نعیمہ احمد مہجور

  • ’عمران خان ہمیں دے دو‘

    پاکستان میں حالیہ انتخابی عمل اور ووٹ چوری کے الزامات پر جہاں پوری دنیا سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے، وہیں جموں و کشمیر کے اکثر لوگ محبوس رہنما عمران خان کو کشمیریوں کے حوالے کرنے کی خواہش ظاہر کر رہے ہیں۔ جموں و کشمیر میں اکثریت  عمران خان کی دیوانی سمجھی جاتی ہے، ج [..]مزید پڑھیں

  • چین اور انڈیا کی رسہ کشی اور خطے کے چھوٹے ملک

    جنوبی ایشیا سے متعلق مختلف تھنک ٹینکس کی تجزیاتی رپورٹوں میں یہ خیال تقویت پکڑ رہا ہے کہ انڈیا کے بیشتر پڑوسی ممالک جن پر انڈیا کا خاصا اثر و رسوخ پایا جاتا تھا، آج کل اپنی معیشت کی بہتری کے لیے چین کی جانب دیکھ رہے ہیں یا چین کے قریب آ چکے ہیں۔ چین نے پورے خطے میں ون بیلٹ ون � [..]مزید پڑھیں

  • ایودھیا کا رام مندر اور مودی جی کی سیاست

    ’بھگوان رام میرے خواب میں آ کر کہہ گئے ہیں کہ 22 جنوری کو وہ ایودھیا نہیں پدھاریں گے، جس دن  وزیراعظم نریندر مودی اس مندر میں میری مورتی رکھنے والے ہیں۔‘ یہ ہیں بہار کے سابق وزیراعلیٰ کے بیٹے اور راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیج سنگھ یادو کے الفاظ۔ بی جے پی کے رہنما سبرامین� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر سے اردو زبان بھی جانے والی ہے

    کشمیر میں بھی ایسے لوگوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جو اردو چھوڑ کر ہندی زبان استعمال کرنے لگے ہیں، حالانکہ کشمیر انڈیا کی واحد ریاست ہے جہاں کی سرکاری زبان اردو ہے۔ ایک جانب اسے سکیورٹی فورسز، سیاحوں اور مزدور طبقے کی بڑی تعداد کی موجودگی کا اثر کہہ سکتے ہیں مگر دوسری جانب سرکار [..]مزید پڑھیں

  • عالمی کپ اور بدشُگونی

    ون ڈے کرکٹ کے عالمی کپ کاآخری میچ ہارنے کا غم ابھی کم نہیں ہوا تھا کہ انڈین ٹی وی چینلز کی سکرینز پر ایک طرف مودی کوکھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں انہیں دلاسہ دیتے ہوئے دکھایا جا رہا ہے تو دوسری جانب راہل گاندھی مودی کو ’پنوتی‘ کا خطاب دے رہے ہیں۔ بظاہر لگتا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ [..]مزید پڑھیں

  • کیا انڈیا کی فلسطین پالیسی تبدیل ہو گئی ہے؟

    اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملوں کے بعد جہاں ایک بار پھر دنیا میں شدید زلزلہ محسوس کیا جا رہا ہے، وہیں انڈیا کی سفارتی پالیسی میں اچانک بدلاؤ نے بہت سے لوگوں کو حیرت زدہ کر دیا ہے۔ اس تبدیلی کا اعلان اس وقت ہوا  جب وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے غیر جانبدار پالیسی ک [..]مزید پڑھیں

  • کینیڈا پاکستان ہے کیا؟

    سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی  کینیڈا میں پر اسرار قتل کے بعد  انڈیا اور کینیڈا کے بیچ سفارتی تنازع اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے اور مغربی ممالک اندرونی سطح پر دونوں ملکوں کے ساتھ مسئلے کو افہام و تفہیم سے سلجھانے پر زور دے رہے ہیں۔ مگر انڈین میڈیا کی جنونی کیفیت نے نہ صرف اس جل� [..]مزید پڑھیں

  • فلم جوان جب کشمیر پہنچی

    ’بیٹے کو ہاتھ لگانے سے پہلے باپ سے پوچھ لیا تھا‘؟ فلم جوان کے اس مکالمے پر نہ صرف انڈیا کے سینیما ہال گونج رہے ہیں بلکہ کشمیر کے سینیما ہال میں فلم بین رقص کرکے اس کا لطف لے رہے ہیں۔ رقص اور ہنگامہ دیکھ کر سینیما کے باہر گشت پر مامور سکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی چکرا جاتے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر اور مقابلہ حُسن

    ’ کشمیر اتنی خوبصورت جگہ ہوگی، یہ میرے وہم و گمان میں نہیں تھا۔ اس کی جھیلیں، پہاڑ، ثقافت اور نقش و کاریگری، لاجواب ہے۔ حسیناؤں کے عالمی مقابلے میں حصہ لینے والی تمام خوبصورت خواتین کو کشمیر آنے کا موقع مل رہا ہے تاکہ قدرت کی اس حسین وادی کو دنیا میں متعارف کرایا جاسکے‘۔ [..]مزید پڑھیں