کیا رشی سونک کے بعد برطانیہ بدل گیا؟
- تحریر نعیمہ احمد مہجور
- 10/28/2022 1:33 PM
برطانیہ کی سیاست میں اس وقت ایک ناقابل یقین تبدیلی دیکھی گئی جب چند روز قبل دو وزرائے اعظم کے دو ماہ میں مستعفی ہونے کے بعد پہلی بار ایک ایشیائی نژاد ہندو رشی سونک حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے لیڈر اور وزیراعظم منتخب ہوئے۔ برطانیہ میں سات دہائی قبل اس کا تصور کرنا بھی مش [..]مزید پڑھیں