومی دھارے سے وابستہ سیاسی جماعت ’اپنی پارٹی‘ کے سربراہ سید الطاف بخاری نے مسجد جا کر نماز پڑھی جو اکثر و بیشتر آزادی پسند رہنماؤں کا مضبوط گڑھ رہی ہے۔ نوہٹہ کو مسلح تحریک کے دور [..]مزید پڑھیں

  • پچھلے پانچ برسوں میں کشمیر میں کیا بدلا؟

    لندن میں پانچ سال رہنے کے بعد جب میں نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر جانے کے لیے ایئرپورٹ کی راہ اختیار کی تو اپنے آبائی گھر پہنچنے کا وہ تجسُس اور جلدی نہیں تھی جو ماضی میں دوراں سفر میں نے ہمیشہ محسوس کی ہے۔ میرے ذہن میں 2019 کی یادیں تازہ ہیں۔ دہلی سے سری نگر کا سفر کشمیری مس [..]مزید پڑھیں

  • کیجریوال مودی کا نعم البدل بن سکتے ہیں؟

    ’انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹیکو اگر دہلی کے وزیراعلیٰ اور سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے قائد اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد ظاہر ہونے والے ردعمل کا علم ہوتا تو شاید یہ جماعت ایسا قدم اٹھانے سے گریز کرتی۔ بی جے پی دہلی کی سیاسی دنگل میں نہ صرف بری طرح پھنس گئ� [..]مزید پڑھیں

  • مودی کا پیغام کشمیر کے نام

    انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کے سری نگر کے حالیہ جلسے میں موجود ہزاروں کشمیریوں میں نوجوان صدام لون شامل تھے جو کپواڑہ کی لائن آف کنٹرول سے چار گھنٹے کا سفر طے کرکے بخشی سٹیڈیم پہنچے تھے۔ ایک تو مودی کو قریب سے دیکھنے کا شوق تھا، دوسرا وہ اس تاریخی فیصلے کے ضامن رہنا چاہتے تھ [..]مزید پڑھیں

  • ٹنڈولکر کا دورہ کشمیر

    برصغیر کی تقریباً ڈیڑھ ارب آبادی میں ڈیڑھ کروڑ کشمیری شامل ہیں جو کرکٹ کے شیدائی ہی نہیں بلکہ خود بھی اسے کھیلتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے انہیں قومی یا عالمی کرکٹ میں کوئی خاص جگہ نہیں ملی۔ کرکٹ کہیں بھی کھیلی جا رہی ہو کشمیری اس سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، پھر جب کوئی کرکٹ کھلاڑی  [..]مزید پڑھیں