غزہ میں قحط: ’آپ کے مذمتی الفاظ بھوکے بچوں کا پیٹ نہیں بھر سکتے‘
- تحریر ایف ایس اعجازالدین
- 08/28/2025 6:03 PM
کئی زمانوں سے قحط ایک ایسا لفظ رہا ہے جس سے لوگ خوف کھاتے رہے ہیں۔ لیکن اب اسرائیل نے اسے اپنی ریاستی پالیسی بنا لیا ہے جوکہ اپنے دفاع سے قاصر مظلوم فلسطینیوں کے خلاف بطور ہتھیار استعمال ہورہا ہے۔ بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ بنیامن نیتن یاہو کے دادا ربی تھے جبکہ ان کے والد ن� [..]مزید پڑھیں