نعیمہ احمد مہجور

  • کشمیر برائے فروخت

    سنیل ڈمپل مشن سٹیٹ ہوڈ کے سربراہ اور سماجی کارکن ہیں۔ وہ کہتے ہیں ’جموں و کشمیر کو فروخت کیا جا رہا ہے‘۔ ’وہ ہماری تاریخ، آبادی کا تناسب، شناخت اور ثقافت تبدیل کرنا چاہتے ہیں، ہم ہر ایسی کوشش کو ناکام بنائیں گے جو جموں و کشمیر کی ہیت کو تبدیل کرنے کے لیے شروع کر دی گئی � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری یتیموں کی فروخت

    وہ زمانہ گیا جب مغل بادشاہ کشمیر کی دلکشی دیکھ کر کہتے تھے: اگر فردوس بر روئے زمیں است ہمیں است و ہمیں است و ہمیں است یا علامہ اقبال نے کہا تھا جس خاک کے ضمیر میں ہے آتشِ چنار ممکن نہیں کہ سرد ہو وہ خاکِ ارجمند آج وہ کشمیر جنت بےنظیر ہے نہ آتشِ چنار کا شعلہ ہے۔ وہاں آج ہر � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر جہاں انسان غائب، حقوق غائب

    بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے سرکردہ کارکن خرم پرویز کی گرفتاری پر جہاں مقامی آبادی دم بخود رہ گئی ہے، وہیں عالمی سطح پر وادی میں جاری انسانی حقوق کی مبینہ پامالیوں اور گرفتاریوں کے خلاف نمایاں آوازیں پیدا ہو رہی ہیں۔ انسانی حقوق کے عالمی اداروں نے تشویش ظاہر � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انصاف کہاں، ذلت ملتی ہے

    تقریباً ڈیڑھ برس سے بانسری ٹھکر اکیلے گجرات کے اس بڑے نظام کے خلاف لڑ رہی ہے جس کو اپوزیشن جماعتوں سمیت انسانی حقوق کی تنظیمیں، کارکن اور بیشتر صحافی ابھی تک کسی محاذ پر ہرا نہیں سکے ہیں۔ جب نظام چلانے والے ناانصافی، بدامنی اور دنگے فساد پر آنکھ بند کر لیتے ہیں تو معاشرے میں پ [..]مزید پڑھیں

  • جب تریپورہ جل رہا تھا

    گودی میڈیا کے چھپانے کے باوجود تریپورہ میں مسلم آبادی کے خلاف دنگے فسادات کروانے اور ایک درجن سے زائد مسجدیں تہس نہس کرنے کی خبریں سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئیں۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ نے گو کہ پہلے فسادات بھڑکنے کی نفی کر دی لیکن چند صحافیوں کی بروقت رپورٹنگ اور سوش� [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ پر پابندی لگاؤ

    ’پاکستان جب میچ کھیلتا ہے تو کھیل کا مزا آتا ہے۔ بھارت کی مضبوط ٹیم سے جیتنے کا مزا ہی کچھ اور ہے، ہمیں مار پڑے یا جیل میں بند کریں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ روز روز کی اذیت اور ذلت سہنے سے اب ہم میں مرنے کا خوف نہیں ہے۔‘ یہ خیالات ہیں سری نگر کی میڈیکل کی طالبہ فریدہ [..]مزید پڑھیں

  • آریان کا جرم ’خان‘ ہونا ہے

    بھارت کی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے بادشاہ کہلانے والے اداکار شاہ رخ خان نے جب 2010 میں اپنی ایک فلم میں یہ مشہور ڈایلاگ ’میرا نام خان ہے اور میں دہشت گرد نہیں‘ کہا تھا تو انہوں نے بظاہر مسلمانوں کے تئیں اس مخصوص سوچ کی عکاسی کی تھی جو امریکہ میں نائن الیون کے حملوں کے بعد گ� [..]مزید پڑھیں

  • کون کس کو مارتا ہے

    بھارت کے میڈیا نے ابھی چند روز پہلے جس طرح سے کشمیر میں تین ہندوؤں کے قتل پر شور مچایا، کاش اس طرح سے ان 25 کشمیری مسلمانوں کے قتل پر بھی آواز اٹھائی ہوتی تو ہر کشمیری کا سر ندامت سے جھک جاتا جو ویسے بھی پرتشدد حالات کے بوجھ تلے دب گیا ہے۔ کسی شخص کی ہلاکت کی مذمت اگر مذہب کی بنیا� [..]مزید پڑھیں

  • جب ہندو بھی کُچلے جائیں گے

    یاد کیجیے جب نو اپریل 2017 کو بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ضمنی انتخابات کے دوران بڈگام کے فاروق احمد ڈار کو میجر لیتل گوگوئی نے فوجی گاڑی کے بونٹ سے باندھ کر آس پاس کے علاقوں میں گھمایا تھا۔ اس شخص نے بھارتی آئین کے تحت ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈال کر جمہوریت پر اپنا اعتماد ج [..]مزید پڑھیں

  • ہیلو، کشمیر ایمبیسڈر

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں الزامات اور جوابی الزامات کی بھرمار آپ نے بھی دیکھی ہوگی لیکن جہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر میں کشمیر کا لفظ سرے سے غائب رہا، وہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کشمیر، افغانستان اور مسلم اُمہ کے درد کا برملا اظہار کیا۔ سنیہا د [..]مزید پڑھیں