ٹرمپ کی ’ڈیل آف دی سنچری‘ بیہودہ اور غیر سنجیدہ ہے
جب دو پرانے سیاسی فراڈیے اس ہفتے وائٹ ہاؤس میں مشرق وسطی کی تاریخ کی سب سے بدترین اور دردبھری کامیڈی کے ساتھ نمودار ہوئے تو یہ فیصلہ کرنا مشکل تھا کہ اس پر رویا جائے یا ہنسا جائے۔ ایک ’امن‘ منصوبہ جو 80 صفحات پر مبنی تھا۔ وائٹ ہاؤس کی جاری کردہ اس دستاویز کے پہلے 60 صفحات پر [..]مزید پڑھیں