نعیمہ احمد مہجور

  • یٰسین ملک: آزادی کا جنون جیل میں

    چند برس قبل میں نے جیل سے رہائی پانے والے لبریشن فرنٹ کے رہنما محمد یٰسین ملک سے پوچھا کہ بار بار جیل اور بار بار رہائی کے بعد کیا آپ کو یہ خیال نہیں آتا کہ اس جدوجہد کو چھوڑ کر کچھ دیر کے لیے زندگی کو بھی جینا چاہیے؟ اس کے جواب میں وہ اپنی مخصوص مسکراہٹ کے بعد کہنے لگے، & [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کی حلقہ بندی

    گزشتہ ہفتے حکومت بھارت کے مقرر کردہ حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ جاری ہونے کے فوراً بعد کشمیر کی مقامی سیاسی جماعتوں نے اسے رد کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ کا مقصد مسلم اکثریت کو بے اختیار کرکے ہندوتوا پارٹی کو مضبوط کرنا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی حکومت نے جسٹس (ر) رنج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئین یا بل ڈوزر، فیصلہ کر لو

    ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں بالخصوص حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی والی ریاستوں میں آج کل بل ڈوزر پالیسی کے اطلاق پر مقابلہ بازی شروع ہو چکی ہے جس کے تحت غریب اور بےبس اقلیتوں کے مکانات، دکانیں یا املاک کو منہدم کیا جا رہا ہے۔ اگر جمعیت علمائے اسلام نے اس نئی بربریت کے � [..]مزید پڑھیں

  • فلم ’کشمیر فائلز‘ کا مقصد کیا ہے؟

    بالی وڈ فلم ’کشمیر فائلز‘ اگر دوسری عام فلموں کی طرح ریلیز ہوتی، شائقین دیکھتے اور تبصرے کرتے تو شاید کشمیری مسلمان اس پر اتنے برہم نہ ہوئے ہوتے جتنا انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کا برملا اظہار کیا ہے۔ فلمی ناقد راشد سلطان کے مطابق ’کشمیریوں کو علم ہے کہ اس فلم کو بنان [..]مزید پڑھیں

  • یوکرین جنگ کے اثرات جنوبی ایشیا پر بھی

    روس اور یوکرین کی ایک ہفتے سے جاری جنگ دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار یورپ کے لیے وہ ہڈی بن گئی جو حلق میں پھنس کر رہ گئی ہے۔ روس کو زیر کرنا اتنا آسان نہیں اور نہ وہ نیٹو کی توسیع پسندی کے لیے کبھی راضی ہو سکتا ہے۔ گو جنگ کا براہ راست اثر یورپی سرحدوں پر پڑ رہا ہے لیکن اس کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کی سالمیت اور حجاب

    بھارت کی ایک ارب سے زائد آبادی کو بخوبی علم ہے کہ اتر پردیش اور دوسری چار ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے دوران کوئی ایسا تنازع شروع کروایا جا سکتا ہے جو ہندو ووٹروں میں مذہبی جنونیت ابھار کر ہندوتوا سوچ رکھنے والی پارٹی کی جیت کو یقینی بنا سکتا ہے۔ گاؤ کشی، تین طلاق، شہریت [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر، بھارت اور نسل کشی

    بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حالات کی سنگینی کے باوجود خاموشی محسوس کی جا رہی ہے یا عوام پر جیسے خوف سا طاری ہوا ہے۔ اس کے برعکس خطے کی صورت حال پر امریکہ، برطانیہ اور دیگر مغربی ملکوں میں آئے روز تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ آپ نے یہ خبریں سُنی ہوں گی کہ برطانیہ کی ایک [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری بمقابلہ ایرانی سیب

    جموں و کشمیر میں میوہ صنعت سے وابستہ تقریباً سات لاکھ کسان اس وقت حکومتِ ہند کی اس پالیسی کے خلاف آئے روز اجلاسوں، پریس کانفرنسوں یا سوشل میڈیا پر برہمی کا اظہار کر رہے ہیں کہ اس نے ایران سے سیب درآمد کرنے کی اجازت دے کر ان کے پیٹ پر لات ماری ہے۔ کشمیر سے اس وقت 20 لاکھ میٹر [..]مزید پڑھیں

  • تحریک آزادی ختم یا جمہوریت کا جنازہ؟

    کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما مرحوم سید علی شاہ گیلانی نے چند برس قبل اپنی نظر بندی توڑنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد بھارت کو وارننگ دی تھی کہ ’جموں و کشمیر میں آپ کی جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔‘ اس کے جواب میں حکمراں ہندوتوا جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر میں آج [..]مزید پڑھیں